فیصل آباد، تحریک بیداری کی وحدت امت کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 12th, November 2025 GMT
علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ غزہ نے نام نہاد مسلمان حکمرانوں کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ ایسا موقع تھا کہ مسلمان اور غیر مسلم کی پہنچان ہوگئی کہ کون حقیقی مسلمان ہے اور کس نے مسلمانوں کا لبادہ اُوڑھا ہوا ہے۔ مقررین نے کہا کہ فلسطین آج بھی وحدتِ امت کا تقاضا کرتا ہے، جس کیلئے تمام مکاتب فکر کے علما کو اپنے فکری اختلافات سے بالا تر ہو کر امت کیلئے سوچنا ہوگا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
فیصل آباد میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام وحدت امت کانفرنس

تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام فیصل آباد میں وحدت امت کانفرنس بعنوان ’’غزہ کے میدان میں امت کا امتحان‘‘ منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت سربراہ تحریک بیداری علامہ سید جواد نقوی نے کی جبکہ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مقررین نے وحدت امت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر امت متحد ہوتی آج فلسطین و کشمیر میں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح نہ بہایا جاتا۔ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ غزہ نے نام نہاد مسلمان حکمرانوں کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ ایسا موقع تھا کہ مسلمان اور غیر مسلم کی پہنچان ہوگئی کہ کون حقیقی مسلمان ہے اور کس نے مسلمانوں کا لبادہ اُوڑھا ہوا ہے۔ مقررین نے کہا کہ فلسطین آج بھی وحدتِ امت کا تقاضا کرتا ہے، جس کیلئے تمام مکاتب فکر کے علما کو اپنے فکری اختلافات سے بالا تر ہو کر امت کیلئے سوچنا ہوگا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: فیصل ا باد میں تحریک بیداری امت مصطفی کے زیراہتمام وحدت امت کانفرنس نے کہا کہ
پڑھیں:
28ویں ترمیم میں بلدیاتی اداروں سے متعلق معاملات طے ہوں گے، مصطفیٰ کمال
تصویر بشکریہ، سوشل میڈیا مصطفیٰ کمالوفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم میں بلدیاتی اداروں سے متعلق معاملات طے کیے جائیں گے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں مصطفیٰ کمال، پی ٹی آئی کے عمیر نیازی اور جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے شرکت کی۔
اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ بلدیاتی اداروں سے متعلق کچھ معاملات پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات ہیں، جنہیں دور کرکے ہی ترمیم لائی جائے گی۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 28ویں ترمیم میں بلدیاتی اداروں سے متعلق معاملات طے کرلیے جائیں گے۔
اس موقع پر عمیر نیازی نے کہا کہ بلدیاتی معاملات پر حکمران اتحاد کی دونوں بڑی جماعتوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں لڑائی ہوگی۔