ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پوری قوم آپ کی صحت کیلئے دعاگو ہے، وزیراعظم کا صدر مملکت کو فون

پوری قوم آپ کی صحت کیلئے دعاگو ہے، وزیراعظم کا صدر مملکت کو فون
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں ںے آصف زرداری کی صحت سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

   شہباز شریف نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق دریافت کیا، ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد  صحت یاب کرے، پوری قوم آپ کی صحت کے لیے دعاگو ہے۔

History

Close |

Clear History