2025-12-02@20:22:18 GMT
تلاش کی گنتی: 6

«ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں برآمدی اشیاء پر ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج ختم کردیاگیا۔میڈیاذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کو آگاہ کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کو تمام بینکوں کو ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج وصول کرنے سے روکنے کی درخواست کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے بھی تمام بینکوں کو برآمدی اشیاء پر ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج وصولی سے روک دیا۔اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کے سربراہان اور فارن ایکسچینج ڈیلرز کو مراسلہ جاری کر دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدات پر نافذ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدات پر نافذ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم  کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس     وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ  ملکی برآمدات پر نافذ کردہ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج کو فوری طور پر ختم کر دیا جائے وزیراعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کا پچھلے 5 سال کا عالمی معیار کے مطابق تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے۔ اسی طرح ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ میں موجودہ رقم کےبہترین  استعمال کے لیے پرائیویٹ سیکٹر سے موزوں چیئرمین کو منتخب کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت جاری کی کہ ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ میں موجود رقم...
    ---فائل فوٹو  وزیرِ اعظم شہباز شریف نے برآمدگان پر نافذ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کا غیر متعلقہ اور غیرمنطقی استعمال کسی صورت قابل قبول نہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف کا ہدایت جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کا عالمی معیار کے مطابق پچھلے 5 سال کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے، فنڈ میں موجودہ رقم کے بہترین استعمال کے لیے پرائیویٹ سیکٹر سے موزوں چیئرمین کو منتخب کیا جائے، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ میں موجود رقم کو ملکی برآمدات میں...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی برآمدات میں اضافے کےلیےقائم ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پرجائزہ اجلاس ہوا،شہبازشریف نےکہاکہ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کا غیرمتعلقہ اورغیر منطقی استعمال کسی صورت قابل قبول نہیں،دنیا بھرمیں پاکستان کی برآمدی اشیاکی تشہیر اورپروموشن وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعظم نےبرآمدات پر نافذ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے اور ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کا پچھلےپانچ سال کا عالمی معیار کے مطابق تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کر دی،کہافنڈ میں موجودہ رقم کےبہترین استعمال کیلئےپرائیویٹ سیکٹرسےموزوں چیئرمین منتخب کیاجائے۔ وزیراعظم نےملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ٹڈاپ کے کردار کے اصلاحاتی جائزہ اور تشکیل نو کی ہدایت بھی کی ہے۔
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کے سفارشات پر جائزہ اجلاس ملکی برآمدگان پر نافذ کردہ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج کو فوری طور پر ختم کر دیا جائے۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کا پچھلے پانچ سال کا عالمی معیار کے مطابق تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے۔وزیراعظم کی خصوصی ہدایت ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ میں موجودہ رقم کےبہترین استعمال کے لیے پرائیویٹ سیکٹر سے موزوں چیئرمین کو منتخب کیا جائے۔وزیراعظم ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ میں موجود رقم کو صرف ملکی برآمدات میں اضافے،متعلقہ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، برآمدی سیکٹر کی افرادی قوت کی ہنر مندی، ٹریننگ اور عالمی معیار کی جدید سہولتوں کے لیے استعمال کیا جائے۔وزیراعظم کی خصوصی ہدایت...
۱