2025-11-02@15:59:25 GMT
تلاش کی گنتی: 11

«انڈپنڈنٹ پینل»:

    نتائج کے مطابق پروفیشنل پینل نے 8 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لیں، جبکہ انڈپنڈنٹ پینل کے 2 امیدوار کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں ہونے والے بلوچستان بار کونسل کے انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے۔ جس میں پروفیشنل پینل نے 8 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لیں، جبکہ انڈپنڈنٹ پینل کے 2 امیدوار کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔ میر عطااللہ لانگو، محمد افضل حریفال، نادر چھلگری اور نجیب اللہ کاکڑ کامیاب ہوگئے ہیں۔ اسی طرح نصیرآباد سبی زون سے راحب بلیدی، ژوب لورالائی زون سے محمد ایاز مندوخیل، لسبیلہ مکران زون سے جاڈین دشتی اور کوئٹہ قلات زون سے انڈپنڈنٹ پینل کے محمد خالد ایڈووکیٹ کامیاب ہو گئے ہیں۔...
    کراچی: شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن بن گیا جو مزید شدت کے ساتھ اگلے 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ممکنہ طوفان سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق ڈیپ ڈپریشن اس وقت شمال مشرقی بحیرہ عرب پر موجود ہے اور ممکنہ طوفان کراچی سے 400 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود دباؤ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مغرب اور شمال مغرب کی طرف بڑھ کر گہرے ڈپریشن میں تبدیل ہوا جبکہ گہرے ڈپریشن کے مغرب اور شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔ اس کے بعد وسطی شمالی بحیرہ عرب میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سےشہر قائد میں جمعہ کو پھر بارش کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرنے کے بعد ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے، جس کے باعث جمعے کو کراچی میں دوبارہ بارش کے اسپیل ہوسکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات کے اوپر کئی روز سے موجود ہوا کا کم دباؤ کا علاقہ مغرب کی طرف بڑھنے کے بعد اب شمال مشرقی بحیرہ عرب اور ملحقہ انڈین علاقے سوراشٹرا کے قریب موجود ہے، ہوا کا کم دباؤ کراچی سے تقریبا 310کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔یہ سمندری نظام مغرب کی جانب بڑھےگا، اور اگلے مرحلے میں ڈپریشن کی شکل میں مزید شدت اختیار...
    کراچی: مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کا مرکز اس وقت سندھ کے ضلع تھرپارکر میں موجود ہے اور آئندہ 18 سے 24 گھنٹوں کے دوران تھوڑا کمزور ہوکر واپس ڈپریشن میں تبدیل ہوگا۔ سسٹم کا رخ سندھ کے وسطی علاقوں میں مغرب اور شمال مغرب کی جانب رہے گا۔ ترجمان کے مطابق آج سے 10 ستمبر تک مون سون سون نظام کے تحت کراچی، شہید بے نظیر آباد، ٹنڈو محمد خان، حیدرآباد، ٹنڈو اللہ یار، جامشورو، ٹھٹھہ اور بدین میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ...
    حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ادھیڑ عمر خواتین میں باقاعدہ کافی پینے کے کئی مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں جو انہیں بڑھاپے میں فائدہ دے سکتا ہے۔ اہم فائدے ذہنی کارکردگی: کافی میں موجود کیفین دماغی سرگرمی کو بڑھا سکتی ہے، جس سے یادداشت بہتر ہونے اور توجہ برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ میٹابولزم سپورٹ: کافی پینے سے میٹابولزم بہتر ہو سکتا ہے، جس سے وزن کو قابو میں رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ڈپریشن کا خطرہ کم: کچھ مطالعے بتاتے ہیں کہ کافی کا باقاعدہ استعمال ڈپریشن کے خطرے کو بھی کم کر سکتا ہے خاص طور پر ادھیڑ عمر خواتین میں۔ دل کے امراض کا خطرہ کم: اعتدال پسند کافی (2 سے 3 کپ روزانہ) پینے سے دل کی صحت بہتر...
    بانی پی ٹی آئی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 June, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ ڈیل اور این آر او جیسے الفاظ کو بطور ہتھیار استعمال کرنے والا آج خود ڈیل کا متلاشی ہے، قوم جان چکی بشری بی بی سزا یافتہ خاتون اول ڈکلیئر ہوئیں۔عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب کے عوام مریم نواز پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں، 400 ووٹ لینے والی جماعت بھی دھاندلی کی شکایات کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سپہ سالار کی قیادت میں...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوچکے ہیں۔اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ڈیل اور این آر او جیسے الفاظ کو بطور ہتھیار استعمال کرنے والا آج خود ڈیل کا متلاشی ہے، قوم جان چکی بشریٰ بی بی سزا یافتہ خاتون اول ڈکلیئر ہوئیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے عوام مریم نواز پر مکمل اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں، 400 ووٹ لینے والی جماعت بھی دھاندلی کی شکایات کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج نے دشمن پر تاریخی فتح حاصل کی۔ کیرالہ کمیونٹی کے ایونٹ میں شاہد آفریدی اور عمر گل مدعو،...
    ایک نئی سویڈش تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس سے اس کی انتہائی ضروری نیند خرچ ہو سکتی ہے اور اس کے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ جو نوجوان اسکرینوں پر زیادہ وقت گزارتے ہیں ان کی نیند کے معیار اور مدت دونوں میں خرابی پیدا ہوتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسمارٹ فون کے بغیر 134 دن گزارنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟ گلوبل پبلک ہیلتھ کے جریدے میں ایک تحقیق شائع کی گئی ہے جس کے مطابق جو نوعمر افراد اسکرین (اسمارٹ فون، آئی پیڈ یا لیپ ٹاپ وغیرہ) کو زیادہ وقت دیتے ہیں انہیں کئ گھنٹے تاخیر سے نیند آتی ہے جس سے ان کے سونے جاگنے کے عمل پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے۔ تحقیق...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی  بیرسٹر گوہر نے پریکٹس اینڈپروسیجر  آرڈیننس 2024کیخلاف درخواست خارج کرنے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر نے آئینی بنچ کے 12دسمبر 2024کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی، درخواست میں صدر مملکت، سیکرٹری کابینہ اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پریکٹس اینڈپروسیجر آرڈیننس کی شق5،4 ،3،2آئین سے متصادم ہیں،پریکٹس اینڈپروسیجر آرڈیننس کے تحت کئے گئے تمام اقدامات کو غیرقانونی قرار دیا جائے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اپیل منظور کرتے ہوئے 12دسمبر کا آئینی بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ نیسلے پاکستان نے پہلے او آئی سی سی آئی کلائمیٹ ایکسی...
۱