چین کا 2060 تک PM2.5 ارتکاز سنگل ڈیجٹ تک گرنے کی توقع
اشاعت کی تاریخ: 7th, September 2025 GMT
چین کا 2060 تک PM2.5 ارتکاز سنگل ڈیجٹ تک گرنے کی توقع
بیجنگ () “صاف ہوا اور نیلے آسمان کا بین الاقوامی دن” ہے۔ حال ہی میں، چین میں اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے نمائندہ دفتر کی میزبانی میں “صاف ہوا اور نیلے آسمان کے بین الاقوامی دن” کی خصوصی سرگرمی بیجنگ میں منعقد ہوئی۔
چین میں اقوام متحدہ کی کوآرڈینیٹر نے نشاندہی کی کہ فضائی آلودگی موجودہ دور میں ماحولیاتی حوالے سے صحت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ فضائی آلودگی سرحدوں سے بالاتر ہے اور فضاء کا تحفظ ہر فرد کی ذمہ داری ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہر شخص صاف ہوا میں سانس لے رہا ہے۔ ماضی میں، بیجنگ دنیا بھر میں فضائی آلودگی سے نسبتاً زیادہ متاثرہ شہروں میں سے ایک تھا، لیکن اب یہ دنیا کے صاف ترین دارالحکومتوں میں شامل ہو چکا ہے۔ فضائی آلودگی پر قابو پانے کے میدان میں چین کی کوششیں اور حاصل کردہ کامیابیاں بین الاقوامی برادری کی جانب سے سراہے جانے کی مستحق ہیں۔ بیجنگ کا تجربہ یقینی طور پر ماحولیاتی تحفظ کے میدان میں کامیابی کی ایک مثال ہے، جس نے دنیا کے اسی قسم کے شہروں کے لیے ایک قابل قدر نمونہ پیش کیا ہے۔
متعلقہ ماہرین نے نشاندہی کی ہے کہ گزشتہ دس سے زائد سالوں میں چین کی جی ڈی پی میں 69 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ PM2.
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: فضائی آلودگی
پڑھیں:
محراب پور،سیپکو کی نااہلی ،بوسیدہ پول گرنے سے لڑکا جاں بحق،ورثا کا احتجاج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
محراب پور(جسارت نیوز)سیپکو نااہلی، بوسیدہ پول گرنے سے لڑکا جاں بحق ہوگیا، ورثا کا احتجاج، واقعہ بھریا روڈ پولیس تھانہ کی حدود گاؤں اڈیو ڈاھری میں پیش آیا جہاں سیپکو نااہلی سے ناکارہ بجلی کا پول گر گیا جس کی زد میں آکر10سالہ لڑکا علی وارث ولد علی بخش ڈاھری موقع پر جاں بحق ہوگیا، ورثا نے علی بہار ڈاھری، فوجی احمد ڈاھری کی قیادت میں احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ بکری چرانے کیلئے لیکر جانے والا علی وارث سیپکو نااہلی سے جاں بحق ہوا ہے، وزرات توانائی، چیئرمین نیپرا، چیئرمین واپڈا سیپکو عملے کیخلاف کارروائی کرئے۔