سندھ اسمبلی میں یوسف شمسی کی اہلیہ اور شاہد بھائی کے لیے دعائے مغفرت
اشاعت کی تاریخ: 3rd, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251203-08-5
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو جماعت اسلامی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان کی درخواست پر رکن جماعت اسلامی یوسف شمسی کی اہلیہ اور شاہ فیصل کالونی کے رکن شاہد بھائی کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی ۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
بلوچستان و سندھ اسمبلی کے2 حلقوں پر دوبارہ گنتی سے متعلق سماعت ملتوی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251203-08-7
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اور سندھ اسمبلی کے دو حلقوں پر دوبارہ گنتی کے معاملے پر دائر درخواستوں پر مزید سماعت 18دسمبر تک ملتوی کردی۔ بینچ نے میاں رضا ربانی کی جانب سے ملک سربلندخان کا کیس محمد صالح بھوتانی کے کیس سے الگ کرنے کی استدعا مسترد کردی۔