2025-12-02@19:38:22 GMT
تلاش کی گنتی: 91591

«ٹن رہی»:

(نئی خبر)
    شمالی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک )میران شاہ میں نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر میران شاہ کے قافلےپرحملہ کیاجس کے نتجے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ،حملے کے بعد حملہ آوروں نے گاڑی کوآگ لگادی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جہاں عمارتیں، گھروں کی چھتیں اور سڑکیں دو فٹ سے زائد برف تلے دب گئی ہیں۔ملک کے مختلف حصوں میں برفباری جاری ہے۔ نیویارک، الینوائے اور مشی گن میں ہر طرف سفیدی چھا گئی جبکہ الاسکا میں شدید برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا۔ خراب موسم کے باعث ملک بھر میں ہزاروں پروازیں منسوخ یا شدید تاخیر کا شکار ہوئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو میں نومبر کے مہینے میں برفباری کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ شکاگو کے ایئرپورٹ پر اب تک 8.4 انچ برف ریکارڈ کی جا چکی ہے، جس کی وجہ سے سیکڑوں پروازیں منسوخ یا تاخیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے صوبہ بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار ہے، جہاں کم بارشوں اور ناقص آبی انتظام نے خشک سالی کو بڑھا دیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبے کی قابلِ کاشت زمین صرف 7.2 فیصد رہ گئی ہے، جو زرعی پیداوار کے لیے خطرے کی علامت ہے۔زرعی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر پانی کی قلت کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو اس کے نتیجے میں زرعی اجناس کی کمی اور لوگوں کی نقل مکانی جیسے مسائل سامنے آ سکتے ہیں۔ ہنہ کے علاقے میں واقع باغات میں کبھی معیاری سیب کی بڑی مانگ تھی، مگر آبی قلت نے باغات سکھا دیے اور مقامی لوگوں کی آمدنی ختم کر دی۔ماہرین کے مطابق...
    وزیرِ داخلہ نے امیگریشن کاونٹرز پر مسافروں کی ٹریول ہسٹری کو شناختی کارڈز اور پاسپورٹس سے منسلک کرنے کے جدید نظام کا معائنہ کیا اور اس تیز رفتار نظام کی کارکردگی پر ڈائریکٹر ایف آئی اے علی ضیاء اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن قوی نے کہا ہے کہ ملک کی بدنامی کا باعث بننے والے کسی شخص کو بھی سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے آج صبح لاہور ایئر پورٹ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے امیگریشن کے تمام عمل کا تفصیل سے جائزہ لیا۔ وزیرِ داخلہ نے امیگریشن کاونٹرز پر مسافروں کی ٹریول ہسٹری کو شناختی کارڈز اور پاسپورٹس...
    عالمی جریدے “یوریشیا ریویو” نے اپنی تازہ رپورٹ میں افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گرد سرگرمیوں کو دنیا بھر کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان تیزی سے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ بنتا جا رہا ہے، جہاں بھاری اور ناقابلِ تردید شواہد عالمی سکیورٹی کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں داعش خراسان، القاعدہ، مشرقی ترکستان کے عسکریت پسندوں سمیت وسطی ایشیائی دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں، جو بھرتی، فنڈنگ، پروپیگنڈا اور سرحد پار حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہیں۔ یوریشیا ریویو کے مطابق تاجکستان میں چینی انجینئرز پر ہونے...
    اسلام آباد انٹرنیشنل ڈائبیٹیز فیڈریشن (IDF)کی سال 2025 کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں ذیابیطس کی بلند ترین شرح والے ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا پاکستان میں بالغ  آبادی میں ذیابطیس کا پھیلاؤ 30.8فیصد تک پہنچ چکا ہے، عالمی ادارے نے صورتحال ’انتہائی تشویشناک‘ قرار دے دی ہے۔ماہرین کے مطابق یہ شرح عالمی اوسط کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ ہے، جو ملک میں ایک بڑے صحت عامہ کے بحران کی نشاندہی کرتی ہے۔ آئی ڈی ایف کی شائع ہونے والی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ذیابیطس کے علاج پر آنے والا خرچہ ایک ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جیسا کہ انٹرنیشنل ڈائبیٹیز فیڈریشن (IDF) کی...
    سی ڈی اے کی طرف سے مختلف صنعتی یونٹس پر چھاپے افسوس ناک ہیں، عاطف اکرام شیخ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز وفاقی دارالحکومت میں بزنس کمیونٹی کی تذلیل جیسے اقدامات ملکی کاروباری ماحول کو متاثر کر سکتے ہیں،صدر ایف پی سی سی آئی بزنس کمیونٹی معاشی بحالی کی پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے تاہم ایسے اقدامات تسلسل کو خراب کرنے کے مترادف ہیں، بیان اسلام آباد (سب نیوز)صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اسلام آباد کی صنعتی و کاروباری برادری کودرپیش مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کی طرف سے مختلف صنعتی یونٹس...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائلین کی شکایات کے ازالے کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انصاف کی فوری فراہمی میں درپیش مسائل کے حل اور عوامی سہولت میں اضافہ کرنے کیلئے سائلین کی شکایات کے اندراج کا نیا آن لائن سسٹم فعال کر دیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ شہری اپنی شکایات ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے بھی بھجوا سکتے ہیں۔ سائلین اپنی شکایت [email protected] پر ارسال کر سکتے ہیں جبکہ واٹس ایپ نمبر 0313-6552827 بھی اس مقصد کیلئے فعال...
    ہم کسی سے نہیں ڈرتے، ہمت ہے تو صوبے میں گورنر راج لگا کر دکھائیں: سہیل آفریدی کا چیلنج WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت کو چیلنج دیاکہ اگر ہمت ہےتو خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں۔ امن و امان سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بند کمروں کی...
    جیل کی ملاقات مشاورت کیلئے ہوتی ہے، اداروں کیخلاف سازشوں کیلئے نہیں، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جیل میں ملاقات ملکی اداروں کے خلاف سازشوں کے لیے نہیں قانونی امور پر مشاورت کے لیے ہوتی ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ جیل کی ملاقات صرف قانونی مشاورت کے لیے ہوتی ہے، جیل کی ملاقات اس لیے نہیں ہوتی کہ ادارے کو بدنام کرو۔عطا تارڑ نے کہا کہ جیل کی ملاقات اس لیے نہیں ہوتی کہ شہدا کی تضحیک کی جائے، غیرقانونی مطالبہ کریں گے تو وہ کبھی پورا نہیں ہوگا، غیرقانونی...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے جنگلات کے تحفظ، تجاوزات کے خاتمے اور درختوں کی غیر قانونی کٹائی روکنے کے لیے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب بھر میں جنگلات کی جدید سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ پنجاب کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ جنگلات کی ریئل ٹائم نگرانی کے لیے جدید ترین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب تھرمل امیجنگ استعمال کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا، شہر و جنگلات کی کڑی نگرانی شروع اس جدید نظام کے تحت اب جنگلات کا رقبہ، درختوں کی تعداد اور زمینی تبدیلیوں پر 24 گھنٹے نگرانی کی جائے گی۔ محکمہ جنگلات پنجاب کے مطابق صوبے میں جنگلات کا کل رقبہ...
    پاکستان اپنی جدید ترین روڈ ویذر الرٹ سسٹم کو اسلام آباد سے لاہور موٹروے پر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جو ‘ویدر آن دی وے’ کے تحت عمل میں آئے گا۔ یہ شراکت داری ویدر وَن اور وَن نیٹ ورک نامی کمپنی کے درمیان خطے میں اپنی نوعیت کی پہلی کوشش ہے، جو ایک اہم سڑک پر ہائپر لوکل موسمی معلومات فراہم کرے گی، جہاں ہر سال لاکھوں مسافر سفر کرتے ہیں اور جو مختلف موسمی زونز سے گزرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سولر سسٹمز کی پیداوار گرڈ کی طلب سے تجاوز کرجائے گی، وزارت موسمیاتی تبدیلی اس سسٹم کا مقصد مسافروں کو درست اور حقیقی وقت کی معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ وہ سڑک پر محفوظ اور...
    کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش گزشتہ روز 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے نکالی گئی۔ بچے کی تلاش کے دوران استعمال کی جانے والی مشینری سرکاری سطح پر فراہم نہیں کی گئی بلکہ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چندہ جمع کر کے منگوائی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقامی افراد بچے کی تلاش کے لیے ضروری مشینری منگوانے کی غرض سے چندہ اکٹھا کر رہے ہیں۔ صارفین کی جانب سے سندھ حکومت اور میئر کراچی پر شدید تنقید کی جا رہی ہے کہ واقعے کے...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اور یواے ای کے تعلقات مذہبی وثقافتی اقدار کی بنیادوں پرقائم ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ دونوں ملکوں کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات باہمی خیرسگالی کے رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں، برادرانہ تعلقات دونوں ممالک کے لئے فخر کا باعث ہیں۔ محمد شہبازشریف نے کہا کہ یہ بنیادیں شیخ زایدبن سلطان آل نہیان کی دانا اور بصیرت افروز قیادت میں رکھی گئیں، دونوں ممالک دنیا میں ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف کے حاصل کے لئے پرعزم رہیں گے، دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں تعاون دونوں ممالک کے عوام کیلئے خوش حالی لائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں جہاں زرعی فضلہ ایک بڑا چیلنج سمجھا جاتا ہے، وہیں اسکاٹ لینڈ کے سائنسدانوں نے آلو کے بارے میں ایسی نئی تحقیق پیش کی ہے جس نے بیوٹی انڈسٹری میں ہلچل مچا دی ہے۔آلو عام طور پر ہماری خوراک کا حصہ ہوتے ہیں، مگر اس تحقیق کے مطابق ان کے وہ حصے جو فصل کی کٹائی کے بعد پھینک دیے جاتے ہیں، اب مہنگی بیوٹی مصنوعات بنانے میں استعمال ہوسکتے ہیں۔ یہ دریافت نہ صرف خوب صورتی کے شعبے میں نئی راہیں کھول رہی ہے بلکہ زرعی فضلے کو قیمتی وسائل میں بدلنے کا عملی مظاہرہ بھی کر رہی ہے۔یونیورسٹی آف ابردین کے محققین نے آلو کے پتوں اور نرم ٹہنیوں سے ایک اہم کمپاؤنڈ...
    واشنگٹن (نیوزڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا کہ کوئی بھی فرد جو قومی سلامتی کو خطرہ پہنچائے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں افغان شہری نے دہشتگرد حملہ کیا، بائیڈن انتظامیہ اس غیر ملکی دہشتگرد کی درست جانچ میں ناکام رہی، صدرٹرمپ افغانستان سے آنے والوں کی درخواستوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ کیرولین لیویٹ نے کہا کہ اب بڑے پیمانے پر لوگوں کو ملک سے نکالنا پہلے سے زیادہ ضروری ہے، صدرٹرمپ نے اقتدار میں آکر ملکی سرحد کو محفوظ بنایا، صدرٹرمپ نے افغانستان سمیت 19 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا...
    اپوزیشن نے 3 سالہ ابراہیم کی تصویر اٹھا کر سندھ اسمبلی میں احتجاج کیا۔بچے کی موت پر اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ارکان نے ایوان میں شور شرابہ کیا، ایم کیو ایم ارکان احتجاجاً اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئے، ریحان بندوکڑا نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرایا، رکن اسمبلی آبدیدہ ہو گئے، انہوں نے کہا کہ چند لمحات میں زندگی ختم ہو گئی، ہم سب ذمہ دار ہیں یہاں ڈمپر پورے پورے خاندان ختم کر دیتے ہیں۔ایم کیو ایم کے افتخار عالم سندھ حکومت پر بھڑک اٹھے، انہوں نے کہا کہ کیا کراچی کے بچے اسی طرح گٹروں میں گرتے رہیں گے؟ حکومت اس طرح کے واقعات کا تدارک کب کرے گی؟ کھلے مین...
    اسلام ٹائمز: مختار عادل اعلیٰ پائے کے نوجوان شاعر و محقق ہیں، انگریزی ادب کے معلم ہیں، اس کے علاوہ مذہبیات، سماجیات جیسے علوم میں بھی تخصص رکھتے ہیں اور ان موضوعات بہت عمدہ لکھتے ہیں۔ آپ نے علامہ شیخ محمد جواد مُغنیہ تالیف "تفسیر الکاشف" پہ اپنی حاصل مطالعہ تحریر قلمبند کی ہے، احباب کے ذوق مطالعہ کی نذر ہے۔ تحریر: عادل مختار میں ایک عرصے سے لبنان کے عظیم فقیہ، علامہ شیخ محمد جواد مغنیہ (1979-1904ء) کی معرکۃ الآراء تفسیر "الکاشف" کے مطالعہ کا متمنی تھا۔ اب خدا کی عنایت کردہ توفیق سے اپریل 2025ء کے وسط میں مذکورہ تفسیر کے مطالعہ کا آغاز کرنے بعد 12 نومبر 2025ء کو اس سات جلدوں پر مبنی تفسیر (اردو...
    سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز ہیں، جلد کریک ڈاؤن ہوگا،کوئی لندن میں بیٹھ کر بکواس کررہا ہے اداروں میں مسئلہ چل رہا ہے ،بہت جلد آپ یہاں آئیں گے اور ساری باتوں کا جواب دینا ہوگا، محسن نقوی تینوں صوبوں میں افغان باشندوں کیخلاف کارروائی جاری ، پختونخوا میں تحفّظ دیا جا رہا ہے، جو قومی سلامتی کے تقاضوں کیخلاف ہے،سیاست اپنی جگہ کوئی صوبہ اپنی مرضی کی پالیسی نہیں اپنا سکتا، میڈیاسے گفتگو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز چل رہی ہیں، یہ نہیں ہوسکتا سوشل میڈیا پر جو چاہیں خبر لگادیں ، اب سوشل میڈیا پر غلط خبر پر کریک ڈاؤن کریں گے،جھوٹی خبر پھیلانے والے...
    لاہور (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مکمل سفری دستاویزات کے حامل کسی مسافر کو سفر سے نہ روکا جا رہا ہے اور نہ ہی روکا جائے گا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور مسافروں کے امیگریشن عمل کا جائزہ لیا ، امیگریشن کاونٹرز پر مسافروں کی ٹریول ہسٹری کو شناختی کارڈز اور پاسپورٹس سے منسلک کرنے کے نظام کا مشاہدہ کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے تیز رفتار سسٹم پر ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا، وہ بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے بھی ملے اور امیگریشن پراسیس کا پوچھا، وہ بیرون ممالک سے وطن واپس آنے والے مسافروں کے امیگریشن کاونٹرز پر بھی...
      حکومت اس طرح کے واقعات کا تدارک کب کریگی، کھلے ہوئے مین ہول موت کو دعوت دینے کے مترادف ہیں، معصوم بچے کی لاش گیارہ گھنٹے کے بعد ملی ،بی آر ٹی ریڈ لائن پر تیسرا واقعہ ہے،اپوزیشن ارکان کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے،بچے کی تصویر ایوان میں دکھانے پر ارکان آبدیدہ، خواتین کے آنسو نکل آئے، ایم کیو ایم ارکان برہم، نشستوں سے اٹھ کر شور شرابہ،قصورواروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو نیپا چورنگی کے قریب گٹر میں گر کر جاں بحق معصوم بچے ابراہیم کی موت پر اپوزیشن ارکان نے سخت احتجاج کیا، قائد حزب اختلاف اس معاملے پر بولنا چاہتے تھے اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کے...
    صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں،ہم نہیں ڈرتے، وفاق کے ذمے ہمارے 3 ہزار ارب روپے سے زیادہ پیسے ہیں بند کمروں کی پالیسیاں خیبر پختونخوا میں نافذ کرنے والوں کو احساس کرنا چاہیے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی نجی ٹی وی سے گفتگو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے،بند کمروں کی پالیسیاں خیبر پختونخوا میں نافذ کرنے والوں کو احساس کرنا چاہیے نجی ٹی وی سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بند کمروں کی پالیسیاں خیبر پختونخوا میں نافذ کرنے والوں کو احساس کرنا چاہیے۔اس سے قبل ایک تقریب سے خطاب میں...
    دونوں حملہ آور سڑک کنارے کھڑے تھے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی پولیس اسٹیشن تجوڑی کی موبائل قریب آنے پر ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 6زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت میں خودکش بمبار نے پولیس اسٹیشن تجوڑی کی موبائل کو نشانہ بنایا، خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 6زخمی ہوگئے۔دونوں حملہ آور سڑک کنارے کھڑے تھے، پولیس موبائل قریب آنے پر ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔پولیس کے مطابق حملے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
    انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، وکیل محمد فیصل ملک پیش ہوئے اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، پراسیکیوٹر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔پراسیکیوشن کی جانب سے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ فریز کرنے سے متعلق مخالفت اور اعتراض نہیں کیا۔پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت میں کہا کہ اگر اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی سیز کیے جائیں، تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔انہوں ںے بتایا کہ ہم نے علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے مطابق گورنر اسٹیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں زبان اور اس کے بدلتے رجحانات کا سب سے معتبر حوالہ سمجھی جانے والی آکسفورڈ ڈکشنری نے 2025 کے لیے جس لفظ کا انتخاب کیا ہے، وہ ایک ایسے رجحان کی نشان دہی کرتا ہے جو آج کی ڈیجیٹل دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ہر سال آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کسی ایسے لفظ کو نمایاں کرتا ہے جو گزشتہ بارہ مہینوں کے ثقافتی، سماجی اور آن لائن رویوں کا آئینہ دار ہو۔ اس بار منتخب ہونے والا لفظ صرف دلچسپ نہیں بلکہ جدید دور کے ایک بڑے مسئلے کی نشاندہی بھی کرتا ہے، اور وہ لفظ ہے ریج بیٹ۔ریج بیٹ ایسی اصطلاح ہے جس کا استعمال کسی ایسے آن لائن مواد کے لیے کیا جاتا...
    بہار مسلم کو آپریٹو سوسائٹی میں بنیادی ڈھانچہ بُری طرح متاثر، پانی و بجلی کی قلت ڈائریکٹر شاہد خشک پر غیرقانونی تعمیرات کے’’محافظ‘‘ بننے کا الزام،رہائشی تنگ ضلع شرقی کے معروف علاقے بہادر آباد شرف آباد میں واقع بہار مسلم کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی پلاٹوں پر غیرقانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف رہائشیوں کا غم و غصہ برسوں بعد پھٹ پڑا ہے ۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر شاہد خشک کی مبینہ سرپرستی میں یہ سلسلہ اس قدر بے قابو ہو چکا ہے کہ سوسائٹی کا بنیادی ڈھانچہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے ، جبکہ رہائشی اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پر مجبور ہیں۔رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی...
    سی ائی اے پولیس نے کارروائی کے دوران مختلف مقامات سے 28 کروڑ مالیت کی 508 کلو منشیات برآمد کر لی منشیات سے بھری دو گاڑیاں ضبط، جاوید رشید کے گھر کے ڈرائنگ روم سے 50 کلو چرس اور 10 کلو ائس میتھ برآمد ( رپورٹ: افتخار چوہدری) اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے شہر بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف چھاپہ مار کاروائی کے دوران محکمہ ایکسائز افیسر سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 28 کروڑ روپے مالیت کی 508 کلو منشیات برآمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق سی ائی اے پولیس نے گلستان جوہر اور پاک کالونی کے مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان ایکسائز ٹیم کے ساتھ بطور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ترجمان سندھ حکومت نادر نبیل گبول نے کہا ہے کہ گٹر کے ڈھکن باقاعدگی سے لگائے جاتے ہیں، مگر اکثر نشہ کرنے والے افراد انہیں چوری کر لیتے ہیں۔نیپا چورنگی کے افسوسناک واقعے میں جس کی بھی غفلت ثابت ہوئی اسے سخت سزا ملنی چاہیے اور کوشش ہے کہ ایسے واقعات دوبارہ پیش نہ آئیں۔نادر گبول نے اپوزیشن جماعتوں سے اپیل کی کہ اس معاملے کو سیاست کی نذر نہ کیا جائے اور عوامی مسائل حل کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ بیٹھا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت تمام سوک ایشوز کے لیے ون ونڈو آپریشن لانے کا پلان رکھتی ہے اور ٹاؤنز کو ترقیاتی عمل کے لیے فنڈز بھی دیے جا رہے ہیں۔ ان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی اکثر اسمارٹ فون صارفین اس مسئلے سے دوچار ہوتے ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری معمول کے مقابلے میں بہت تیزی سے ختم ہونے لگتی ہے جب کہ مکمل چارج کیا ہوا فون بھی چند گھنٹوں میں خالی دکھائی دینے لگتا ہے۔یہ مسئلہ اتنا عام ہے کہ دنیا بھر میں مختلف موبائل کمپنیوں اور ٹیکنالوجی ماہرین کو بارہا اس بارے میں وضاحت کرنی پڑتی ہے کہ آخر سرد موسم فون کی کارکردگی کو اس حد تک کیوں متاثر کردیتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ معاملہ صرف فونز تک محدود نہیں بلکہ الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں میں بھی یہی کیفیت موسمِ سرما میں دیکھی جاتی ہے، جس کا تعلق براہِ...
    راولپنڈی: سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق مقدمے میں شامل 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں خاتون کے بال کاٹنے والا مرکزی ملزم، ساتھی مرد اور خاتون شامل ہے۔ بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متاثرہ خاتون کا ویڈیو بیان سامنے آنے پر تھانہ نصیر آباد میں پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ واقعہ تقریباً ایک ماہ قبل پیش آیا تھا جو راولپنڈی پولیس کو رپورٹ نہیں کیا گیا تھا۔ بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مرکزی ملزمان فرار ہو کر روپوش تھے، تاہم راولپنڈی پولیس نے...
    پاکستان میں نومبر کے دوران عسکریت پسندانہ حملوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا، تاہم شہری ہلاکتوں میں 80 فیصد کا حیران کن اضافہ ہوا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس) کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مہینے سیکیورٹی فورسز کے جانی نقصان میں 65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ ماہ ملک بھر میں ریاست مخالف تشدد اور جوابی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 292 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 164 زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، حکومت کو مطلوب اہم کمانڈر سمیت 8 خوارج دہشتگرد ہلاک رپورٹ کے مطابق سال 2025 مجموعی طور پر نہایت خونی ثابت ہوا ہے۔ جنوری سے نومبر تک ملک میں 3,144 افراد ہلاک...
    نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں گر کر تین سالہ ابراہیم کی المناک موت نے پورے شوبز حلقے کو بھی غمزدہ کر دیا ہے۔معصوم ابراہیم والدین کے ساتھ شاپنگ کے لیے نکلا تھا لیکن کھلے گٹر میں گرنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا، پندرہ گھنٹے کی تلاش کے بعد اس کی لاش ملی جس کے بعد نمازِ جنازہ ادا کرکے تدفین کر دی گئی،تاہم شوبز شخصیات بھی ننھے ابراہیم کی موت پر انتہائی افسردہ ہیں اور انتظامیہ و حکمرانوں کی ناہلی پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔اداکار احسن خان نے ابراہیم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اسے وہ بنیادی تحفظ نہ دے سکے جس کا ہر بچہ حق دار ہے، اس کی معصومیت اور بے...
    —فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل کے ذمے دار وہ لوگ ہیں جنہیں مسلط کیا گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے وسائل سے 30 ہزار مین ہول کے کور بنائے اور لگائے ہیں۔منعم ظفر کا کہنا ہے کہ 15 گھنٹے بعد بچے کی لاش ملی، لوگوں سے پیسے جمع کر کے شاول لائے، کنٹریکٹر سے شاول کرائے پر لائے، ڈیزل کے لیے پیسے جمع کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب سمیت تمام افسران کو فون کیا، کوئی رات کو نہیں آیا، ٹاؤن چیئرمین کی کوئی ذمے داری نہیں بنتی، مگر ہمارے چیئرمین موجود تھے۔ میئر کراچی نے سارے...
    بھارتی صنعتکار سنجے کپور کی 30 ہزار کروڑ کی مالیت کی جائیداد پر خاندانی تنازع مزید گمبھیر ہو گیا ہے۔ سنجے کپور کی والدہ رانی کپور نے ان کی سابقہ اہلیہ کرشمہ کپور کے ساتھ مل کر سنجے کی مبینہ وصیت کی سچائی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ کی جسٹس جیوتی سنگھ کے روبرو دائر درخواست میں رانی کپور کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ برطانیہ میں 12 جون کو پولو کھیلتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگلنے کے باعث سنجے کی موت کے فوراً بعد ان کی اہلیہ پریا کپور نے غم منانے کے بجائے اثاثوں پر قبضے کی کوششیں شروع کر دیں اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر حقائق چھپائے۔ یہ بھی...
    ملک میں چلغوزے کی قیمتوں میں 50 سے 60 فیصد تک نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک کلو چلغوزہ، جس کی قیمت پہلے 15 ہزار سے 18 ہزار روپے کے درمیان تھی، اب گھٹ کر 6 ہزار سے 9 ہزار روپے رہ گئی ہے۔ بلوچستان کے ضلع ژوب اور شیرانی میں اس سیزن کے دوران چلغوزہ 3 ہزار سے 5 ہزار روپے فی کلو تک بھی فروخت ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: دیامر کے چلغوزے بہت زیادہ مہنگے کیوں ہوتے ہیں؟ بلوچستان کے کسانوں اور تاجروں کے مطابق پاک افغان بارڈر کی بندش اور بارشوں کی کمی اس نمایاں کمی کی بنیادی وجوہات ہیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ کسٹمز حکام کی جانب سے ٹرکوں کو گھنٹوں روکنے سے نہ...
    گلگت بلتستان میں آئی ٹی کا شعبہ انقلابی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں آئی ٹی کے شعبہ جات میں ایس سی او کا کلیدی کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں ایس سی او مسلسل اپنے فرائض میں کوشاں ہے۔ گلگت بلتستان میں 10ہزار سے زائد باصلاحیت نوجوان آئی ٹی کے شعبے سے منسلک ہیں۔ گلگت بلتستان کے باصلاحیت نوجوان سالانہ 15 ملین ڈالر سے زائد آمدنی حاصل کررہےہیں۔ نوجوان اے آئی، گرافک ڈیزائن، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ویب ڈیولپمنٹ سمیت دیگر ڈیجیٹل سروسز فراہم کر رہے ہیں۔   گلگت بلتستان کے ہنر مند نوجوان نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا...
    ریاض احمدچودھری بھارت کے زیر قبضہ غیرقانونی طور پر جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں اور قانونی ماہرین نے سینئر کشمیری رہنمائوں بالخصوص جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے خلاف سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے مقدمات میں ثبوت گھڑنے اور خودساختہ گواہ پیدا کرنے پر بی جے پی کی زیر قیادت بھارتی حکومت اور اس کی ایجنسیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے جموں کی ایک ٹاڈا عدالت میں دو خودساختہ عینی شاہدین پیش کئے جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے 1990ء میں سرینگر میں بھارتی فضائیہ کے چار اہلکاروں کے قتل میں یاسین ملک کی مرکزی ملزم کے طور...
    بے لگام / ستار چوہدری اسّی کی دہائی کا وہ سورج جیسے رونالڈ ریگن کے کندھوں پربیٹھا ہوا تھا، جب وہ وائٹ ہاؤس کے لان میں کھڑے ہو کر مسکراتے تو لگتا کہ امریکہ خود مسکرا رہا ہے ، معیشت ڈگمگا رہی تھی، ایران کونٹراجیسے گہرے سیاہ دھبے ابھررہے تھے ، کانگریس چیخ رہی تھی، میڈیا روز نئے الزامات کی بوچھاڑ کررہا تھا، مگروہ الزامات ریگن کے کوٹ پر لگتے ہی پگھل کر گر جاتے ۔ نہ دھبہ، نہ سلوٹ، نہ کوئی نشان۔صحافیوں نے پہلے حیرت سے ، پھر حسرت سے لکھا کہ یہ آدمی کسی عجیب کیمیاسے بنا ہے ۔ تنقید اس پراترتی تو تھی، مگر ٹھہرتی نہیں تھی، جیسے کوئی گرم tefalپین پر پانی کی بوندیں ڈالتے جاؤ،...
    ایشیائی ممالک میں حالیہ قدرتی آفات نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جہاں سمندری طوفان، شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک ہفتے کے دوران 1100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ لاکھوں لوگ متاثر اور ہزاروں اپنے گھروں سے بے دخل ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں 604، سری لنکا میں 366، تھائی لینڈ میں 176 اور ملائیشیا میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔ شدید تباہی کے بعد سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ سری لنکن صدر انورا کمارا نے اس تباہی کو 2004 کے ہولناک سونامی سے بھی زیادہ نقصان دہ قرار دیا ہے۔ عالمی فلاحی تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق انڈونیشیا اور تھائی لینڈ میں سیلاب...
    --فائل فوٹو صوبہ بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار ہے۔ معمول سے کم بارشوں نے صوبے کے بیشتر اضلاع کو خشک سالی کی لپیٹ میں لے رکھا ہے، آبی انتظام کے سنگین مسائل صورتحال کو مزید گھمبیر بنا رہے ہیں۔ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے ڈویلپمنٹ ایشیا پلیٹ فارم کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں قابلِ کاشت زمین سکڑ کر صرف 7.2 فیصد رہ گئی ہے۔بلوچستان میں سیب، انگور، گندم، چاول سمیت 27 اجناس پیدا ہوتی تھیں، زرعی ماہرین کے مطابق پانی کی کمی کے باعث زرعی پیداوار مسلسل کم ہو رہی ہے۔ ملک میں 62 فیصد تک معمول سےکم بارشیں ہوئیں، خشک سالی کا الرٹملک میں 62  فیصد تک معمول سےکم بارشیں ہوئیں، محکمہ... بلوچستان میں کم بارشوں کے باعث...
    وفاقی وزیرِ داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے امیگریشن سسٹم، مسافروں کی سہولت اور ایف آئی اے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے امیگریشن کاؤنٹرز پر قائم تیز رفتار نظام کا معائنہ کیا، جس کے تحت مسافروں کی ٹریول ہسٹری کو ان کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے ساتھ منسلک کرکے جانچ کے عمل کو تیز اور شفاف بنایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیرِ داخلہ کا ایئرپورٹ کا اچانک دورہ: امیگریشن کارکردگی کا جائزہ، ویزا ایجنٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم وزیر داخلہ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے علی ضیا اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جدید سسٹم نے...
    خیبر پختونخوا میں پولیس افسران کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنی قانونی اور جغرافیائی حدود کے اندر رہ کر فرائض انجام دیں اور کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لیں۔ سیکیورٹی ڈویژن کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) شاکر حسین داوڑ نے صوبے کے تمام سینیئر افسران کو بھیجے گئے سرکاری سرکلر میں یاد دہانی کرائی کہ پولیس فورس کا ہر رکن غیرجانبدار رہنے کا پابند ہے اور کسی جماعت کے ساتھ سیاسی طور پر نہ جڑ سکتا ہے اور نہ ہی کوئی جلوس یا ریلی جوائن کر سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس سمیت سینکڑوں سرکاری گاڑیوں کے خلاف کارروائی ہدایات میں موجودہ قوانین کا اعادہ...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانونی اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے عہدے کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری ہو جائے گا، میرے اور آپ کے لیے پریشانی کی بات نہیں ہے، آج کل لگتا ہے میڈیا کے پاس کوئی خبر ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سرکاری پراسیس کا حصہ ہے۔ وزیراعظم ملک میں نہیں ہیں، وزیر اعظم آ جائیں گے تو سب کچھ ہو جانا چاہیے، ہو سکتا ہے فائل ورک ہو چکا ہو۔ وزیر قانون کا مزید کہنا تھا کہ وزارت دفاع کو وزیراعظم ہاؤس سے کوآرڈی نیشن کے بعد نوٹی فکیشن جاری کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کو پہلے...
    ویب ڈیسک:حکمران پاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے قومی اسمبلی کے رواں پورے اجلاس سے رخصت لے لی ہے۔  اسپیکر سردار ایاز صادق نے پیر کو ان کی درخواست ایوان میں پیش کی تو اسے ارکان نے یک آواز منظور کرلیا، اس وقت حزب اختلاف کے ارکان بھی موجود تھے۔ نوازشریف قومی اسمبلی کے لاہور سے رکن ہیں وہ گزشتہ ماہ آئین کی 27ویں ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے کے لیے آئے تھے اور اس کے بعد کسی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی   یاد رہے جھنگ سے قومی اسمبلی کے رکن شیخ وقاص اکرم جو تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات...
    لاہور (آئی این پی+نیٹ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اپریل2025 ء تک11 لاکھ غیر قانونی افغان شہریوں کو واپس بھیج چکی ہے، جن میں سے4 لاکھ افراد کو طورخم بارڈر کے ذریعے واپس بھیجا گیا، تینوں صوبوں سے افغانوں کو نکالا جا رہا ہے جبکہ خیبر پی کے میں ان کو تحفظ دیا جا رہا ہے۔ خیبر پی کے کی حکومت کو بھی بار بار یہ پیغام دے رہے ہیں۔ آپ پہلے اپنے ملک کا سوچیں، اس کے بعد اپنی سیاست کریں، ہر صورت وفاقی حکومت کے فیصلے پر عمل کرانا پڑے گا، یہ نہیں ہو سکتا قومی سلامتی کے معاملہ پر آپ کا جو دل کرتا ہے کریں۔ اسکی اجازت نہیں دینگے‘...
    امریکی سینٹرل کمانڈ اور بحرین نے پیر کے روز ال بار کیمپ میں دو طرفہ مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح کر دیا۔ یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا ہے جب صرف ایک ماہ قبل امریکا نے قطر کے ساتھ بھی اسی نوعیت کا تعاون شروع کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ میں امریکا کے جنگی اثاثے کیا ہیں اور کہاں کہاں موجود ہیں؟ سینٹ کام کے مطابق، اس مرکز میں امریکا اور بحرین کی فورسز مشترکہ طور پر خدمات انجام دیں گی اور یہ مقام فضائی دفاع کی مربوط منصوبہ بندی اور آپریشنز کا مرکزی مرکز ہوگا۔ His Royal Highness the Crown Prince, Deputy Supreme Commander of the Armed Forces and Prime Minister, #Salman_bin_Hamad Al Khalifa, attends the Combined...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء  اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور شہید بے نظیر بھٹو نے ملک کے لئے میثاق جمہوریت کیا جس کے بعد سیاسی عمل بحال ہوا۔ ہم نے پی ٹی آئی دور کی تلخیاں برداشت کی ہیں۔ جیل میں ملاقات ملکی اداروں کے خلاف سازشوں کے لئے نہیں قانونی امور کے لئے ہوتی ہے۔ جیل میں ملاقات کا مینوئل موجود ہے۔ غیر قانونی ڈیمانڈ کبھی پوری نہیں ہوگی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی تحقیق اچھی ہوتی ہے، ان کی تقاریر سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے کہ پارلیمانی عمل...
    اسلام آباد (خبر نگار+ خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن رہنما اسد قیصر نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ احتجاج کا پارلیمانی روایات ہیں جب میں سپیکر تھا تو نوید قمر ڈائس کے قریب آئے تھے۔ ہم نے بہت برداشت کیا ہے آپ کا معترف ہوں، محمود اچکزئی نے ہمیشہ آئین و قانون کی بات کی ہے۔ محمود اچکزئی کے جمہوریت اور آئین کیلئے کردار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بیرسٹر عقیل نے کہا خیبر پی کے میں گورنر راج کا سوچا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کسی کیپسٹی (حیثیت) میں یہ بات کی؟ خیبر پی کے کو این ایف سی کا شیئر نہیں دیا جا رہا، ہم نے قومی جرگہ کیا ساری جماعتیں شریک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تنظیماتِ اہل سنت پاکستان کے سینکڑوں مفتیانِ کرام نے ایک اہم مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کو کھل کر حرام قرار دے دیا۔اس اعلامیے پر 500 سے زائد مفتیانِ کرام کے دستخط موجود ہیں۔ علما نے واضح طور پر کہا کہ اسلام اور پاکستان ایک دوسرے سے جدائی نہیں رکھتے اور ریاست کے خلاف کسی بھی قسم کی مسلح کارروائی یا دہشت گردی شریعت کے صریح احکامات کے منافی ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ طالبان کی جانب سے بھارت اور اسرائیل جیسے ممالک سے مبینہ روابط اور گٹھ جوڑ نہ صرف اسلام مخالف عمل ہے بلکہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت بھی ہے۔ علما نے اسے امتِ مسلمہ کے جذبات اور...
    پشاور؍ اسلام آباد ( نیٹ نیوز+ وقائع نگار+اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ خیبر پی کے  سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی کا راج ہے لہذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں۔ اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم کسی سے ڈرتے نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  میڈیا سے بات چیت  میں کیا۔  سہیل آفریدی نے کہا کہ کمزور اور خصوصی طبقات کے لیے عمران  کا جو احساس اور وژن ہے، وہی ہمارا راستہ اور ترجیح ہے، کپتان نے حکم دیا کہ زکوٰۃ فنڈ میں موجود رقوم فوری طور پر مستحقین میں تقسیم کی جائیں، جبکہ ضم اضلاع کے معذور افراد کو بھی معاونتی آلات کی فراہمی...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کی یورپی یونین ہم آہنگی کمیٹی کے صدر اور رکن پارلیمان برہان کایاترک نے ملاقات کی۔ وزیر اعلی نے ترکیہ کے وفدکا پر تپاک و پر خلوص استقبال کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، معاشی، ماحولیاتی اور پارلیمانی امورپر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔  مریم نواز نے پنجاب میں حالیہ سیلاب کے دوران ترکیہ حکومت اور قوم کی بروقت امداد پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ پاکستان کے سپیشل اکنامک زونز میں ترکیہ کی دلچسپی کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر پاک ترکیہ پارلیمانی وفود اور قانون ساز اداروں کے درمیان مستقل روابط بڑھانے کی اہمیت اور ترکیہ کے ساتھ فلڈ مینجمنٹ، کلین ٹرانسپورٹ، جنگلات کے تحفظ، واٹر کنزرویشن اور...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) خیبرپی کے  اسمبلی ذوالفقار علی بھٹو کو قومی شہید کا درجہ دینے کی قرار داد منظور کر لی ۔ قرار داد  پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کنڈی کی جانب سے پیش کی گئی   جس میں  ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی، جمہوری اور قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کی مضبوط، جمہوری اور عوامی بنیاد رکھنے میں تاریخی کردار ادا کیا۔ ان کی خدمات قومی تاریخ کا روشن باب ہیں اور ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ 
    حکومت نے اسکولوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر کنٹرول مزید سخت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سیکنڈری اسکول کے طلبا 2026 سے پورے اسکول کے اوقات میں اپنے موبائل فون اور اسمارٹ واچز لاکرز یا تھیلوں میں بند رکھیں گے۔ یہ پابندی صرف کلاس کے دوران ہی نہیں بلکہ وقفے، ہم نصابی سرگرمیوں اور ری میڈیئل کلاسز پر بھی لاگو ہوگی۔ وزارت کے مطابق، ضرورت پڑنے پر اسکولز استثنا دے سکتے ہیں، تاہم عمومی طور پر طلبا کے تمام اسکول ٹائم میں ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ یہ بھی پڑھیے: پشاور میں بچوں کو کرائے پر اسمارٹ فونز کی فراہمی، 11 افراد گرفتار وزارتِ تعلیم نے کہا کہ نئے اقدامات کا مقصد طلبہ کی توجہ میں بہتری...
    وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیووٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حال ہی میں کیا گیا ایم آر آئی اسکین محض احتیاطی نوعیت کا تھا، جس میں ان کی قلبی صحت بہترین قرار پائی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی عمر کے افراد کے لیے اس طرح کے طبی معائنے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ کا دورہ جاپان، سرمایہ کاری کے بجائے صحت موضوعِ بحث بن گئی لیووٹ کے مطابق، 79 سالہ صدر ٹرمپ کے دل کی امیجنگ بالکل معمول کے مطابق رہی۔ Mr Trump underwent a magnetic resonance imaging scan during a recent medical evaluation, but did not disclose the purpose of the procedure,...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام اور اس کی نئی قیادت کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہے، یہ بیان جنوبی شام میں اسرائیلی فورسز کے ایک مہلک حملے کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔ ٹرمپ نے پیر کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹرتھ سوشل’ پر کہا کہ یہ بہت اہم ہے کہ اسرائیل شام کے ساتھ مضبوط اور حقیقی مکالمہ برقرار رکھے، اور ایسا کوئی اقدام نہ کرے جو شام کی خوشحال ریاست کی جانب پیش رفت میں رکاوٹ بنے۔ یہ بھی پڑھیے: کئی ممالک غزہ فورس میں شامل ہونے کو تیار، مگر اسرائیل کی منظوری لازمی، مارکو روبیو امریکی صدر نے شامی صدر احمد الشرعہ کی تعریف کرتے...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ممبران اسمبلی اور سینیٹ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے ممکنہ احتجاج کی تیاری کریں اور ہر منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی نے وفاق کی رٹ کو چیلنج کیا تو گورنر راج کا آپشن آئین کا حصہ ہے، رانا ثنااللہ نے خبردار کردیا اتوار کے روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی منتخب اراکین کے ساتھ مشاورت میں مصروف رہے جہاں عمران خان کی رہائی کے لیے مختلف منصوبوں پر غور کیا گیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سہیل آفریدی نے اراکین کو واضح طور پر بتا...
    کبھی آپ نے سوچا  ہے کہ  بابر اعظم کو ان کے مداح ‘ کنگ’ کیوں کہتے ہیں ؟ آپ کہیں گے کہ اس میں سوچنےوالی کیا چیز ہے، سادہ سی بات ہے کہ  ان کے مداح محبت میں انہیں ‘کنگ’ کہتے ہیں۔ سوال مگر یہ ہے کہ ان کے مداح محبت میں انہیں وزیر اعظم کیوں نہیں کہتے، کنگ  ہی کیوں کہتے ہیں؟ آپ غور فرمائیے، اپنے اپنے قائد محترم کو وزیر اعظم بنانے کی آرزو میں لوگوں نے اس معاشرے میں زہر بھر دیا ہے۔ تعلقات اور خونی رشتے تک داؤ پر لگ چکے ہیں۔ اسی مقابلے کی وجہ سے گالم گلوچ اور مغلظات کا ایک طوفان برپا ہے۔ شادیوں سے جنازوں تک جہاں جائیں لوگوں کے پاس سیاست...
    کراچی آج پھر رو رہا ہے۔ یہ وہ شہر ہے جسے کبھی روشنیوں کا تاج پہنایا جاتا تھا، مگر اب اندھیروں، غفلتوں اور نااہلیوں نے اسے اس مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں معصوم زندگیاں لمحوں میں مٹی ہو جاتی ہیں۔ ایک اور تین سالہ معصوم گٹر میں دم توڑ گیا۔ نیپا چورنگی پر ابراہیم کی موت کوئی حادثہ نہیں—یہ شہر پر برسوں سے مسلط بدانتظامی، مجرمانہ غفلت اور حکومتی بے حسی کا ایک اور خونچکاں ثبوت ہے۔ یہ خاندان شاہ فیصل کالونی کا رہائشی تھا۔ اتوار کی رات معمول کی خریداری کے لیے گلشنِ اقبال آیا۔ خریداری کے بعد جیسے ہی وہ شاپنگ سینٹر سے باہر نکلے، تین سالہ بچے نے باپ کا ہاتھ چھوڑا اور بھاگنے لگا۔ سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد: وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کاکام نوکریاں دینا نہیں ہے،اب اس سوچ کوتبدیل کرنے کی ضرورت ہے،ملک کی آئی ٹی معیشت اور فری لانسنگ نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیداکررہی ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی اے ڈاکٹر ایس اکبر زیدی نے پاکستانی معیشت کی تشویشناک صورتحال پر اظہارِخیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان تیزی سے زوال کاشکار ہے،تمام معاشی اشاریے غلط سمت میں جارہے ہیں،دنیابھرمیں حکومتیں نجی شعبے کوسازگار ماحول فراہم کرتی ہیں، لیکن پاکستان میں یہ سہولت موجودنہیں۔  ان کے مطابق پاکستان کا ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس میں 168واں نمبر ہوناانتہائی تشویشناک ہے اور موجودہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ مقامی حکومتوں کے بغیر بنیادی مسائل حل نہیں ہوسکتے، ریاست کمزور ہوگی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ اسمبلی میں تمام پارٹیوں کی جاندار نمائندگی موجود ہے اور کسی بھی رکن اسمبلی نے مقامی حکومتوں کی مخالفت نہیں کی، اگر مقامی حکومتوں کو اختیارات منتقل نہ کیے گئے تو ریاست کمزور ہوگی، کیونکہ اختیارات بٹنے سے ہی بڑھتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک اختیارات نچلی سطح تک نہیں جائیں گے ریاست اور شہری کے درمیان معاہدہ کمزور رہے گا، انہوں نے ملک میں موجود غیر مساوی تقسیم پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ گاؤں میں رہنے والے لوگوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سندھ ہائی کورٹ نے 27 ویں ترمیم اور آئینی عدالتوں کے ججز کی تقرری اور وفاقی آئینی ججز کو فریق بنانے کے نکتے پر دائر درخواست کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے اپنے حکم نامے میں ججز کو فریق بنانے کی استدعا مسترد کردی اور ججز سے متعلق ریمارکس بھی حذف کرنے کا حکم دیا۔تحریری حکم نامے میں لکھا گیا کہ درخواست گزار ججز کے نام نکال کر دس یوم میں ترمیمی درخواست جمع کروا سکتے ہیں، اگر مقررہ وقت میں ترمیمی درخواست جمع نہ ہوئی تو درخواست عدم پیروی پر طے کرنے کے لیے مقرر جائے گی۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار نے 27 ویں ترمیم کے ساتھ وفاقی آئینی عدالت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآبا دکے گنجان آباد علاقے نورانی بستی میں گھر کی چھت گرنے سے ایک نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقعِ واردات پر پہنچ گئیں۔ 20 سالہ نوجوان لڑکی اقرا ء چھت گرنے کے باعث جاں بحق ہوئی، جبکہ 15 سالہ حسنین اور 16 سالہ مسکان زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق لڑکی اور زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔ورثا کا کہنا ہے کہ ہم کرائے کے گھر میں رہتے ہیں، کئی بار گھر کے مالک کو مرمت کا کام کروانے کے لیے کہا، مگر مالک مکان نے ہماری بات پر توجہ نہ دی اور آج یہ حادثہ ہمارے گھر میں پیش آیا۔ جاں بحق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ہندو کونسل اور امن کمیٹی نے بھارتی وزیر راج ناتھ سنگھ کے سندھ کے بارے میں دیے گئے متنازع بیان کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت کشور کمار بھاٹیا، سنی تحریک کے رہنما عابد قادری، مسیحی رہنما ایبرٹ جان اور دیگر نے کی۔ مظاہرے کے بعد انہوں نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 6 مئی کی جنگ کی ناکامی کے بعد بھارت ہل کر رہ گیا ہے۔ پاک فوج کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد بھارتی فوج اور اس کے حکمران اپنے عوام کا سامنا کرنے کے قابل نہیں رہے۔ وہ وقتاً فوقتاً بیانات دے کر اپنی ناکامی کو چھپانے اور اپنے لوگوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جن کا احتساب 75 سال میں نہیں ہوا اْن کا اگلے 75 سالوں میں بھی نہیں ہوگا، آرمی چیف موجود ہیں اور کمانڈ ان کے پاس ہے، ایک نوٹیفکیشن کا معاملہ ہے جو آج نہیں تو کل یا پرسوں تک ااجائے گا، چیئرمین آف ڈیفنس فورس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں۔انہوں نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے امیر حافظ طاہر مجید نے لاہور مینار پاکستان اجتماع عام کی بے مثال کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجتماع عام میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جس لائحہ عمل کا اعلان کیا اسی ایجنڈا پر ہی ملک گیر تحریک چلے گی،عوام کا مزید استحصال برداشت نہیں کریں گے، عوام کو حق دینا پڑے گا۔اجتماع عام میں ہزرواں کی تعداد میں حیدرآباد کی عوام بالخصوص خواتین کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی۔ہر سطح کی قیادت، کارکنان اور تمام حیدرآباد کے عوام سمیت شرکاء کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی دعوت اللہ کی طرف بلانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بیروزگاروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،لیبر فورس سروے 2025ء -2024ء کے مطابق، گزشتہ 4 سالوں میں 14 لاکھ افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ بے روزگاری کی شرح 21 سال کی بلند ترین سطح 7.1 فیصد تک پہنچ چکی ہے،25 کروڑ آبادی والے ملک میں 59 لاکھ مرد اور خواتین بے روزگار ہیں۔ دوسری جانب آبادی میں اب بھی اسی طرح 2 فیصد سے زیادہ سالانہ کی شرح سے اضافہ ہورہا ہے،آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ بیروزگاروں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے جو پورٹ میں بتائی گئی ہے اور اگر اس میں جزوقتی کام کرنے والوں کو بھی شامل کرلیا جائے تو یہ اعدادوشمار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسلم لیگ نون کے صدر اور پاکستان کے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے سیاسی رہنما نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں تھا اس کو لانے والے اس سے بڑے مجرم تھے ان سے بھی پورا پورا حساب لینا چاہیے، 2017 میں ملک تیزی سے ترقی کر رہا تھا انہوں نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا، ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا تھا، ترقی کی رفتار جاری رہتی تو آج دنیا میں ہمارا ایک مقام ہوتا، شہباز شریف اور مریم نواز تو مجھ سے بھی آگے نکل گئے ہیں، شہباز شریف اور مریم نواز بہت اچھے کام کر رہے ہیں، میں خوش ہوں یہ مجھ سے اور زیادہ آگے نکل جائیں گے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسلسل فون آرہے تھے۔ ڈاکٹر صاحب سانس نہیں آرہا۔ سانس میں مشکل ہے۔ بچہ رو رہا ہے، ناک بند ہو رہی ہے، ان میں وہ لوگ بھی شامل تھے جو سانس کی بیماری کا علاج کروا رہے تھے، بچے بھی اور نزلہ کھانسی کے مریض جو کئی کھانسی کے شربت پی چکے تھے فائدہ نہیں ہورہا تھا۔ سردی کا موسم شروع ہوتے ہی موسم خشک ہوگیا، کراچی میں باہر کی فضا کی Humidity (ہوا میں پانی کا تناسب) بہت کم ہوگیا، کراچی میں 35-30 فی صد، کوئٹہ میں 20 فی صد، چترال میں 15-20 فی صد ہوا میں نمی کا تناسب دن کے مختلف اوقات میں کم زیادہ ہوتا رہتا ہے۔ سردیوں میں خشک ہوا کی وجہ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">24 نومبر 2025ء کو پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (FC) کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ ہوا۔ کم از کم تین اہلکار شہید، پانچ زخمی۔ ذمے داری قبول کرنے والا گروپ جماعت الاحرار تھا، جسے فوراً تحریک طالبان پاکستان سے ’’منسلک‘‘ قرار دے دیا گیا۔ یہ وہی پرانا نسخہ ٔ کیمیا ہے جو کاونٹر ٹیررزم کے نام سے مشہور ہے: جس تنظیم کے خلاف کارروائی کرنی ہو، اسی طرز کا ایک نیا گروپ ایجنسیاں کھڑا کرتی ہیں، اس کے ہاتھوں دہشت گردی کروائی جاتی ہے، عام شہریوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تاکہ اصل تنظیم کے خلاف رائے عامہ ہموار ہو جائے۔ بھارتی پنجاب میں خالصتان تحریک اور مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد کو کچلنے کے لیے بھی یہی حربہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں قیامِ امن کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے جانے والے بیس نکاتی امن معاہدے کے تحت ہونے والی جنگ بندی کی باجود اسرائیل جس بڑے پیمانے پر معاہدے کی خلاف وزری کر رہا ہے، اس سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ اسرائیل کسی بھی طور اپنے جنگی جنون کو کم کرنے پر آمادہ نہیں، گزشتہ دنوں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھی غزہ امن منصوبے کی منظوری دی تھی، جس پر حماس نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی قرارداد کو مکمل طور پر مسترد کر دیا اور اسے فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق، خود ارادیت اور قومی مطالبات کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ حماس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان ( خبر ایجنسیاں ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے کے دوران سپاہی شہید اور 5اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خود کش حملہ تجوڑی کے قریب کٹوخیل اڈا میں کیا گیا، جائے وقوعہ پر خودکش بمبار کے اعضاء بکھرے پڑے ہیں۔پولیس موبائل گاڑی میں 7 اہلکار موجود تھے، خودکش حملے میں ہیڈ کانسٹیبل علا الدین شہید ہوگیا۔زخمیوں میں موبائل انچارج اے ایس آئی حق نواز خان، ڈرائیور یار محمد، ایلیٹ فورس کانسٹیبل کمال احمد، نعیم اللہ اور ڈی ایف سی نصر اللہ شامل ہیں۔خود کش حملہ آور کا ساتھی فرار ہوگیا جبکہ مقامی لوگ جنگلوں میں تعاقب کر رہے ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس موبائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور اغوابرائے تاوان کی کارروائیوں اور بدترین مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، سندھ کے شہری علاقوں میں اسٹریٹ کرائم ،موٹرسائیکل اور نقدی وموبائل چھیننے کے واقعات میں مزاحمت کرنے پر نوجوانوں کو قتل کرنے ،معصوم بچوں کا گٹروں میں ڈوب کر جاںبحق ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے شہری شدید خوف وہراس اور عدم تحفظ کا شکار ہیں جبکہ سندھ کے دیہی علاقوں میں اغوابرائے تاوان کے بڑھتے ہوئے واقعات اور قبائلی تصادم میں سیکڑوں انسانی جانوں کے نقصان نے عوام کو پریشان اور غیرمحفوظ کردیا ہے خصوصاً ضلع کشمور اس وقت اغوابرائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانونی اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے عہدے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری ہوجائے گا، میرے اور آپ کے لیے پریشانی کی بات نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ سرکاری پراسس کا حصہ ہے، وزیراعظم ملک میں نہیں ہیں، وزیر اعظم آجائیں گے تو سب کچھ ہوجانا چاہیے، ہوسکتا ہے فائل ورک ہوچکا ہو۔وزیر قانون کا مزید کہنا تھا کہ وزارت دفاع کو وزیراعظم ہاؤس سے کوآرڈی نیشن کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کو پہلے ہی تحفظ حاصل ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت کو نومبر 2027ء تک قانونی...