2025-12-09@02:33:02 GMT
تلاش کی گنتی: 39136
«درکار ہیں»:
پاکستان کو پانی کے بحران کا سامنا، ایشیائی بنک: اپوزیشن مشاورت کر لے، کشیدگی کم کرانے پر تیار، سپیکر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) ایشیائی ترقیاتی بنک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے۔ ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے۔ واٹر سکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے ایشین واٹر ڈیویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے۔ ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے۔ رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے۔ پاکستان میں فی کس پانی دستیابی 3500 سے کم ہو کر 1100 مکعب میٹر رہ گئی ہے۔ زیر زمین پانی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک ہی 9 مئی ہو سکتا ہے بار بار نہیں۔ بانی پی ٹی آئی بھارتی سازش کو کامیاب کررہے ہیں۔ ایسے عناصر سے ملک دشمن کی طرح نمٹا جائے گا۔ ذہنی مریض سے صرف ذہنی ڈاکٹر مذاکرات کر سکتا ہے۔ وفاق میں نفاق پھیلانے والے کو غدار کہا جاتا ہے۔ ان کی بہنیں انڈین میڈیا پر ملک کو متنازعہ کرتی ہیں اس کی کسی کو اجازت نہیںدیں گے۔ یہ ملکی دفاع، سلامتی و استحکام کا معاملہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس قوم کی ترجمانی ہے۔ اظہار رائے کی آزادی ملکی سلامتی سے بڑھ کر نہیں۔ اپنی گندی زبان سے صوفج کو...
اسلام آباد: گیس مارکیٹ میں نجی شعبے کی شمولیت کے بعد حکومت نے گیس یوٹیلیٹیز کو کمرشل بنیادوں پر چلانے کیلیے بڑے پیمانے پر ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے گیس فیلڈز سے نجی شعبے کیلیے گیس کا حصہ 10 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کر دیا گیا جس کے بعدمارکیٹ میں مسابقت پیدا ہونے کی توقع ظاہرکی جارہی ہے۔ اس سے قبل ملک میں صرف دوسرکاری کمپنیوں کے ذریعے ہی گیس کی ترسیل و تقسیم ہوتی تھی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اوگرا کو ہدایت کی ہے کہ وہ گیس کمپنیوں کیلیے فکسڈ ایسٹ ریٹرن فارمولا ختم کر کے نیا ڈھانچہ تیار کرے۔ اوگرا کی جانب سے اس مقصد کیلیے کے پی ایم...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بہتر تعمیل، زیادہ شفافیت اور موثر ٹیکس نظام پاکستان کی معاشی بحالی کے مرکزی ستون ہیں، حکومت جدت، رسمی معیشت اور ذمہ دارانہ ترقی کی حوصلہ افزائی پر مبنی کاروباری ماحول پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات وفد سے ملاقات میں گفتگو میں کہی۔ وزیرخزانہ نے کہاکہ حکومت رسمی معیشت کو مضبوط بنانے اور اور ذمہ دارو طویل المدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں پرعزم ہے۔ وزیرِ خزانہ نے غیر رسمی شعبے پر کڑی نگرانی کے حکومتی عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے شروع کی گئی کوششوں کے متعدد صنعتوں میں واضح نتائج سامنے آ رہے ہیں،...
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کو شدید آبی بحران کا سامنا اور 80 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے،زیر زمین پانی کے بے دریغ استعمال سے زہریلا آرسینک پھیل رہا ہے اور پانی کی فی کس دستیابی 3500 سے کم ہو کر 1100 مکعب میٹر رہ گئی۔ ایشین واٹر ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2025 میں بینک نے کہا کہ بڑھتی آبادی، ماحولیاتی تبدیلی اور ناقص مینجمنٹ سے پانی کا بحران بڑھ رہا، واٹر سیکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، پاکستان میں پالیسیاں مضبوط مگر عملدرآمد کمزور ہے۔ رپورٹ کے مطابق زرعی شعبہ سب سے زیادہ پانی ضائع کر رہا، آبی ذخائر کی بہتری کیلیے موجودہ سرمایہ کاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے متعلقہ حکام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مائنس عمران خان کے وفاق پر اثرات کا بھی تجزیہ کرلیں، ہر کام غصے کا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جب حکومت کے وزراء کہتے ہیں کہ تحریک انصاف مائنس عمران خان ہوگی تو اس کا مطلب ہی کیا ہے؟ تحریک انصاف تو آپ نے 9 مئی اور 20 جون کے دوران ٹھڈے مکے مار کر ختم کر دی تھی، اب تو عمران خان ہے اور عوام ہیں، تحریک انصاف نہ رجسٹرڈ پارٹی ہے، نہ ان کے پاس کوئی الیکشن سمبل ہے ،نہ ان کا اسٹرکچر ہے تو مائنس کیا ہونا ہے؟۔فواد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-1-1 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ایک رکن کے پیسے گرے جو اسپیکر تک پہنچے، اسپیکر نے پوچھا پیسے کس کے ہیں تو بارہ اراکین نے ہاتھ کھڑے کردیے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کسی رکن کے زمین پر گرے ہوئے پیسے اْن تک پہنچے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پیسے ایوان میں لہرا کر اعلان کیا اور بتایا کہ اپوزیشن کے ایوان میں آنے سے قبل کسی رکن کے پیسے زمین پر گرے ہوئے ملے ہیں۔اس پر ایوان میں بیٹھے متعدد اراکین نے پیسوں کی ملکیت کا دعویٰ کرنے کیلیے ہاتھ کھڑے کیے جس پر اسپیکر نے کہا کہ یہ تو 12 اراکین نے ہاتھ کھڑے کر...
ایبٹ آباد:ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اور رقم اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا، پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی، لواحقین نے الزام لگایا کہ سونا اور رقم واپس مانگنے پر ڈاکٹر وردہ کو اغوا کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے اغواءکے الزام میں ان کی دوست اور ان کے ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا تھا۔ واقعے کی...
190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکا مارنے کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، عطا تارڑ ملکی معیشت بہتر ہونے میں فیلڈ مارشل عاصم منیرکا بڑا کردار ہے، جلسے سے خطاب پی ٹی آئی وفاقی حکومت کے نشانے پر ہے اور حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو دشمن کا آلہ کار قرار دے دیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے گزشتہ روز ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کو شکست دی، 10 مئی کو بھارت کو ہرایا، بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے ملک دیوالیہ ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکا مارنے کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، ملکی معیشت بہتر ہونے میں...
اسپیکر ایاز صادقنے پوچھا پیسے کس کے ہیں تو بارہ اراکین نے ہاتھ کھڑے کردیے اپوزیشن کے ایوان میں آنے سے قبل کسی کے گرے ہوئے پیسے ملے، اسیپکر کا اعلان قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ایک رکن کے پیسے گرے جو اسپیکر تک پہنچے، اسپیکر نے پوچھا پیسے کس کے ہیں تو بارہ اراکین نے ہاتھ کھڑے کردیے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کسی رکن کے زمین پر گرے ہوئے پیسے اُن تک پہنچے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پیسے ایوان میں لہرا کر اعلان کیا اور بتایا کہ اپوزیشن کے ایوان میں آنے سے قبل کسی رکن کے پیسے زمین پر گرے ہوئے ملے ہیں۔اس پر ایوان میں...
کراچی، پاک امریکا شراکت داری کے تحت امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکریو ایس ای ایف پی کی نئی عمارت کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
الخدمت کراچی کے واش پروگرام کے تحت ناظم آباد گول مارکیٹ میں72 ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح چیف ایگزیکٹو الخدمت نوید علی بیگ کررہے ہیں،ٹائون چیئرمین ناظم آباد مظفر خان و دیگر بھی موجو د ہیں،دوسری جانب پلانٹ کا معائنہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد،وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ چائنا چیمبر آف کامرس کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی نے ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد معطل کرنے پر پنجاب میں پہیہ جام ہڑتال ختم کردی۔ اتوار کی رات گئے سے پیر کی دوپہر تک پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری رہی۔ صوبے میں ہڑتال کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا اور ریلوے اسٹیشنوں پر رش میں اضافہ ہوگیا۔ دوپہر کو صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کمیٹی کے چیئرمین عصمت اللہ نیازی، اراکین تنویر خان، نبیل محمود، ملک ندیم حسین اور دیگر نمائندوں سے مذکرات کیے۔ وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ فی الحال ٹریفک آرڈیننس کو منسوخ کر رہے ہیں،جرمانے بھی نہیں ہوں گے، مسائل کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی ہے۔ عصمت اللہ نیازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے ،واٹر سیکورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ہے پاکستان میں پالیسیاں مضبوط مگر عمل درآمد کمزور اور سست ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایشین واٹر ڈیویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے۔ رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 80 فیصد سے زاید آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے، پاکستان میں فی کس پانی دستیابی...
ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی اور فیلڈ آفیسرز کی ملی بھگت سے غیرقانونی کام بڑے پیمانے پر جاری پلاٹ نمبر 684،261، کی کمزور بنیادوں پر بالائی منزلوں کا بوجھ دھڑلے سے ڈالا جانے لگا ضلع وسطی کے گھنے آبادی والے علاقے گلبہار میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے جاگتے وجود کے باوجود غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے ۔بغیر منظور شدہ نقشوں، تعمیراتی اجازت ناموں اور بلڈنگ قوانین کی پاسداری کے تعمیر ہونے والی نئی عمارتیں نہ صرف قانونی ضوابط کو للکار رہی ہیں بلکہ ہزاروں شہریوں کی زندگیوں کو بھی داؤ پر لگا رہی ہیں۔جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے مقامی رہائشیوں کا الزام ہے کہ ایس بی سی اے کے مقامی ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدیق سنز لمینڈ اور پنجابی سوداگر کار پورشن کے باہمی اشتراک کے حامل ایک شاندار رہائشی اسکیم کا آج باضابطہ آغاز اور سنگ بنیاد کی تقریب منعقد کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ یہ پروجیکٹ مین یونی ورسٹی روڈ پر واقع لیکن اپارٹمنٹ سے متصل ایک نئی کینڈ رہائشی کمیونٹی ہے۔ 7 دسمبر بروز اتوار کو منعقد ہونے والی اس پر وقار تقریب میں شراکت داروں،معزز مہمانوں اسٹیک ہولڈرز، پروجیکٹ کے ممکنہ مالکان نے شرکت کی۔ اوشن گارڈنز کراچی کی رونقوں میں ایک اور جدید اضافہ ہے جو کہ ماڈرن طرز رہائش کا حامل ہے۔پر یکم ڈیزائن ، مضبوط انفرا اسٹرکچر ، طویل مدتی ویلیو کے حامل اوشن گارڈنز نے شہری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محسن اخترکیانی نے وفاقی کابینہ کو فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ای ڈی)کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے معاملہ حل کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ فیصلے کی کاپی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوبھجوائی جائے جو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو آگاہ کریں گے کہ معاملہ وفاقی کابینہ کے ایجنڈے پر آیا کہ نہیں۔ جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ آبادی کئی گنا بڑھ چکی ہے،اسلام آباد میں نئے اسکول نہیں بنائے گئے اور نہ ہی نئے اساتذہ کی بھرتیاں کی گئیں، طلباء فنڈ سے اساتذہ رکھے گئے اور انہوں نے 10، 15سال تک پڑھایا، اساتذہ کی اسامیاں نہیں نکلیں۔...
کوئٹہ ،گورنر بلوچستان جعفر خان مندو خیل نئے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس کامران خان سے حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس میاںگل حسن اورنگزیب سے عدالت عظمیٰ کے جج کا حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-01-13 کراچی ( اسٹاف رپورٹر)27 ویں ترمیم کے بعد آئینی بینچز میں مقدمات کے بڑی تعداد کی منتقلی کا معاملہ،عدالت نے بیشتر درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی۔آئینی بینچز نے درخواستوں کی فوری سماعت کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے بیشتر درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی عدالت کاکہنا تھا کہ آئینی کیسز کی سماعت کے لیے صرف 2 ہی بینچز دستیاب ہیں، جب کیسز میں فوری سماعت کا معاملہ نہیں تو کیوں درخواستیں دائر کی جاتی ہیں؟ یومیہ اتنی بڑی تعداد میں کیسز سماعت کے لیے مقرر ہوتے ہیں، وکلا اور سائلین کو بھی اس بات کا ادراک ہونا چاہیے، عدالت نے سرکاری ملازمتوں، پلاٹوں پر قبضہ و دیگر معاملات پر آئینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-01-8 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا، ان کا انجام ایم کیو ایم اور بانی ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہوگا۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں بڑا دو ٹوک پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو واضح پیغام دیا گیا، اس کومذاق سمجھیں گے تو نقصان اٹھائیں گے، حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی تائید کی ہے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-01-6 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کا معاملہ ابھی عدالت میں زیر التوا ہے ،جیسے ہی عدالت کا حکم آتا ہے پھر فیصلہ کروں گا۔سردار ایاز صادق نے ایک بار پھر عندیہ دیا کہ میں حکومت اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، پہلے بھی کردار ادا کیا تھا مگر مجھے صلہ اچھا نہیں ملا۔اْنہوں نے کہا کہ اب لوگ بیٹھ جائیں اور مشاورت کرکے بتا دیں، اداروں کے خلاف بات کرکے کچھ حاصل نہیں ہونا ،ادارے سرحدوں کا دفاع کررہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف لڑرہے ہیں اْن پر الزامات مناسب نہیں۔ سیف اللہ
اسلام ٹائمز: گولانی حکومت نے شامی معاشرے کے بعض طبقات پر بہت سی پابندیاں عائد کی ہیں، جن میں علوی اور دروز شامل ہیں۔ انہیں شام کے اندر سیاسی منظرنامے کی تشکیل میں وسیع پیمانے پر عوامی شرکت کی اجازت نہیں ہے۔ گذشتہ ایک سال کے دوران شام کے سیاسی عمل پر مجموعی طور پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ گولانی حکومت ملک کی اندرونی صورتحال پر توجہ دینے کے بجائے اقتدار میں رہنے کے لیے مغرب اور امریکہ کے ساتھ ساتھ متعدد عرب ممالک کی توجہ اور منظوری حاصل کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہے۔ تحریر: سید رضا عمادی سابق شامی حکومت یعنی بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے بیانیے کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعے کو بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کو ’فوج مخالف‘ بیانیہ بنانے اور پھیلانے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان کا بیانیہ ’قومی سلامتی کے لیے خطرہ‘ بن گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بارہا عمران خان کو نام لیے بغیر ’ذہنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کا اشارہ دے دیا۔طلال چوہدری نے کہا کہ اگر یہ اڈیالہ کے باہر تماشا کریں گے، جیل میں قید دوسرے قیدیوں کیلئے خطرہ بنیں گے تو ایک قیدی کو منتقل کردیا جائے گا۔وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ اڈیالہ سمیت جہاں بھی انتشار پھیلایا گیا، وہاں قانون حرکت میں آئے گا، خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی فوج اور اس کے سربراہ کو بلیک میل کرکے دوبارہ اقتدار اور اپنے کیسز ختم کرانا چاہتے ہیں۔طلال چوہدری نےکہا کہ انہوں نے ہمیشہ دوسروں کے کندھوں کو استعمال...
چیئرمین ناظم آباد ٹائون محمدمظفر ‘وائس چیئرمین محمدنعمان صدیقی کے ہمراہ یونین کمیٹی نمبر5سرسید نالے کادورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سخت پریس کانفرنس کے بعد ایسے لگتا ہے کہ مفاہمت کے امکانات عملی طور پر ختم ہوگئے ہیں ۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ٹکراؤ کی پالیسی پر گامزن نظر آرہے ہیں ۔ایک منطق یہ دی جا رہی ہے کہ اس ٹکراؤ کی بنیادی وجہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی پالیسی ہے جس کے تانے بانے بانی پی ٹی آئی سے جڑتے ہیں جو مزاحمت اور ٹکراؤ چاہتے ہیں ۔ اسی وجہ سے پی ٹی آئی کے مخالفین ان کی جماعت کو عملاً صوبائی حکومت کے ساتھ دہشت گردی یا دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کی بنیاد پر دیکھ رہے ہیں ۔ان کے بقول ملکی سطح...
چند روز قبل کراچی شہر میں ایک سپر اسٹور سے والدین خریداری کر کے باہر آئے تو ان کا چھوٹا بچہ اپنے والدین سے چند قدم آگے بڑھا اور ایک مین ہول میں گرگیا، موقع پر موجود لوگوں نے فوراً ہی بچے کو نکالنے کی بھرپور کوششیں کیں مگر ناکام رہے۔ ایک ٹی وی چینل کے مطابق گھنٹوں گزرنے کے بعد بھی ریسکیو کا عملہ بھی بچے کی تلاش میں ناکام ہوگیا۔ ایک چھوٹے لڑکے نے بالآخر بچے کو تلاش کرکے نکال لیا۔ سوشل میڈیا پر اس بچے کی پذیرائی بھی ہوئی، مگر لوگوں نے شہر کے اداروں خصوصاً میئر کراچی پر خوب تنقیدکی۔ میڈیا نے بھی خوب خبر لی کہ حکومت کو شہریوں کے مسائل کی کوئی پرواہ نہیں،...
نواز شریف ہر معاملے میں رہنمائی کرتے ہیں، پی ٹی آئی میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں : بیرسٹر عقیل کا بیان
وزیرمملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کو مائنس نہیں کیا، ہرکام میں نواز شریف سے مشاورت کی جاتی ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے، ن لیگ نے موٹروےکا جال بچھایا، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، نئی نسل کو حقائق کا معلوم ہونا چاہیے۔بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ ہم 9 مئی والے نہیں ،28 مئی والے ہیں، ملک کے وقار اور سالمیت پر کبھی سمجھوتہ نہیں ہوا، ماضی میں جب بھی ہمارے ساتھ ناانصافیاں ہوئیں ہم نے بتایا۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کو مائنس نہیں کیا، ہر کام میں نواز شریف...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جاری کی جانے والی سروے رپورٹ میں ملک کے اندر شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی واقع ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے NCPS 2025 جاری کر دیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے مطابق این سی پی ایس پاکستان میں بدعنوانی کے "تاثر" کو جانچنے کا ایک پیمانہ ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہیں گزشتہ 12 ماہ میں کسی سرکاری کام کے لیے کوئی رشوت نہیں دینی پڑی جبکہ 60 فیصد پاکستانیوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے اور ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے ذریعے معیشت کو مستحکم کیا۔ رپورٹ...
پاکستان میں ویسے تو حالات نارمل ہیں۔ ملک میں کوئی ہیجان نہیں ہے۔ سڑکیں پر امن ہیں۔ لوگ آرام سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ حالات پر امن ہیں۔ سیاسی استحکام بھی ہے۔ سیاسی طور پر ریاست کو کوئی بڑا چیلنج نہیں ہے۔ پارلیمان کام کر رہی ہے۔ قانون سازی بھی ہو رہی ہے۔ آئین سازی بھی ہو رہی ہے۔ چاروں صوبائی حکومتیں بھی کام کر رہی اور مستحکم ہیں۔ پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ایک مستحکم حکومت ہے۔ سندھ میں پیپلزپارٹی کی ایک مستحکم حکومت ہے۔ کے پی میں تحریک انصاف کی ایک مستحکم حکومت ہے۔ حال ہی میں انھوں نے اپنا وزیر اعلیٰ نہائت آرام سے تبدیل کیا ہے۔ کوئی رکاوٹ نہیں تھی۔ اس لیے ایک...
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستانی افواج سے متعلق بیان کو بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ذمے دار ریاست، تمام ادارے، بشمول فوج، قومی سلامتی کے مضبوط ستون، بھارتی قیادت کی پاکستان کے ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی کوششیں پراپیگنڈا مہم کا حصہ، مقصد خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا، کوئی پروپیگنڈا اس حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا کہ پاک فوج نے مئی میں بھارتی جارحیت کے خلاف ملک اورقوم کا بھرپور دفاع کیا۔ بھارت کے خطے میں عدم استحکام پھیلانے والے اقدامات اور پاکستان میں اس کی ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی سے توجہ ہٹانا ہے۔ درحقیقت بھارتی وزیر خارجہ کے...
وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا، ان کا انجام ایم کیو ایم اور بانی ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہوگا۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں بڑا دو ٹوک پیغام دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو واضح پیغام دیا گیا، اس کومذاق سمجھیں گے تو نقصان اٹھائیں گے، حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی تائید کی ہے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی اپنی بہن سے...
سٹی42: پی ٹی آئی کا بانی ایم کیوایم کے بانی والےراستے پرتیزی سے جا رہا ہے، جلد وہ بھی انجام کو پالے گا۔ یہ بات مسلم لیگ نون کے سینئیر لیڈر وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے آج اپنی گفتگو میں کہی۔ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے بانی کے پاکستانی اداروں کے متعلق ہرزہ سرائی پر مبنی ٹویٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا، بانی چاہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرے تاکہ وہ اس کا ساتھ دیں۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد سینیٹر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ماضی میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھاسٹیبلشمنٹ تھی، بانی پی ٹی آئی کو ایک "پروجیکٹ" کی...
پی ٹی آئی کارکنوں کو عمران خان کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہ بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ورکروں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کو اپوزیشن اتحاد کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اڈیالہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارلیمانی پارٹی نے طریقہ کار پر بحث کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملاقات کے لیے کوئی ورکر منگل کے روز بہنوں یا وکلا کے ہمراہ نہیں جائے گا۔ ارکان نے مشترکہ فیصلہ کیا کہ حکومت کو کریک ڈاؤن یا رکاوٹ کا کوئی موقع فراہم نہیں کیا جائے گا۔ ستاروں کی روشنی...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم ہونے کا امکان واضح طور پر موجود ہے اور اُن کا سیاسی انجام ایم کیو ایم لندن اور اس کے بانی الطاف حسین سے مختلف نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے حالیہ پریس کانفرنس میں جو دوٹوک مؤقف پیش کیا، وہ ریاست کی واضح پوزیشن ہے اور حکومت اس موقف کی مکمل تائید کرتی ہے۔ ان کے مطابق پی ٹی آئی کو بارہا تنبیہ کی گئی ہے کہ ریاستی امور کو مذاق نہ بنایا جائے، ورنہ سنگین...
لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات نزدیک ہیں،پارٹی رہنما اور کارکن ابھی سے بھرپور تیاری شروع کردیں ہمیں بلدیاتی الیکشن میں فرنٹ فٹ پر آکر کھیلنا ہوگا۔ بلاول بھٹو گورنر ہاؤس لاہور میں پیپلزپارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کر رہے تھے، جس میں پارٹی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور مختلف عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ عشائیے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف، مرتضیٰ محمود، طاہر رشید، ثمینہ گھرکی، علی حیدر گیلانی، نیر بخاری، ہمایوں خان، عبدالقادر شاہین، رانا فاروق سعید، دوست محمد کھوسہ، فیصل میر، شہزاد سعید چیمہ، ندیم افضل چن، عزیز الرحمٰن چن سمیت دیگر رہنما...
بگ باس 19 کا بڑا فائنل اختتام پذیر ہوگیا جس میں گورَو کھنّا نے 15 ہفتوں پر مشتمل سخت مقابلے کے بعد ٹرافی اپنے نام کرلی۔ اتوار کی شب ہونے والے فائنل میں میزبان سلمان خان نے گورَو کھنّا کو فاتح قرار دیتے ہوئے انہیں ٹرافی، 50 لاکھ روپے انعامی رقم اور ایک نئی کار سے نوازا۔ فرحانہ بھٹ رنر اپ رہیں۔ فائنل میں پہنچنے والے پانچ حتمی امیدواروں میں گورَو کھنّا، فرحانہ بھٹ، پرنیت مورے، تانیا مِتّل اور امال ملک شامل تھے۔ گورَو نے اپنی بردباری، تحمل اور باوقار رویے کے ذریعے فیورٹ قرار دیے جانے والے امیدواروں کو پیچھے چھوڑا جن کی تعریف سلمان خان بھی بارہا کرتے رہے۔ یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ گورَو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت جدت، رسمی معیشت اور ذمہ دارانہ ترقی کی حوصلہ افزائی پر مبنی کاروباری ماحول پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔سرکاری خبر رساں ادار ےاے پی پی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ خزانہ نے غیر رسمی شعبے پر کڑی نگرانی کے حکومتی عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے شروع کی گئی کوششوں کے متعدد صنعتوں میں واضح نتائج سامنے آرہے ہیں ، بہتر تعمیل، زیادہ شفافیت اور موثر ٹیکس نظام پاکستان کی معاشی بحالی کے مرکزی ستون ہیں۔محمداورنگزیب نے کہاکہ وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس کا قیام ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے حوالہ سے ایک بڑاقدم ہے ، اس سے نجی شعبے کے ساتھ پورا سال...
اسلام ٹائمز: محمود خان اچکزئی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر، مصطفیٰ کھوکھر، شفیع جان سمیت دیگر رہنماوں نے گرما گرم تقاریر کیں، انہوں نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ پاکستانی قوم عمران خان کیساتھ کھڑی ہے، ہماری جدوجہد پاکستانی پرچم کے سائے تلے ہے۔ حق و باطل کی جنگ کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام اور کارکنوں نے شرکت کی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کا اشارہ دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ یہ اگر اب اڈیالہ کے باہر تماشا کریں گے، جیل میں قید دوسرے قیدیوں کیلئے خطرہ بنیں گے تو ایک قیدی کو منتقل کر دیا جائے گا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی فوج اور اس کے سربراہ کو بلیک میل کرکے دوبارہ اقتدار اور کیسز ختم کروانا چاہتے ہیں، انہوں نے ہمیشہ دوسروں کے کندھوں کو استعمال کیا، اگر فیض نہ ہوتے تو بانی پی ٹی آئی وزیر اعظم تو کیا کونسلر بھی نہیں بن سکتے تھے وزیر مملکت نے کہا کہ اڈیالہ سمیت...
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، جب کسی رکن کے پیسے ایوان میں زمین پر گر گئے۔ اسپیکر نے پیسے لہرا کر پوچھا کہ یہ کس کے ہیں، تو کئی ارکان نے ہاتھ کھڑے کردیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا یہ تو 12 اراکین نے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں، جس پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ اجلاس ختم کرتے ہوئے اسپیکر نے بتایا کہ یہ اقبال آفریدی کے پیسے تھے جو انہیں واپس کردیے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، جب کسی رکن کے پیسے ایوان میں زمین پر گر گئے۔ اسپیکر نے پیسے لہرا کر پوچھا کہ یہ کس کے ہیں، تو کئی ارکان نے ہاتھ...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے تمام کاموں کی ای ٹینڈرنگ کا فیصلہ کیا ہے، سندھ بھر میں اب پبلک پروکیورمنٹ، ٹینڈرز اور سرکاری کانٹریکٹس الیکٹرونکلی ہوں گے۔ گزشتہ روز کراچی میں پیش آئے افسوس ناک واقعے پر شرجیل میمن نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، کل پیپلز بس سروس کے شیشے بھی توڑے گئے، کلچر ڈے بالکل منائیں، لیکن ایسا کوئی کام نہ کریں جس سے دوسروں کو تکلیف ہو۔ شرجیل میمن نے پی ٹی آئی پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دے رہی ہیں، بھارت ماضی میں پی ٹی آئی کو فنڈ بھی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں بڑا دو ٹوک پیغام دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری کے مقدمے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو واضح پیغام دیا گیا اس کومذاق سمجھیں گے تو نقصان اٹھائیں گے۔ حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی تائید کی ہے۔ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر حملے کرنے والے دہشت گردوں کے بیانیے کو...
رانا ثنا اللہ(فائل فوٹو)۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں بڑا دو ٹوک پیغام دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری کے مقدمے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو واضح پیغام دیا گیا اس کومذاق سمجھیں گے تو نقصان اٹھائیں گے۔ حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی تائید کی ہے۔ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر حملے کرنے والے دہشت گردوں کے بیانیے کو بھارت، افغانستان اور پی ٹی آئی کے میڈیا نے ایک ساتھ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت جدت، رسمی معیشت اور ذمہ دارانہ ترقی کی حوصلہ افزائی پر مبنی کاروباری ماحول پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ‘اے پی پی’ کی رپورٹ کے مطابق وزیرخزانہ نے کہاکہ حکومت رسمی معیشت کو مضبوط بنانے اور اور ذمہ دارو طویل المدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں پرعزم ہے، وزیرِ خزانہ نے غیر رسمی شعبے پر کڑی نگرانی کے حکومتی عزم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے شروع کی گئی کوششوں کے متعدد صنعتوں میں واضح نتائج سامنے آرہے ہیں ، بہتر تعمیل، زیادہ شفافیت اور موثر ٹیکس نظام پاکستان کی معاشی بحالی کے مرکزی ستون ہیں۔ وزیرخزانہ نے کہاکہ وزارت خزانہ...
کراچی:(نیوزڈیسک) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی 13ویں باراکوڈا سمندری مشقوں کا آغاز 9 دسمبر سے ہورہا ہے،3روزہ مشقوں کےدوران سی فیز اور ہاربر فیز مشقیں کی جائینگی، مشقوں میں 25ممالک شریک ہورہے ہیں۔ 13ویں باراکوڈامشق کی پرچم کشائی کی تقریب پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ہیڈکواٹرز میں ہوگی، جس میں مختلف ممالک سے آئے مندوب، مبصرین اور دفاعی اتاشی شریک ہونگے، باقاعدہ افتتاحی تقریب شہر کے مقامی ہوٹل میں ہوگی،جس میں وفاقی وزیرتصدق ملک بطورمہمان خصوصی شریک ہونگے۔ پہلےروزمیری ٹائم سیمینارکا انعقاد ہوگا،جس میں پاکستانی اور غیرملکی ماہرین مقالات پڑھےگے، ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق 13ویں بارا کوڈا مشق 9سے11دسمبر تک منعقد کی جارہی ہے، باراکوڈا مشق بیک وقت سی اور ہاربر فیزز پرمشتمل ہوگی، گہرے...
لاہور: (نیوزڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا، ایسی قیاس آرائیاں محض جھوٹ ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے آج ایک بارپھر پورے پنجاب میں ٹریفک قوانین سے متعلق قانون پر موثر اور سخت عمل درآمد کا حکم جاری کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمل نہ کرنے والے سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے، عوام اور اس کے بچوں کی جان پر سمجھوتہ کیا، نہ کریں گے۔ سینئر صوبائی وزیر نےک ہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے دیئے تمام اہداف کو...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان سے بات چیت کا دروازہ کبھی کھلا ہی نہیں تھا، ان کے خلاف بڑے فیصلے حالیہ ٹوئٹ اور بہنوں کے بیانات کے بعد ہوئے۔ انہوں نے کہاکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے دوٹوک پیغام دیا، اس میں پھٹنے والی کوئی بات نہیں، ڈی جی نے واضح پیغام دیا، مذاق سمجھیں گے تو نقصان اٹھائیں گے۔ رانا ثنااللہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ بھارتی میڈیا کی زبان بول رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر...
سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکا (سنا) ڈیلس کی جانب سے سندھ کلچرل ڈے نہایت شاندار انداز میں منایا گیا، جس میں ڈیلس اور گردونواح سے بڑی تعداد میں سندھی خاندانوں نے شرکت کی۔ تقریب نے نہ صرف مقامی کمیونٹی کو یکجا کیا بلکہ سندھ کی تہذیب اور روایات کو امریکی سرزمین پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔تقریب میں ریاست ٹیکساس اسمبلی کے رکن سلمان بھوجانی، پاکستان قونصل خانہ ہیوسٹن کے وائس قونصل فرحان احمد، سنا کے مرکزی رہنما اصغر پٹھان، مرکزی جنرل سیکریٹری اسد شیخ اور متعدد کمیونٹی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹیکساس اسمبلی کے رکن سلمان بھوجانی نے کہا کہ سندھ کی ثقافت امن، محبت اور برداشت کی علامت ہے اور آج ڈیلس...
پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کا کہنا تھا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے حساس ضلع بنوں میں حالیہ دنوں سیکورٹی آپریشن کی ممکنہ تیاریوں اور افواہوں نے شہریوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں ممکنہ سیکورٹی آپریشن کی بازگشت پر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے ہر طرح کی عسکری کارروائی کی مخالفت کر دی ہے۔ بنوں میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کا کہنا تھا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے حساس ضلع بنوں میں حالیہ دنوں سیکورٹی آپریشن کی ممکنہ تیاریوں اور افواہوں نے شہریوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ مختلف...
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ یہ بحث پارلیمنٹ میں قومی جذبے اور سیاسی پس منظر کے درمیان کھینچا تانی کو اجاگر کرتی ہے اور آئندہ انتخابات کے پیش نظر سیاسی مباحث کو بھی نمایاں کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں پیر کے روز "وَندے ماترم" کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر خصوصی بحث ہوئی۔ اس دوران کیرالہ کے وائناڈ سے کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آج "وَندے ماترم" پر بحث اس لئے چاہتی تھی کیونکہ مغربی بنگال میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ پرینکا گاندھی واڈرا نے پارلیمنٹ میں کہا کہ "وَندے ماترم" جدید قوم پرستی کی نمائندگی کرتا ہے اور اس پر بحث عجیب لگی۔...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مضبوط فوج ہی مضبوط پاکستان کی ضامن ہے، قومی معاملات افہام و تفہیم کے ذریعے حل ہونے چاہییں۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیاکہ پی ٹی آئی نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔ مزید پڑھیں: اسپیکر قومی اسمبلی کی سیاسی کشیدگی میں کمی کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش ان کا کہنا تھا کہ پارٹی ہمیشہ سے جمہوریت کے فروغ کی خواہاں رہی ہے اور ملک میں جاری صورتحال کو بات چیت کے ذریعے بہتر بنانا چاہتی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہاکہ چند عناصر حالات میں بگاڑ پیدا کرنے اور آگ لگوانے کے خواہشمند ہیں، لیکن پی ٹی...
جاپان میں آج 7.6 شدت کا زور دار زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے فوراً بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔ بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا اور کئی علاقوں میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ مزید پڑھیں: روس میں 8.8 شدت کا شدید زلزلہ، بحرالکاہل میں سونامی کا خطرہ: ہوائی، الاسکا، جاپان سمیت کئی ممالک میں الرٹ ساحلی خطوں میں 3 میٹر تک بلند سمندری لہروں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر انتظامیہ نے فوری حفاظتی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس زلزلے کا تعلق خطے کی 3 بڑی ٹیکٹونک پلیٹوں، یوریشین، انڈین اور اریبئین کی باہمی حرکت سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں اچانک 5 ہزار کے نوٹ زمین پر گر گئے، جس پر اسپیکر نے ارکان سے پوچھا کہ یہ کس کے ہیں اور 12 اراکین نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب اسپیکر ایاز صادق کے ہاتھ میں اچانک کچھ 5 ہزار کے نوٹ آ گئے۔ نوٹ لہراتے ہوئے ارکان سے کہا کہ ”یہ نوٹ کس کے ہیں؟ جس کے پیسے ہیں، ہاتھ کھڑا کرے!اسپیکر کے اس سوال پر ایک دو نہیں، بلکہ کئی اراکین نے ہاتھ اٹھا کھڑے کر دیے جس پر اسپیکر نے حیرت سے کہا کہ یہ تو 12 اراکین نے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں۔ اپوزیشن...
کراچی: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی 13ویں باراکوڈا سمندری مشقوں کا آغاز 9 دسمبر سے ہورہا ہے،3روزہ مشقوں کےدوران سی فیز اور ہاربر فیز مشقیں کی جائینگی، مشقوں میں 25ممالک شریک ہورہے ہیں۔ 13ویں باراکوڈامشق کی پرچم کشائی کی تقریب پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ہیڈکواٹرز میں ہوگی، جس میں مختلف ممالک سے آئے مندوب، مبصرین اور دفاعی اتاشی شریک ہونگے، باقاعدہ افتتاحی تقریب شہر کے مقامی ہوٹل میں ہوگی،جس میں وفاقی وزیرتصدق ملک بطورمہمان خصوصی شریک ہونگے۔ پہلےروزمیری ٹائم سیمینارکا انعقاد ہوگا،جس میں پاکستانی اور غیرملکی ماہرین مقالات پڑھےگے، ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق 13ویں بارا کوڈا مشق 9سے11دسمبر تک منعقد کی جارہی ہے، باراکوڈا مشق بیک وقت سی اور ہاربر فیزز پرمشتمل ہوگی،...
کراچی: کراچی سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل کرنے کا ایک اور منصوبہ بنالیا گیا، ادارہ ترقیات کراچی نے غیر اعلانیہ ٹارگیٹیڈ کارروائیوں کی تیاریاں مکمل کرلیں، تبدیلی استعمال اراضی پر شہر کے ہزاروں پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، افسران نے شہر میں بڑی کارروائی کیلئے نوٹسز کا ڈرافٹ تیار کرنا شروع کردیا، مس یوز آف پلاٹس پر شروع کی جانے والی کارروائیوں کے لیے افسران نے تیاری کرلی ہے، ممبر ایڈ منسٹریشن کی نگرانی میں نوٹسز کا ڈرافٹ اور آپریشن کا لائحہ عمل طے کیا جارہا ہے۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق ادارہ ترقیات کراچی نے شہر قائد میں تبدیلی استعمال اراضی (مس یوز آف پلاٹس) پر غیر اعلانیہ طور پر...
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ اکنامکس آفینس ونگ کشمیر (سابق کرائم برانچ کشمیر) کو شفیقہ نامی ایک خاتون کی شکایت میں درج نوعیت کے کیس کی تفتیش کا اختیار حاصل نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ہائی کورٹ آف جموں و کشمیر نے سرینگر کے ایک مجسٹریٹ کے اس حکمنامے کو کالعدم قرار دیا جس میں اکنامک آفنس وِنگ (EOW) کو ایک نوجوان کی مبینہ حراستی تشدد اور موت کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ عدالت نے قرار دیا کہ اکنامک آفینس وِنگ کو اس نوعیت کے معاملات کی جانچ کا اختیار نہیں ہے۔ جسٹس سنجے دھر نے اکنامکس وِنگ (کشمیر) کے ایس ایس پی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ مجسٹریٹ...
افغانستان میں انسانی حقوق پامالی: آسٹریلیا کا سخت ردعمل، طالبان راہنماؤں پر مالی اور سفری پابندیوں کیلیے سرگرم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا نے افغانستان میں طالبان کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ایک نیا خود مختار پابندیوں کا فریم ورک نافذ کر دیا ہے جس کے تحت طالبان رہنماؤں پر براہ راست مالی اور سفری پابندیاں عائد کی جاسکیں گی۔آسٹریلوی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ فریم ورک افغانستان میں خواتین اور بچیوں پر بڑھتے ہوئے جبر، آزادیوں کی پامالی اور قانون کی حکمرانی کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کے خلاف بین الاقوامی سطح پر دباؤ بڑھانے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ آسٹریلیا نے تین طالبان وزراء اور چیف جسٹس پر مالی پابندیاں اور سفری پابندیاں نافذ کر دی ہیں جبکہ افغانستان کو اسلحہ، جنگی...
نوجوان فارغ التحصیل افراد کے لیے زندگی کے اس مرحلے میں کیریئر کا انتخاب اکثر ایک پیچیدہ اور دباؤ والا مرحلہ ہوتا ہے جس کی مختلف وجوہات ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا پیشہ ورانہ تعلیم کا موقع: پاکستانی طلبہ کیسے اپلائی کر سکتے ہیں؟ ڈان میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یہ وہ وقت ہے جب وہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہوتے ہیں کہ اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں آگے کیا کرنا چاہتے ہیں اور اس کے ساتھ ذاتی زندگی کے فیصلے بھی اہمیت اختیار کر لیتے ہیں۔ تعلیمی دور ختم، ملازمت کا خوف شروع جو طلبہ ابھی حال ہی میں گریجویشن کرچکے ہیں یا جلد کرنے والے ہیں ان کے لیے ملازمت کی دنیا میں قدم رکھنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے متعلقہ حکام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مائنس عمران خان کے وفاق پر اثرات کا بھی تجزیہ کرلیں، ہر کام غصے کا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جب حکومت کے وزراءکہتے ہیں کہ تحریک انصاف مائنس عمران خان ہوگی تو اس کا مطلب ہی کیا ہے؟ تحریک انصاف تو آپ نے 9 مئی اور 20 جون کے دوران ٹھڈے مکے مار کر ختم کر دی تھی، اب تو عمران خان ہے اور عوام ہیں، تحریک انصاف نہ رجسٹرڈ پارٹی ہے، نہ ان کے پاس کوئی الیکشن سمبل ہے ،نہ ان کا اسٹرکچر ہے تو مائنس کیا ہونا ہے؟۔فواد چودھری کہتے ہیں کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک مزید سیاسی درجہ حرارت کا متحمل نہیں ہوسکتا،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے لوگ تلواریں نیام سے نکال کر کھڑے ہوجائیں تو قوم اور جمہوریت کا نقصان ہوتاہے۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔چیئرمین پی ٹی آئی کا صبروتحمل سے بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے پرزور دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتیں ضروری قرار دے دیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کے 25 کروڑعوام ایوان اور خاص لوگوں کو دیکھ رہے ہیںکہ کوئی بہتری کی پیداہو۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
مولانا طیب قریشی نے کہا کہ موسمیات والے جو باتیں کررہے ہیں وہ قابل تشویش ہیں۔ موسمی تبدیلی کے اثرات کو دیکھ کر ڈر جاتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور اور گرد و نواح میں طویل خشک سالی کیوجہ سے نماز استسقا کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پشاورکے جناح پارک میں باران رحمت کے لئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ امامت چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا طیب قریشی نے کی۔ نماز استسقا میں بارش کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ مولانا طیب قریشی نے کہا کہ موسمیات والے جو باتیں کررہے ہیں وہ قابل تشویش ہیں۔ موسمی تبدیلی کے اثرات کو دیکھ کر ڈر جاتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور پاکستان میں سیاسی انتشار ہے، موجودہ حالات میں...
ملتان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی ملتان کے صدر کا کہنا تھا کہ غیرجماعتی بنیادوں پر الیکشن کا انعقاد سراسر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، حکومت کے بلدیاتی ایکٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں جس میں وہ تمام اختیارات نچلی سطح پر عوامی نمائندوں کو دینے کی بجائے سرکار کو نواز نے کے لئے دینا چاہتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام ملتان کے ضلعی امیر مفتی عامرمحمود نے کہا ہے کہ حکمران ہوش کے ناخن لیں یہاں جمہوریت ہے بادشاہت نہیں، اسی لئے بادشاہی فرمان نہ چلائے جائیں، حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ایک بار پھر قوم کی نگاہیں قائد مولانا فضل الرحمن کے عوام دوست مضبوط بیانیہ پر...
ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اور رقم اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا، پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی، لواحقین نے الزام لگایا کہ سونا اور رقم واپس مانگنے پر ڈاکٹر وردہ کو اغوا کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اور رقم اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا، پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل...
سٹی42: آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے آزاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ریاست کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔ ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کے تقرر پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے اتفاق کیا کہ چیف الیکشن کمشنر کیلئے نام جلد بھیج دیا جائے گا ۔ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ایک ہفتے میں مشاورت مکمل کی جائے گی۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد آزادکشمیر میں آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ انتخابات کو آزادانہ ،منصفانہ اور غیر جانبدرانہ بنانے کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن اپنی اپنی زمہ داری پوری کریں گے۔...
گورو گگوئی نے ایوان زیریں میں "وندے ماترم" پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سیاسی آباء و اجداد کا آزدای کی جنگ میں کوئی تعاون نہیں رہا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی پارلیمنٹ میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈر گورو گگوئی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ "وندے ماترم" پر کی گئی تقریر کو سیاسی رنگ دینے کا سنگین الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور بی جے پی کے لوگ جتنی بھی کوشش کر لیں، پنڈت جواہر لال نہرو کے تعاون پر داغ نہیں لگا سکتے۔ گورو گگوئی نے ایوان زیریں میں "وندے ماترم" پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سیاسی آباء و اجداد کا آزدای کی...
ذرائع کے مطابق پارکنگ جیسی بنیادی سہولتوں پر ناجائز قبضہ کرکے دکانیں اور دیگر تعمیرات کھڑی کر دی گئی ہیں، جو شہریوں کے لیے شدید بدانتظامی اور مشکلات کا سبب بن رہی ہیں، جلد ہی ایسے تمام بلڈرز اور مالکان کے خلاف بھرپور کارروائی متوقع ہے جنہوں نے منظور شدہ نقشے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ابتدائی منظور شدہ نقشے سے ہٹ کر کی گئی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر کے بیشتر کمرشل پلازوں اور شاپنگ مالز میں ابتدائی منظور شدہ نقشے سے ہٹ کر کی گئی تعمیرات کے باعث غیر قانونی تعمیرات کا وسیع جال پھیل چکا ہے۔ خصوصا...
پاکستان کوپانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے،اے ڈی بی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین واٹر ڈیویلپمنٹ آوٹ لک رپورٹ 2025جاری کر دی کر دی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان کوپانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ پاکستان کی 80فیصد سے زیادہ آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے، پاکستان میں فی کس پانی دستیابی 3500 سے کم ہوکر1100مکعب میٹر رہ گئی، زیر زمین پانی کے بے دریغ استعمال سے زہریلا آرسینک پھیل رہا ہے، ماحولیاتی تبدیلی، آبادی، ناقص مینجمنٹ سے پانی کا بحران...
واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے اکاؤنٹس پر انتہائی سخت سیکیورٹی سیٹنگز لاگو کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھی: واٹس ایپ کو بغیر فعال سم کارڈ کے استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا، نیا قانون نافذ میٹا کی ملکیت رکھنے والا یہ پلیٹ فارم اب ایک ایسا نیا پرائیویسی آپشن فراہم کر رہا ہے جو صارفین کو آن لائن خطرات کے خلاف بہت مضبوط تحفظ دیتا ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کی معلومات دینے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا اِنفو کے مطابق یوزرز کو اب متعدد سیٹنگز کو الگ الگ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ وہ صرف ایک بٹن دبا کر اپنی سیکیورٹی کو ’میکسیمم لیول‘ پر لے جا...
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر ثقافتی دن منانا سب کا حق ہے لیکن کسی بھی جماعت کو ریڈ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور حکومت کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ پر گزشتہ روز سندھ ثقافتی دن کی مناسبت سے ریلی میں ہنگامہ آرائی پر شرجیل میکن نے کہا کہ کلچر ڈے منانا سب کا حق ہے لیکن قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو بھی اجازت نہیں ہے، کل ہم نے سب کو کلچر ڈے پر مبارک باد بھی دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی جماعت کو ریڈ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھارتی...
سوشل میڈیا پر چند روز سے یہ دعویٰ گردش کررہا تھا کہ پنجاب میں ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے۔ مختلف پوسٹس اور غیر مصدقہ پیغامات میں کہا گیا کہ حکومت نے ٹریفک قوانین کو وقتی طور پر معطل کردیا ہے، اس وجہ سے شہریوں کے لیے جرمانے یا کارروائی نہیں ہو گی۔ فیکٹ چیک کے مطابق یہ دعویٰ غلط ہے۔ سرکاری سطح پر ایسی کوئی ہدایت جاری نہیں ہوئی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی کوئی بات نہ کی گئی، نہ ہی اس بارے میں کوئی نوٹیفکیشن موجود ہے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس...
ملکی صدر کو کرپشن مقدمات ختم کرنے کے لیے معافی نامہ لکھنے والے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے معافی کے بدلے سیاست چھوڑنے سے متعلق پہلی بار ردعمل ظاہر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معافی نامے کے بعد یہ بحث زور پکڑنے لگی تھی کہ کرپشن مقدمات ختم کرنے کے بعد اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے۔ اپوزیشن جماعت نے اسرائیلی صدر پر زور دیا تھا کہ نیتن یاہو کو کرپشن مقدمات میں معافی سیاست کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہنے کی شرط پر دی جانی چاہیئے۔ تاہم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ وہ اپنے خلاف جاری کرپشن مقدمات پر نہ تو پلی بارگین کریں گے اور نہ سیاست چھوڑیں...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی انا اور پاگل پن کا سلسلہ نیا نہیں، انہوں نے پہلے بھی حکومت کے خلاف غلیظ اور بدتمیزی پر مبنی گفتگو کی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کبھی اپنے نامناسب بیان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا، 9 مئی کو300 سے زائد عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ملکی سلامتی اور استحکام کی مخالفت کرنے کی سزا آئین میں موجود ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک دشمن کے ساتھ نیکسز بنا کر ملک کے خلاف دشمنی کریں گے تو وہ آزادی رائے نہیں، ذہنی مریض کے ساتھ ذہنی ڈاکٹر مذاکرات کر...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ مجبوراً گورنر راج لگے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی جلسے کا کیا مقصد تھا یہ علم نہیں ہے، صوبے کے حالات جب خراب ہوجائیں تو پھر گورنر راج لگ سکتا ہے، صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے پھر تو ٹھیک ہے لیکن اگر صوبائی حکومت سپورٹ نہیں کرتی تو پھر مجبوراً گورنر راج لگے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج سے کچھ نہیں ملے گا، اس بار پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج نہیں کرسکے گی، فیصلہ عدالتوں کو کرنا ہے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین واٹر ڈیویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2025 جاری کر دی کر دی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان کوپانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک رپورٹ کے انکشاف ہواہے کہ پاکستان کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے، پاکستان میں فی کس پانی دستیابی 3500 سے کم ہوکر1100 مکعب میٹر رہ گئی، زیر زمین پانی کے بے دریغ استعمال سے زہریلا آرسینک پھیل رہا ہے، ماحولیاتی تبدیلی، آبادی، ناقص مینجمنٹ سےپانی کا بحران بڑھ رہا ہے، زرعی شعبہ سب سے زیادہ پانی ضائع کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹر سیکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی...
سابق پاکستانی کرکٹ کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی افراد لیگ کی ٹیمیں خریدیں وہ کوچز سے یہ سوال نہ کریں کہ میچ کیوں ہارے ہیں۔ جو بھی لوگ پی ایس ایل کی ٹیم خریدیں گے ان سے میری گزارش ہے کہ وہ کوچ سے یہ مت پوچھیں کہ میچ کیوں ہارے ہیں؟ کیوں کہ اس کا جواب نہیں ہے ہمارے پاس۔ یہ گیم پے کوئی جیتے گا کوئی ہارے گا۔ جب بھی ہم میچ ہارتے ہیں تو مالکان کوچز کے پاس آجاتے ہیں کہ میچ کیوں ہارے، وسیم اکرم pic.twitter.com/s0U1ZNMtQ3 — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai)...