Nawaiwaqt:
2025-12-09@08:35:05 GMT

کراچی: راؤ انوار کی گاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

اشاعت کی تاریخ: 9th, December 2025 GMT

کراچی: راؤ انوار کی گاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں ڈبل کیبن گاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا۔جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ڈبل کیبن گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم گاڑی میں موجود افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ گاڑی سابق ایس ایس پی راؤ  انوار کی ہے، گاڑی میں موجود پولیس اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا، آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: گاڑی میں

پڑھیں:

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پایا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تین فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بالکونی میں رکھے اے سی کے آوٹر میں لگی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی میں آگ لگ گئی
  • کراچی: راؤ انوار کی ڈبل کیبن گاڑی میں آگ لگ گئی
  • کراچی، سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، فیملی محفوظ رہی
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ہوشربا انکشافات، پاکستان دشمن اسرائیل کی مذموم سازش کا پردہ فاش
  • طیاروں کی ہوا میں بیکٹیریا موجود ہونے کا انکشاف
  • کراچی، گلزار ہجری کے قریب گاڑی میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
  • کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال میں آگ، فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا
  • کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی
  • کراچی ائیرپورٹ پر 25 مسافروں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ وفاقی محتسب کے پاس پہنچ گیا