عالمی تبلیغی اجتماع کادوسرے مرحلہ ، کل عصر کے بعد شروع ہوگا
اشاعت کی تاریخ: 12th, November 2025 GMT
سٹی 42: رائیونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کےدوسرے مرحلے کا آغاز کل عصر کے بعد ہو گا
تبلیغی اجتماع کو دو مراحل میں تقسیم کیا گیا۔دوسرا مرحلہ تیرہ نومبر کو شروع ہو کر سولہ نومبر کو دعا کیساتھ اختتام پذیرہو گا۔
دوسرے مرحلے میں گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارروال ،چنیوٹ شامل ہیں
حافظ آباد، گلگت بلتستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور،کوہستان، بہاولنگر، بشام، بہاولپور، بہاولنگر، لودھراں کے علاقے بھی شامل ہیں
مردان، صوابی، مالاکنڈ کے علاقے بھی دوسرے مرحلے میں شامل کیے گئے ہیں ۔
کیمیکل انجینئرنگ کے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی انتقال کرگئے
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
اجتماع عام سے ملک میں نئی سیاسی جدوجہد شروع ہوگی، سہیل شارق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251110-05-21
ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے نائب قیم پروفیسر سہیل شارق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا اجتماع عام سے ملک میں ایک نئی سیاسی جدوجہد شروع ہو گی 27ویں آئینی ترمیم سے ملک میں کرپشن اور امریت کا راستہ کھل جائے گا یہ بات انھوں نے جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کا اجتماع عام جن حالات میں ہو رہا وہ انتہائی سخت حالات ہیں ملک میں ایک سیاسی حکومت ہوتے ہوئے بھی سیاسی بحران قائم ہے انھوں نے کہا 27ویں آئینی ترمیم حکمران عوام کی سہولت کے لیے نہیں بلکہ اپنے مفادات کو تحفظ دینے کے لیے لا رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک میں کرپشن اور امریت کا ایک نیا دروازہ کھل جائے گا انھوں نے اسی فرسودہ نظام سے نجات حاصل کرنے لیے جماعت نے نظام بدلو تحریک کا آغاز کیا ہے جو جماعت اسلامی اجتماع سے پورے ملک شروع ہوجائے گی جب تک عوام جعلی نعروں اور اس فرسودہ نظام سے نجات نہیں پائے گی اسے کوئی ریلیف حاصل نہیں ہو گا انھوں نے عوام کو اب بڑھ چڑھ کر اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے اس تحریک میں حصہ لینا ہو گا اور اجتماع میں شریک ہو کر اس فرسودہ نظام کے خلاف آواز اُٹھانی ہو گی اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام حافظ غیور احمد جنرل سیکرٹری پروفیسر راو طارق کونسلر طاہر اسامہ کونسلر عبدالحمید شیخ الخدمت فاونڈیشن کے صد پروفیسر حماد علی بہادر نے انھیں اجتماع عام حوالے سے تیاریوں کے بارے میں رپورٹ دی۔