مشہد المقدس، بارگاہ ملکوتی میں شرف یاب ہونیوالے چند نھنے زائرین کی تصاویر
اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT
خدام امام رضا علیہ السلام کی جانب سے بچوں کو خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ گلستان ولایت کے نھنے پھول حرم مطہر میں جا بجا دوڑتے پھرتے اور عقیدت کا دم بھرتے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ جشن ولادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مشہد القمدس ایران میں روضہ امام رضا علیہ السلام پر دنیا بھر سے آنیوالے زائرین کا انبوہ کثیر ہے۔ اس موقع پر بچوں کی بڑی تعداد بھی زیارت امام رضا علیہ السلام سے شرف یاب ہوتی ہے۔ خدام امام رضا علیہ السلام کی جانب سے بچوں کو خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ گلستان ولایت کے نھنے پھول حرم مطہر میں جا بجا دوڑتے پھرتے اور عقیدت کا دم بھرتے ہیں۔ نونہال ماوں کی گود میں درود و سلام اور زیارت و توسل کی صدائیں سنتے ہیں۔.