وزیراعظم کا سینیئر تجزیہ کار ڈاکٹر رفعت حسین کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 7 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیرِ اعظم  شہباز شریف نے نامور محقق اورسینیئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید رفعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  ڈاکٹر رفعت حسین کے انتقال سے پاکستان کی صحافت ایک بہترین صحافی و محقق سے محروم ہو گئی۔

وزیرِ اعظم نے مرحوم کی بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp