چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 19 فروری کو کراچی میں،پی سی بی کا سرپرائز تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے کراچی میں بھی چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 19 فروری کو کراچی میں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ کے موقع پر فینز کیلئے سرپرائز تیار کرلیا ہے۔ زرائع کے مطابق تقریب میں ملکی اور غیر ملکی فنکار شرکت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپینز ٹرافی کی ایک تقریب 16 فروری کو لاہور میں بھی کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

جنگ نہیں یہ تجارت کا عہد ہے!!

سردار نامہ…وزیر احمد جو گیزئی wazeerjogzai@gmail.comسابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی جنگوں کا زمانہ ختم دنیا اب امن کیلئے تجارت کا ...

History

Close |

Clear History