Jasarat News:
2025-11-14@23:30:17 GMT

پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن  کاڈیزل کی قلت پر اوگرا کو خط

اشاعت کی تاریخ: 15th, November 2025 GMT

پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن  کاڈیزل کی قلت پر اوگرا کو خط

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251115-01-2

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیزل کی قلت پر پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن نے اوگرا کو خط لکھ دیا۔پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے خط کے متن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، گاڑیوں کو ہائی اسپیڈ ڈیزل لینے کے لیے کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔

اسٹاف رپورٹر.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

نیشنل لیبر فیڈریشن کا اظہار تعزیت

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ،مرکزی نائب صدر تشکیل احمد صدیقی ، نائب صدر قاسم جمال، جنرل سیکریٹری محمد عمر شر، NLF ڈہرکی زون کے صدر عبد الفتاح ملک ، جنرل سیکریٹری عبد الستار سیال ، حیدرآباد زون کے صدر عبد القیوم بھٹی، سنیئر نائب صدر مبین راجپوت، جنرل سیکریٹری اعجاز حسین ، انفارمیشن سیکریٹری محمد احسن شیخ اور دیگرنے اپنے مشترکہ بیان میں روزنامہ ایکسپریس گروپ حیدرآباد کے بیرو چیف جنید خانزادہ کی پھوپھی کے انتقال پر گہر دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • ڈیزل کی قلت! پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کااوگرا کو خط
  • پیٹرول 1 روپے 96 پیسے سستا ہونے کا امکان ، اوگرا سمری تیار،ذرائع
  • کاشف شیخ ، مجاہد چنا و دیگر کا صحافی شاہدمیرانی سے اظہار تعزیت
  • وسیم جمال سندھ سوشل سیکورٹی کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن تعینات
  • یتیم خانہ کے حفاظتی اقدامات مزید مستحکم
  • جمہوری ادارے مفلوج اور عوامی حقوق پر شب خون مارا گیا‘ باقر عباس
  • شیرشاہ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
  • نیشنل لیبر فیڈریشن کا اظہار تعزیت
  • جماعت اصلاح المسلمین کا ہفتہ وار اجتماع ، طلبہ کی شرکت