Jasarat News:
2025-12-02@22:24:32 GMT
لوٹ مار کی وارداتوں پر تشویش کااظہار
اشاعت کی تاریخ: 3rd, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) معروف سماجی شخصیت شاہد سومرو نے لوٹ مار کی وار داتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یکم دسمبر کو رات گیارہ بجے آٹوبھان روڈ پر پی کے چوک پر گیارہ سالہ بچہ محمد احمد بھٹی پی کے رول خرید کر واپس گھر جار رہا تھا کہ رکشے کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا شخص نے رکشہ سے ٹکر ماری اور پھر اس پر پسٹل کے بٹ مارکر موبائل فون چھین لیا۔ انہوںنے ڈی۔آئی۔جی ریجن پولیس حیدرآباد سے مطالبہ کیا ہے کہ رہزنوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اشتہار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251202-01-24