ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچوں کے نام خریدی گئی زمین پر زکوٰۃ کون ادا کرے گا؟

بچوں کے نام خریدی گئی زمین پر زکوٰۃ کون ادا کرے گا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  سوال: میں نے بچوں کےنام کچھ زمین خریدی ہے، اب اس کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ بچے زکوٰۃ دیں گے یا میں دوں گا؟

 جواب:۔ جن بچوں کے نام زمین خریدی ہے، وہ اگر نابالغ ہیں یا زمین خریدتے وقت نابالغ تھے تو زمین ان کی ہوچکی ہے، نابالغ کے مال پر زکوٰۃ واجب نہیں ہوتی اس لیے ان بچوں کی زمین پر زکوٰۃ نہیں ہے اور اگر بالغ بچوں کے نام خریدی ہے اور تاحال زمین کا قبضہ آ پ کے پاس ہے تو زمین پر آپ کی ملکیت برقرار ہے۔ اگر بالغ بچوں کے نام کرانے کے ساتھ انہیں زمین کا قبضہ بھی حوالے کردیا ہے تو زمین ان بالغ لڑکوں کی ہے۔

History

Close |

Clear History