Jang News:
2025-12-09@12:47:13 GMT

جج کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج

اشاعت کی تاریخ: 9th, December 2025 GMT

جج کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج

فائل فوٹو

ایڈیشنل سیشن جج لاہور کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہو گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہوا ہے۔

جج کے چیمبر سے سیب اور ہینڈ واش چوری کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ درج کر لی گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: ہینڈ واش چوری کے چیمبر سے سیب اور

پڑھیں:

درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی پر چورگیٹ توڑ کر چاندی لے اڑے

سندھ کے ضلع مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مٹیاری میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کےمزار پر چور مزار کے گیٹ توڑ کر چاندی چوری کرکے لے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے ملزم کی شناخت کی جائے گی۔
 

متعلقہ مضامین

  • شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار سے چاندی چوری، ملزم گرفتار
  • لاہور میں پاکستانی تاریخ کا سب سے دلچسپ مقدمہ درج
  • جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج
  • جج کے چیمبر سے چھوٹی مگر غیر معمولی چوری، مقدمہ درج
  • درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی پر چورگیٹ توڑ کر چاندی لے اڑے
  • ہزارہ ڈویژن پاکستان کے قدرتی وسائل کا مرکز ہے‘ممتاز حسین
  • سکھر: ڈی آئی جی سکھر ، ایس ایس پی اور اے ایس پی سٹی نے سکھر چیمبر آف کامرس کا دورہ کررہے ہیں
  • الجبیل میں چائنہ چیمبر آف کامرس کے وفد کا ڈریگن ریورکمپنی کا دورہ
  • حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے نائب صدر کا ایس اے بی ایس یونیورسٹی کا دورہ