خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور شدید سیلابی ریلوں نے وسیع پیمانے پر تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں اب تک 200 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔