پاکستانی نژاد محمد عباس کا پاکستان کے خلاف ڈیبیو میچ میں تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ

 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم  میں ڈیبیو کرنے والے  21 سالہ پاکستانی نژاد محمد عباس ہراج کی نیوزی لینڈ کی جانب سے ون ڈے میچ میں آل رائونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف 26 بائولز میں تین چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے دو سو کے سٹرائیک ریٹ سے 52 رنز کی دھواں دھار اننگز کا آ غاز کرکے پہلی نصف سنچری کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ بھی بنا ڈالا ۔محمد عباس کو نیوزی لینڈ کی جانب سے پانچویں وکٹ کے نقصان پر اپنی بیٹنگ کر نے  کا موقع ملا۔ جس کا  محمد عباس نے بھرپور فائدہ اٹھایا پھر انہوں نے   28.5  اوورز میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان کو  آئوٹ کرکے اپنی پہلی ڈیبیو  وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ انہوںنے سات اوورز میں 43 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی ۔

ای پیپر دی نیشن

تاریخ انسانی کا سب سے بڑا واقعہ

اندر کی باتشہباز اکمل جندران عیدالاضحیٰ اللہ تعالیٰ کی طرف سے  مومنوں کے لیے ایک بیش قیمت تحفہ ہے- مسلمانوں کا یہ وہ مذہبی ...

History

Close |

Clear History