شاندانہ گلزار کو حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کوحفاظتی ضمانت مل گئی ، 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اورنگزیب نے ممبر قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے شاندانہ گلزار کی درخواست منظور کرتے ہوئے 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی اور متعلقہ حکام سے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔پشاور ہائیکورٹ نے شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن

ادب نامہ

رابعہ رحمنصدائے عشق، آدابِ عشق اور دشت تشنگی کے بعد کوئی پوچھے ڈاکٹر حبیب الرحمن سے کہ انہیں متاع زیست لکھنے کی ضرورت کیا پیش ...

شاندانہ گلزار کو حفاظتی ضمانت مل گئی

History

Close |

Clear History