شیخوپورہ: غیر ملکی فوڈ آؤٹ لیٹ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

منگل 15 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ شب شیخوپورہ میں ایک غیر ملکی فوڈ آؤٹ لیٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں: شیخوپورہ حلقہ 139 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پھر میدان مار لیا

ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے غیر ملکی فوڈ آؤٹ لیٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں آؤٹ لیٹ کے گیٹ پر کھڑا ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں: شیخوپورہ سے اسلام آباد آنے والی اسکول بس کو حادثہ، ایک طالبہ جاں بحق، 15 زخمی

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور شواہد جمع کرکے ملزمان کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp