Islam Times:
2025-11-14@17:41:46 GMT

بلوچستان، محکمہ خوراک میں خوردبرد کیخلاف نیب کی تحقیقات

اشاعت کی تاریخ: 14th, November 2025 GMT

بلوچستان، محکمہ خوراک میں خوردبرد کیخلاف نیب کی تحقیقات

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب بلوچستان نے طویل تحقیقات کے بعد محکمہ خوراک بلوچستان کے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم چوری اسکینڈل میں چیئرمین نیب سے ریفرنس داخل کرنیکی اجازت حاصل کر لی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ خوراک بلوچستان کے تاریخی 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم چوری اسکینڈل میں نیب بلوچستان نے طویل تحقیقات کے بعد چیئرمین نیب سے ریفرنس داخل کرنے کی اجازت حاصل کر لی ہے۔ یہ مقدار تقریباً 70 لاکھ بوریوں کے برابر ہے اور تخمینی مالیت 40 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب نے 8 نومبر 2025 کو اجازت نامے پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد نیب بلوچستان اب احتساب عدالت کوئٹہ میں باقاعدہ ریفرنس داخل کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس کیس میں 80 سے زائد ملزمان شامل ہیں، جن میں سابق سیکرٹری خوراک، ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز، سائلوز کے انچارجز، ٹھیکہ دار اور نجی افراد شامل ہیں۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

کل سینیٹ اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی کیلئے تعزیتی ریفرنس پیش کیا جائے گا

فائل فوٹو۔

سینیٹ آف پاکستان کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ 

اسلام آباد سے جاری سینیٹ ایجنڈے کے مطابق کل ہونے والے سینیٹ اجلاس میں مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے تعزیتی ریفرنس پیش کیا جائے گا۔ 

واضح رہے کہ سینیٹ کے رکن اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عرفان صدیقی کا گزشتہ روز علالت کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • وزیر اعلی کے پی کا 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان
  • بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی کیخلاف بل منظور
  • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ریڈیو پاکستان پر 9 مئی حملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا اعلان
  • راولپنڈی: خود کو سرکاری آفیسر بتا کر بھتہ وصول کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج
  • ٹنڈو جام: علاقے میں ترقیاتی کام نہ کروانے پر چیئرمین کیخلاف احتجاج
  • کوئٹہ، ایپکس کمیٹی کا اجلاس، سونے کی اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
  • بلوچستان کے دیہی علاقوں میں موبائل سروس 16 نومبر تک بند   
  • بلوچستان کے دیہی علاقوں میں موبائل ڈیٹا سروس 16 نومبر تک بند رہے گی، شہری علاقے مستثنی
  • کل سینیٹ اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی کیلئے تعزیتی ریفرنس پیش کیا جائے گا