پی ایم ای ایکس میں 40.735 بلین روپے کے سودے
اشاعت کی تاریخ: 13th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں منگل کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 40.735 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 91,605 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 20.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کے سودوں کی مالیت بلین روپے ملین روپے
پڑھیں:
کاٹی کا ترسیلات زر میں اضافے پر تشکر کا اظہار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی ( کامرس رپورٹر) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر اکرام راجپوت نے ماہ اکتوبر میں 11.9 فیصد اضافے سے رقوم 3.4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اضافہ حوصلہ افزا ء ہے تاہم اس کے ساتھ ساتھ صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بھی اقدامات کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ میں سعودی عرب سے آنے والی ترسیلات 820.9 ملین ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 697.7 ملین ڈالر، برطانیہ سے 487.7 ملین ڈالر جبکہ امریکا سے 290.0 ملین ڈالر موصول ہونا خوش آئند ہے۔