ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ  3 سے 5 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں بارش

Rain forecast, westerly winds, heatwave, punjab weather, weather update, city42, Lahore weather

پاکستان کا میٹ ڈیپارٹمنٹ ویسٹرلی وِنڈز پاکستان کے طول و عرض میں پہنچنے کے بعد ایدوانس ہو گیا، آج میٹ ڈیپارٹمنٹ مختلف علاقوں میں بارش کی تین سے پانچ گھنٹے پہلے اطلاع دے رہا ہے جو عمومی طور پر صحیح ثابت ہو رہی ہے۔

آئندہ  3 سے 5 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں بارش
میٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، میں گرد آلود ہوائیں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے

سیالکوٹ، نارووال، لاہور، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، میں گرد آلود ہوائیں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے 

ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا اور گرد و نواح میں گرد آلود ہوائیں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے 

 میٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ تھنڈر سٹارم، آندھی، گرج چمک، ژالہ باری  کے باعث کھمبے، درخت اکھڑ سکتے ہیں،  کھلی جگہ پر موجود گاڑیوں کو ژالہ سے نقصان ہو سکتا ہے اور سولر پینلز جیسی کمزور تنصیبات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔۔

History

Close |

Clear History