Daily Mumtaz:
2025-09-17@23:55:06 GMT

خاوند نے بیوی کا 80 تولہ سونا چرا لیا، گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 10th, September 2025 GMT

خاوند نے بیوی کا 80 تولہ سونا چرا لیا، گرفتار

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ایک شخص نے اپنی ہی بیوی کا 80 تولہ سونا چرا لیا۔ خاتون کے مطابق وہ بہن کے گھر گئی تھیں، واپس آ کر دیکھا تو 3 کروڑ مالیت کے زیورات غائب تھے، جبکہ گھر میں کسی قسم کی توڑ پھوڑ نہیں ہوئی تھی۔
پولیس نے شکایت پر خاوند فیصل جاوید کو شامل تفتیش کیا، جس نے جلد ہی جرم کا اعتراف کر لیا۔ ملزم کی نشاندہی پر سونا گھر سے ہی برآمد کر لیا گیا اور اسے گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

Post Views: 6.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 September, 2025 سب نیوز

کراچی (آئی پی ایس) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 49ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 692ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4700 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 91ہزار روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 4030روپے بڑھ کر 3لاکھ 35ہزار 219روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپنجاب میں مون سون کا 11واں اسپیل، کن شہروں میں بارش کا امکان؟ پنجاب میں مون سون کا 11واں اسپیل، کن شہروں میں بارش کا امکان؟ ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: اسحاق ڈار چین کی غذائی پیداوار چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران نئی بلندی پر پہنچ گئی پاک بھارت ٹاکرے کے متنازع میچ ریفری ’اینڈی پائی کرافٹ‘ کون ہیں؟ وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر سے 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان دوحہ حملہ: پاکستان اور کویت کی درخواست پر اقوام متحدہ کی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جنیوا میں ہوگا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی
  • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سپریم کورٹ نے ساس سسر کے قتل کے ملزم اکرم کی سزا کیخلاف اپیل خارج کردی
  • سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
  • سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • سپریم کورٹ نے ساس سسر قتل کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل خارج کردی
  • ایک تولہ سونے کی قیمت  3لاکھ 86ہزار وپے برقرار
  • ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی
  • نابینا بیوی سے وفاداری، چینی شوہر نے لاکھوں دل جیت لیے