اختیار ولی خان وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا مقرر

اختیار ولی خان کوآرڈینیٹر اطلاعات کی حیثیت سے خدمات اعزازی طور پر انجام دیں گے


ویب ڈیسک March 06, 2025

اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف نے اختیار ولی خان کو کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا مقرر کر دیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اورسابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی  اختیار ولی خان کو وزیراعظم نے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبرپختونخوا مقررکردیا ہے۔ 

اختیار ولی خان کوآرڈینیٹراطلاعات کی حیثیت سے خدمات اعزازی طورپرانجام دیں گے۔ 

مقبول خبریں