City 42:
2025-12-09@06:27:54 GMT

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی میں آگ لگ گئی

اشاعت کی تاریخ: 9th, December 2025 GMT

 اُسامہ ملک: سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی میں آگ لگ گئی, جناح ایئر پورٹ کے قریب گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

۔گاڑی میں موجود سکیورٹی گارڈ نے فیملی کو بحفاظت نکالا۔۔ اور اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی۔۔ پولیس کے مطابق۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

رات گِے سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،

حادثہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پیش آیا ،

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد

گاڑی میں رائو انوار کی فیملی سوار تھی ،

گاڑی میں موجود سکیورٹی گارڈز نے گاڑی سے فیملی کو باحفاظت نکالا ،

گارڈ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی ،

حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، پولیس

گڑی میں آگ شارٹ سرکٹ کے بائث لگی ، پولیس

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

مشہور ٹک ٹاکر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

سندھ کے شہر خیرپور کے رہائشی معروف ٹک ٹاکرنے خود کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے اپنے کپڑے کی دکان میں خود کو گولی مار لی ہے۔پولیس حکام کے مطابق عمیر عباسی نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کی اور اپنے ساتھ ہونے والی بلیک میلنگ کے بارے میں بتایا۔ ویڈیو میں عمیر عباسی کا کہنا تھا کہ مجھے دوستوں کی جانب سے بلیک میل اور ہراساں کیا گیا، میں انتہائی مجبوری میں یہ قدم اٹھا رہا ہوں۔خیرپور پولیس نے ٹک ٹاکر کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔
 
 

متعلقہ مضامین

  • کراچی: راؤ انوار کی ڈبل کیبن گاڑی میں آگ لگ گئی
  • کراچی، سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، فیملی محفوظ رہی
  • جسٹن ٹروڈو کی اپنی امریکی گلوکارہ دوست کیساتھ جاپان میں سیرسپاٹوں کی تصاویر وائرل
  • سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ 
  • سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی گاڑی کو حادثہ
  • مہلت دے رہے ہیں، گاڑی بند رکھیں گے تو ہم سڑک پر بھی نہیں آنے دیں گے، آئی جی پنجاب کی وارننگ
  • مشہور ٹک ٹاکر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا
  • اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے 2 لڑکیوں کی ہلاکت‘ جج کے بیٹے کو متاثرہ خاندانوں نے معاف کردیا
  • لاہور:موٹروے پر چلتی گاڑی میں اچانگ آگ بھڑک اٹھی