2025-11-12@04:24:02 GMT
تلاش کی گنتی: 101

«فواد چوہدری کو»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اگر باہر آئے اور مہم چلائی تو حکومت نہیں ٹھہر سکے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطلب ہی یہی ہے کہ نئے الیکشن ہوں گے، عمران خان اگر باہر آئے اور مہم چلائی تو حکومت نہیں ٹھہر سکے گی، پی ٹی آئی کو اس وقت ان کی رہائی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی رہا ہوگئے تو پارٹی کے باقی کام وہ خود کرلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور حکومت پس پردہ بات چیت کے نتائج میں ہی ساتھ...