ملک بھر میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں یکم شعبان المعظم 1446ھ کل 31 جنوری بروز جمعہ ہوگی جبکہ شب برات 13 فروری کی رات ہوگی۔
بھارتی وفد جل کر سیشن سے واک آؤٹ کرگیا، کسی رکن ملک نے بھارتی واک آؤٹ کی پرواہ نہیں کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کر دی۔
کراچی کے ڈیفنس میں بچوں کو قتل کرنے والی ماں کے خلاف تھانہ درخشاں میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی حکومت آنے کے بعد پاک امریکا تعلقات میں غیرمعمولی بہتری آئی
خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے جانی نقصان کے باعث اسلام آباد میں آج اور کل معرکہ حق اور جشنِ آزادی کی تقریب ملتوی کردی گئی۔
خیبرپختونخوا حکومت کو سرکاری ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔
نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
کراچی سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں چہلمِ حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کے جلوس اپنے مقررہ راستوں پر چلتے ہوئے اپنی منزلوں پر پہنچ کر اختتام پزیر ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے اضافی فوجی دستے بھی بھیجے جا رہے ہیں۔
خیبر پختون خوا میں امدادی کاموں کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس تاحال نہیں مل سکا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے جائیداد نیلامی کیس سے متعلق فیصلہ جاری کردیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو ٹیلی فون کیا ہے۔
بکریاں کھلے میدان میں موجود تھیں کہ آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئیں۔
ایشیا کپ اور تین ملکی سیریز کےلیے پاکستانی اسکواڈ کے انتخاب کےلیے قومی سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت کرلی۔
وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں 22 ارب 48 کروڑ روپے مالیت کے 6 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کشمیر کو راولپنڈی سے ملانے والی شاہراہ کوہالہ اور شاہراہ نیلم بھی متعدد مقامات پر بند ہے۔