گلگت بلتستان کے عوام بھارتی عزائم خاک میں ملا دینے کے لیے پرعزم

اتوار 4 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگت بلتستان پاکستان کا واٹر حب ہے۔ انڈیا پاکستان کی لائف لائن روکنے کے لیے سرتوڑ کوشش کررہا ہے تاہم گلگت بلتستان کے غیور عوام ریاست اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور دشمن کے عزائم کو خاک میں ملادینے کا عزم رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بدامنی پھیلانے کی بڑی بھارتی سازش بے نقاب

اس حوالے سے مشیر اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ کیا کہتے ہیں جانیے وجاہت علی کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp