2025-12-09@04:08:18 GMT
تلاش کی گنتی: 88353
«رینسانس کے بعد»:
راولپنڈی: پولیس کی منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران 8 منشیات سپلائرز کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے مجموعی طور پر 11.5 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف تھانوں کی پولیس ٹیموں نے علیحدہ علیحدہ چھاپے مار کر یہ کارروائیاں انجام دی ہیں۔ بنی پولیس نے دو سپلائرز کو حراست میں لے کر 2 کلو 875 گرام چرس برآمد کی، واہ کینٹ پولیس نے ایک سپلائر کو گرفتار کر کے 1 کلو 740 گرام چرس برآمد کی۔ وارث خان پولیس نے ایک سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 740 گرام چرس برآمد کی جبکہ روات پولیس نے ایک سپلائر کو گرفتار کر کے 1 کلو 610...
لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گئے جب کہ سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے کہا کہ گرفتار را کے دہشت گردوں کے قبضے سے حساس مقامات اور حساس اداروں کی تصویریں ویڈیو لوکیشن بھی برامد کر لی گئی، فتنہ الہندوستان کے گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے ایک مدرسے اور ایک میلے کی تصویریں ویڈیو اور لوکیشن بھی برآمد ہوئی۔ فیصل اباد سے گرفتار دہشت گرد پنجاب میں خوف و ہراس پھیلانے کے ساتھ مذہبی منافرت بھی پھیلانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے...
معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوا ایپس کیس میں گرفتاری سے رہائی تک 100 روز خاموشی کے بعد پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ ڈکی بھائی نے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس کے آغاز میں انہوں نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھے کہ میرا اس ویڈیو کا مقصد مجھ پر ہونے والی ایف آئی آر کی جسٹیفکیشن ہے تو میں معذرت کرتا ہوں، انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ آج تک اگر میرے کانٹینٹ سے نیگٹیولی امپیکٹ ہوا ہو تو میں اس کے لیے پوری قوم سے معافی مانگتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ میں لوگوں کو انٹرٹین کرتا رہوں اور کچھ نا...
اسلام آباد: انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج پاکستان اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر اس عزم کی تجدید کرتا ہے اور بدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے جاری اقدامات کو مزید مؤثر بنائیں گے. 2025 میں یہ عالمی دن "نوجوانوں کے ساتھ مل کر بدعنوانی کے خلاف: ایماندار، باعزت مستقبل کی بنیاد" کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے۔ یہ عنوان ہمہ جہتی اور ہر عمر کی آبادی کی شمولیت سے اس برائی کے خاتمہ کرنےکی اہمیت کو اجاگر کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ نوجوان ہمارا بیش قیمت اثاثہ ہیں اور...
لاہور: ملتان شیر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر تک موٹروے ایم 5 کو شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق موٹروے کی بندش عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق قومی شاہراہ پر بستی ملوک، لودھراں اور بہاولپور کے علاقوں میں بھی دھند کا سلسلہ برقرار ہے جس سے حدِ نگاہ شدید متاثر ہے۔ موٹروے پولیس نے خبردار کیا ہے کہ دھند میں لین کی خلاف ورزی سنگین حادثات کا باعث بن سکتی ہے اس لیے ڈرائیورز لین ڈسپلن کی سختی سے پابندی کریں۔ سفر کرنے والے شہریوں کو مشورہ دیا...
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک اہم مالی پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی پروگرام کے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان منظوریوں کے بعد پاکستان کو تقریباً 1 ارب ڈالر کی قسط مل سکے گی، جبکہ 20 کروڑ ڈالر تک اضافی رسائی بھی حاصل ہو جائے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رواں برس آنے والے تباہ کن سیلاب کے باوجود حکومت پاکستان نے مضبوط معاشی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس کے نتیجے میں مالی اور بیرونی شعبوں میں استحکام برقرار رہا۔ آئی ایم ایف نے اپنی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے قائدآباد پل کے قریب شاہ لطیف پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی جبکہ دوسرا بغیر مزاحمت گرفتار کر لیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ڈاکو کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق دوسرے گرفتار ملزم ناصر کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، دو موبائل فون، کیش رقم اور موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر پیر کو پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اور اعلیٰ سطح کے وفد کا استقبال کیا۔ انہیں21 توپوں کی سلامی دی گئی، بچوں نے پھول پیش کیے۔ صدر انڈونیشیا کا دورہ اس لحاظ سے بھی خصوصی اہمیت رکھتا ہے کہ اس سال پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی75 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو پہلی بار اسلام آباد آئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق صدر پرابووو سوبیانتو اپنے2 روزہ قیام...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں، پی ٹی آئی نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں، ہم ہمیشہ بات چیت کے حامی رہے، تحریک انصاف کا ہمیشہ سے مؤقف ہے مضبوط فوج پاکستان کی ضامن ہے جو کچھ ہوا وہ غلط ہوا، ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ کچھ لوگ آگ لگوانا چاہتے ہیں۔ کچھ لوگ ادارے اور پی ٹی آئی کے درمیان دراڑ ڈالنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کو پانی کے بحران کا سامنا، ایشیائی بنک: اپوزیشن مشاورت کر لے، کشیدگی کم کرانے پر تیار، سپیکر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) ایشیائی ترقیاتی بنک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے۔ ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے۔ واٹر سکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے ایشین واٹر ڈیویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے۔ ذخائر میں تیزی سے کمی جاری ہے۔ رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے۔ پاکستان میں فی کس پانی دستیابی 3500 سے کم ہو کر 1100 مکعب میٹر رہ گئی ہے۔ زیر زمین پانی...
لاہور+وزیر آباد+قصور+ حافظ آباد (نوائے وقت رپورٹ+نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی نے ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد معطل روکنے پر پنجاب میں پہیہ جام ہڑتال ختم کر دی۔ رات گئے سے دوپہر تک پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری رہی۔ صوبے میں ہڑتال کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا اور ریلوے سٹیشنوں پر رش میں اضافہ ہو گیا۔ دوپہر کو صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کمیٹی کے چیئرمین عصمت اللہ نیازی، اراکین تنویر خان، نبیل محمود، ملک ندیم حسین اور دیگر نمائندوں سے مذکرات کیے۔ وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ فی الحال ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روک رہے ہیں جرمانے بھی نہیں ہوں گے، مسائل کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی...
لاہور، کراچی (خصوصی نامہ نگار، کامرس رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف دی ڈیفنس فورسز تعیناتی پر خراج تحسین کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس کی بھی بھرپور تائید اور حمایت کی گئی۔ حکومت نے صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس سْتھرا پنجاب اتھارٹی پتنگ بازی ریگولیشن آرڈیننس پولیس آرڈر ترمیمی بل زراعت، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ترمیمی بل ایوان میں پیش کئے، جنہیں 2 ماہ کیلئے متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیاگیا۔ پنجاب اسمبلی نے مسودہ قانون (ترمیم) بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب مسودہ قانون مائینز اینڈ منرلز مسودہ قانون غیر منقولہ جائیداد کی ملکیت کا تحفظ مسودہ قانون (تنسیخ)...
لاہور (نیوز رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے لحمرا آرٹس کونسل لاہور میں سندھ کلچرل فیسٹیول کی شاندار تقریب بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وزیر ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سمیت نوجواں طبقے کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سلیم حیدر کو وزیر ثقافت سندھ نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ نوجوانوں کی سندھ کلچرل فیسٹیول میں بھرپور شرکت خوش آئند اور اس بات کی دلیل ہے کہ ہماری نوجوان نسل جذبہ اور ہمت کے ساتھ اپنی ثقافت کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام صوبے پاکستان کی اکائیاں ہیںاوریہاں بسنے والے تمام لوگ بلا تفریق ایک جان کی مانند ہیں۔ ملکی سرحدوں کی حفاظت...
لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے "کی بورڈ وارئیرز" ڈھائی برس سے پاکستان آرمی اور اس کے سربراہ کو بے بنیاد پراپیگنڈے کے ذریعے منظم حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ تحریکِ فساد کے یہ ’’انوکھے لاڈلے‘‘ دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کو اپنا حق سمجھتے ہیں، مگر جب ان پر کوئی سوال اٹھائے تو ان کو تکلیف ہوتی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ٹویٹر ہینڈل گالی گلوچ اور اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے کا گڑھ بن چکا ہے۔ جبکہ علیمہ خان جیل میں بھائی کی عیادت نہیں بلکہ ڈکٹیشن لینے جاتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر کس کو گالی دینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ، خبرنگار خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف سے ازبکستان کے سفیر نے ملاقات کی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان ازبکستان سے تاریخی، ثقافتی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اعلامیہ کے مطابق پاکستان ازبکستان سے دفاعی تعاون سمیت باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون چاہتا ہے ازبک سفیر نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ خواجہ آصف نے خطے میں امن اور اقتصادی روابط کے فروغ کیلئے تاجکستان کی کوششوں کو سراہا تاجک سفیر نے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان موجود برادرانہ تعلقات پر روشنی ڈالی تاجک سفیر نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس محمود اچکزئی اور بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوا۔ ارکان نے مشترکہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آج کوئی ورکر بانی کی بہنوں، وکلاء کے ساتھ اڈیالہ نہیں جائے گا۔ چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی نے کچھ فیصلے کیے ہیں۔ ہم نے وہ کام کرنے ہیںجن سے پارٹی کے بانی اور دیگر قیدیوں کی رہائی ممکن ہو۔ بانی سے ملاقات کے بعد وی لوگرز کو ایسے ہی بیانات نہیں دئیے۔
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے زور دیا ہے کہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کا موقع شایانِ شان طریقے سے منایا جائے۔وزارتِ خارجہ میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پاکستان چین تعلقات کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں تمام شعبوں میں پاک چین شراکت داری، مشترکہ منصوبوں اور مستقبل کے تعاون پر بریفنگ دی گئی، کمیٹی نے اس تاریخی سنگِ میل کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے اور دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی کو مزید مستحکم...
تھرپارکر (نیٹ نیوز) تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے سرکاری اسکول کے ریٹائرڈ ٹیچر نے 79 سال کی عمر میں جامعہ کراچی سے قانون کی ڈگری حاصل کر لی۔ ریٹائرڈ استاد سکھ رام داس نے جو 8بیٹوں اورایک بیٹی کے والد ہیں۔ نے 74سال کی عمر میں جامعہ کراچی کے شعبہ قانون میں داخلہ لیا اور 79 برس کی عمر میں قانون کی ڈگری حاصل کر لی۔ سکھ رام داس کا تعلق تحصیل ڈیپلو کے گاؤں ہیلاریو پیر سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قانونی ڈگری کے حصول کا بنیادی مقصد اپنے لیے اور اپنے علاقے کے غریب عوام کی زمینوں سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے ان کا ساتھ دینا ہے۔
مقامی ذرائع نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات خبر دی ہے کہ صہیونی رژیم کی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید اور وحشیانہ فضائی حملے کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مقامی ذرائع نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات خبر دی ہے کہ صہیونی رژیم کی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید اور وحشیانہ فضائی حملے کیے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق، مقامی ذرائع نے منگل کی صبح سویرے جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کے شدید فضائی حملوں کی اطلاع دی۔ نیٹ ورک المیادین کے نامہ نگار نے جنوبی لبنان سے رپورٹ کیا کہ قابض افواج کے جنگی طیاروں نے کم از کم جبل صافی اور اقلیم التفاح کے علاقوں میں 8 شدید حملے...
مقامی ذرائع نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب اطلاع دی ہے کہ ایک امریکی بغیر پائلٹ طیارے (ڈرون) نے صوبہ مأرب کے مشرقی علاقے میں ایک مقام کو نشانہ بنایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقامی ذرائع نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب اطلاع دی ہے کہ ایک امریکی بغیر پائلٹ طیارے (ڈرون) نے صوبہ مأرب کے مشرقی علاقے میں ایک مقام کو نشانہ بنایا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق، مقامی ذرائع نے منگل کی صبح سویرے امریکی ڈرون کے صوبہ مأرب کے مشرق میں ایک علاقے پر حملے کی خبر دی۔ موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق، یمن کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک امریکی ڈرون نے وادی عبیدہ کے علاقے الحَضْن کو نشانہ بنایا ہے۔ مقامی...
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کو شدید آبی بحران کا سامنا اور 80 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے،زیر زمین پانی کے بے دریغ استعمال سے زہریلا آرسینک پھیل رہا ہے اور پانی کی فی کس دستیابی 3500 سے کم ہو کر 1100 مکعب میٹر رہ گئی۔ ایشین واٹر ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2025 میں بینک نے کہا کہ بڑھتی آبادی، ماحولیاتی تبدیلی اور ناقص مینجمنٹ سے پانی کا بحران بڑھ رہا، واٹر سیکیورٹی کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، پاکستان میں پالیسیاں مضبوط مگر عملدرآمد کمزور ہے۔ رپورٹ کے مطابق زرعی شعبہ سب سے زیادہ پانی ضائع کر رہا، آبی ذخائر کی بہتری کیلیے موجودہ سرمایہ کاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جدید ٹیکنالوجی حاصل کرنا آج کے دور میں بے حد ضروری ہے اور ساتھ میں دینی تعلیم بھی بہت اہم ہے اور المدینہ پبلک اسکول لطیف آباد یہ دونوں کام احسن طریقہ سے انجام دے رہا ہے، اسکے لیے اسکول انتظامیہ قابل تعریف ہے۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ممبر صوبائی اسمبلی صوبہ سندھ صابر قائم خانی نے المدینہ پبلک اسکول لطیف آباد نمبر 8 کی تقریب تکمیل قرآن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ مجھے یہاں آکر بے خوشی ہوئی اور طلبہ نے جس خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک کی وہ تمام طلبہ و طالبات مبارک باد کے مستحق ہیں ،اس موقع پر اسکول کی پرنسپل بنت کفایت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پولیس نے مبینہ تین پولیس مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک جبکہ 2ڈاکوئوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مارکیٹ پولیس نے شیدہ پاڑہ بکراپیڑی کے قریب دوران چیکنگ 2 افراد موٹر سائیکل پر سوار کو روکنے کا اشارہ کیا جس نے پولیس پر فائرنگ کردی ،جوابی فائرنگ سے ایک ملزم عارف عرف بھورا قریشی کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اس کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول برآمد کرکے طبی امداد کیلیے ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا جبکہ اس کا ساتھی موٹرسائیکل سمیت فرار ہوگیا۔ ملزم عارف عرف بھورا قریشی کراچی، حیدرآباد اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹرز کے وفد نے ملاقات کی، پاکستانی نژاد ڈاکٹرز نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کے صحت کے شعبہ کی ترقی پرانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد میں ڈاکٹر سمیر شفیع کی قیادت میں ڈاکٹر جواد شاہ، ڈاکٹر تجمل حسین، ڈاکٹر نعمان حیدر اور معروف سماجی شخصیت رانا زاہد امیر شامل تھے۔ ملاقات میں چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان اور ڈاکٹر سعید اختر بھی موجود تھے۔ پیرکو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم نے اقتصادی امور ڈویژن کو پاکستان کے شعبہ طب میں امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے زور دیا ہے کہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کا موقع شایانِ شان طریقے سے منایا جائے۔وزارتِ خارجہ میں سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پاکستان چین تعلقات کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان جاری تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں تمام شعبوں میں پاک چین شراکت داری، مشترکہ منصوبوں اور مستقبل کے تعاون پر بریفنگ دی گئی، کمیٹی نے اس تاریخی سنگِ میل کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے اور دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے متعدد تجاویز بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ میں قاتلانہ حملے میں شاہوانی قبیلے کے سربراہ نواب ظفر اللہ خان شاہوانی سمیت 3 افرادزخمی خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے متعلقہ حکام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مائنس عمران خان کے وفاق پر اثرات کا بھی تجزیہ کرلیں، ہر کام غصے کا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جب حکومت کے وزراء کہتے ہیں کہ تحریک انصاف مائنس عمران خان ہوگی تو اس کا مطلب ہی کیا ہے؟ تحریک انصاف تو آپ نے 9 مئی اور 20 جون کے دوران ٹھڈے مکے مار کر ختم کر دی تھی، اب تو عمران خان ہے اور عوام ہیں، تحریک انصاف نہ رجسٹرڈ پارٹی ہے، نہ ان کے پاس کوئی الیکشن سمبل ہے ،نہ ان کا اسٹرکچر ہے تو مائنس کیا ہونا ہے؟۔فواد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-1-3 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں نافذ ہونے والے فیس لیس ای چالان کے مثبت نتائج سامنے آنے کے بعد اس کا دائرہ کار سندھ کے 7 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔آئی جی سندھ کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جیز،ویلفیئر اینڈ ورکس،ٹریننگ، ڈی جی سیف سٹی اتھارٹی، ڈی آئی جیز،ہیڈکواٹرز، ٹریفک کراچی، ڈرائیونگ لائسنس، فنانس،اے آئی جیز، پی ڈی آئی ٹی نے بالمشافہ جبکہ زونل ڈی آئی جیز بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔اجلاس کے شرکاء کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اور پی ڈی آئی ٹی نے صوبے کے دیگر شہروں میں فیس لیس ای ٹکٹنگ کے نفاذ سے متعلق تیاریوں پر...
190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکا مارنے کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، عطا تارڑ ملکی معیشت بہتر ہونے میں فیلڈ مارشل عاصم منیرکا بڑا کردار ہے، جلسے سے خطاب پی ٹی آئی وفاقی حکومت کے نشانے پر ہے اور حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو دشمن کا آلہ کار قرار دے دیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے گزشتہ روز ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کو شکست دی، 10 مئی کو بھارت کو ہرایا، بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے ملک دیوالیہ ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکا مارنے کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، ملکی معیشت بہتر ہونے میں...
کراچی، پاک امریکا شراکت داری کے تحت امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکریو ایس ای ایف پی کی نئی عمارت کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق،چیئرمین کشمیر کمیٹی رضا قاسم نون اورحریت رہنما کشمیرگیلری کے افتتاح کے موقع پر دعا کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
الخدمت کراچی کے واش پروگرام کے تحت ناظم آباد گول مارکیٹ میں72 ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح چیف ایگزیکٹو الخدمت نوید علی بیگ کررہے ہیں،ٹائون چیئرمین ناظم آباد مظفر خان و دیگر بھی موجو د ہیں،دوسری جانب پلانٹ کا معائنہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم مرکزی انتخابی کمیشن کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،ڈاکٹر عطا الرحمان،بلال قدرت بٹ،ذکر اللہ مجاہد،انجینئر اخلاق احمد بھی شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد ،وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری جی ای ویمووا ہائیڈرو پاور کے سی ای او فریڈرک ریبیراس سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی،سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے قطر کے قونصل جنرل نایف شاہین آر ایم السلیطی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا پاک فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر کسی کاندھے کے ذریعے اقتدار چاہتے ہیں۔ اپنے وڈیو بیان میں طلال چودھری کا کہنا تھا عوام نے پشاور میں پی ٹی آئی جلسے میں ان کا حال دیکھ لیا ہے، پشاور جلسے میں سوائے گالم گلوچ اور تنقید کے کچھ نہیں تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان کے بارے میں جو باتیں محاورتاً بولیں پشاور کے جلسے میں ثابت ہو گیا کہ یہ اصل میں وہی ہیں۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کسی کے کندھے پر بیٹھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلای حلقہ خواتین کراچی کے زیر اہتمام اجتماع عام منعقدہ مینارِ پاکستان لاہور میں مختلف خدمات و ذمے داریاں ادا کرنے والی ان تھک اور پُر عزم خواتین کے اعزاز میں آج 1:30بجے دن ادارہ نور حق میں استقبالیہ منعقد کیا جائے گا ۔ استقبالیے سے ناظمہ کراچی جاوداں فہیم و دیگر خواتین ذمے داران خطاب کریں گی ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)نیپرا نے 4 سال قبل ہونے والے بلیک آوٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی کا ذمہ دارنیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے کو قرار دے دیا۔نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے پر، ڈھائی، ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔نیپرا نے اس حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق 9 جنوری 2021 کو ملک 20 گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبا رہا، نیشنل گرڈ کمپنی اور سی پی پی اے بلیک آوٹ کے بعد فوری طور پر بجلی بحال کرنے میں ناکام رہی۔فیصلے میں کہا گیا کہ سال 2021، 2022 اور 2023 میں بجلی معطل ہونے کے واقعات رونما ہوئے۔ دونوں کمپنیاں بروقت بجلی بحالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذمیں 10 دسمبر تک توسیع کردی گئی۔ اس دوران شہرمیں جلسے،جلوس،ریلی،دھرنے اورلاؤڈ اسپیکرزکے استعمال پر پابندی ہے۔ احتجاج، اسلحہ کی نمائش اورلاٹھیاں لیکر چلنے پر بھی پابندی عاید ہے۔ ڈبل سواری پرپابندی اورپولیس کی لگائی گئی رکاوٹیں ہٹانے پربھی پابندی عاید ہے، دفعہ 144میں توسیع 4 دسمبر کو کی گئی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محسن اخترکیانی نے وفاقی کابینہ کو فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ای ڈی)کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے معاملہ حل کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ فیصلے کی کاپی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوبھجوائی جائے جو اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو آگاہ کریں گے کہ معاملہ وفاقی کابینہ کے ایجنڈے پر آیا کہ نہیں۔ جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ آبادی کئی گنا بڑھ چکی ہے،اسلام آباد میں نئے اسکول نہیں بنائے گئے اور نہ ہی نئے اساتذہ کی بھرتیاں کی گئیں، طلباء فنڈ سے اساتذہ رکھے گئے اور انہوں نے 10، 15سال تک پڑھایا، اساتذہ کی اسامیاں نہیں نکلیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹلی (صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموں وکشمیر پاکستان شاخ کے سیکرٹری جنرل ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ نے کہاہے کہ 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارت کی جانب سے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام کوٹلی میں ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ حریت کانفرنس کے دیگر رہنماوںراجہ خادم حسین شاہین، اعجاز رحمانی، زاہد صفی، زاہد اشرف، شیخ عبدالماجد،سوشل ایکٹویسٹ ملک رضوان اور ایڈوکیٹ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہون نے بتایا کہ ریلی آبشار چوک سے شہید چوک تک نکالی جائے گی۔ انہوں نے اپیل کی کہ انٹرنیشنل میڈیا اور...
ڈاکٹر سلیم خان صدر ولایمیر پوتن ہند روس تعلقات اور تعاون کی سلور جوبلی منانے کے لیے آئے تو گودی میڈیا نے دونوں ممالک کے درمیان اسی طرح کا دفاعی معاہدے کی خبر چلا دی جیسے پاکستان اور سعودی عرب کے بیچ ہوا ہے ۔ اس معاہدے کے مطابق ایک ملک پر حملہ کو دوسرے پر یلغار سمجھا جائے گا اور بوقت ِضرورت وہ ایک دوسرے دفاعی سہولیات کا استعما ل کرسکیں گے ۔ ہندتوانواز میڈیا کا یہ خواب شرمندۂ تعبیر ہونا ناممکن تھا اس لیے دورے کو تجارتی تعلقات کی وسعت پر سمیٹ دیا گیا ۔ مونگیری لال کے خواب دیکھنے والے بھول گئے کہ ہندوستان کی مانند روس بھی چین کا پڑوسی ملک ہے مگر ان کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوکاڑہ(جسارت نیوز)نائب امیر جماعت اِسلامی، سیکرٹری جنرل ملّی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بلدیاتی ایکٹ میں بار بار ترامیم کرکے تمام شہری حقوق چھین لیے ہیں، بلدیاتی انتخابات فرضی کارروائی بنادی گئی ہے، ضلعی، میٹرو پولیٹن کارپوریشن، سٹی کارپریشنز کا خاتمہ کردیا گیا ہے اور یونین کونسل کی سطح پر 9 کونسلرز کا بنیادی انتخاب غیرجماعتی کردیا گیا ہے، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کے لیے کونسلرز پہلے پارٹی جوائن کریں گے اور سارا نظام یونین کونسل، ٹاؤن کی سطح پر نوکرشاہی کے ماتحت کردیا گیا ہے۔ طلبہ یونین انتخاب ختم کرکے نوجوانوں کو جمہوری حقوق سے محروم کردیا گیا ہے۔ سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی بے اختیار...
اسلام آباد ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس میاںگل حسن اورنگزیب سے عدالت عظمیٰ کے جج کا حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر اور ان کے وفد کا استقبال کیا، انہیں21 توپوں کی سلامی دی گئی، بچوں نے پھول پیش کیے۔صدر انڈونیشیا کا دورہ اس لحاظ سے بھی خصوصی اہمیت رکھتا ہے کہ اس سال پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی75 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو پہلی بار اسلام آباد آئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق صدر پرابووو سوبیانتو اپنے 2 روزہ قیام کے دوران وزیرِاعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گئے جبکہ سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے کہا کہ گرفتار را کے دہشت گردوں کے قبضے سے حساس مقامات اور حساس اداروں کی تصویریں وڈیو لوکیشن بھی برآمد کر لی گئی، فتنہ الہندوستان کے گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے ایک مدرسے اور ایک میلے کی تصویریں وڈیو اور لوکیشن بھی برآمد ہوئی۔ فیصل آباد سے گرفتار دہشت گرد پنجاب میں خوف و ہراس پھیلانے کے ساتھ مذہبی منافرت بھی پھیلانا چاہتے تھے۔ سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر اور گلگت بلتستان کے لیے بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔وزیر اعظم نے گوادر پورٹ سٹی میں بجلی کی فراہمی سے متعلق مسائل حل کرنے کے لیے ایک جامع منصوبے کے فوری نفاذ کی منظوری دی، انہوں نے کہا کہ گوادر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی بلا شبہ گھریلو اقتصادی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کی ترقی کا باعث بنے گی۔انہوں نے کہا کہ گوادر کا بندرگاہ دنیا کی بہترین بندرگاہ بن جائے گی، اور بلا تعطل بجلی اور دیگر سہولیات کے ساتھ مستقبل کی اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بنے گی۔وزیر اعظم نے زور دیا کہ گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ کا سولر منصوبہ ماحول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-01-6 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کا معاملہ ابھی عدالت میں زیر التوا ہے ،جیسے ہی عدالت کا حکم آتا ہے پھر فیصلہ کروں گا۔سردار ایاز صادق نے ایک بار پھر عندیہ دیا کہ میں حکومت اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، پہلے بھی کردار ادا کیا تھا مگر مجھے صلہ اچھا نہیں ملا۔اْنہوں نے کہا کہ اب لوگ بیٹھ جائیں اور مشاورت کرکے بتا دیں، اداروں کے خلاف بات کرکے کچھ حاصل نہیں ہونا ،ادارے سرحدوں کا دفاع کررہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف لڑرہے ہیں اْن پر الزامات مناسب نہیں۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251209-06-15لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن کے ہیتھرو ائرپورٹ کی کار پارکنگ کی لفٹ میں مسلح افراد نے خاتون کا سوٹ کیس چھیننے کی کوشش کے دوران مرچوں کا اسپرے کر دیا۔ اس سے لفٹ میں موجود 21 افراد متاثر ہوئے، جن میں ایک 3سالہ بچی بھی شامل ہے۔ واقعے کے بعد فوری طور پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور 31 سالہ ایک مشتبہ شخص کو حملے کے الزام میں گرفتار کرلیا جبکہ 3دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ایک اسپرے حملہ تھا جس میں متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم 5زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد ائرپورٹ پر سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، کار پارکنگ کو سیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-06-14مونٹریال (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ 2050 ء تک عالمی فضائی سفر 12.4 ارب مسافروں کی سطح کو چھو سکتا ہے۔ یہ انکشاف عالمی شہری ہوا بازی کے دن کے موقع پر آئندہ 25برسوں کے لیے ادارے کی اسٹریٹجک پلان کے اجرا کے دوران کیا گیا۔ آئی سی اے او نے خبردار کیا ہے کہ خودکار طیاروں کی نئی اقسام جلد فضائی سروس میں شامل ہونے والی ہیں، جنہیں پہلے سے پیچیدہ فضائی نظام میں محفوظ طریقے سے ضم کرنے کے لیے نئے انتظامی اور حفاظتی اقدامات کی ضرورت ہوگی۔ ادارے کے مطابق بڑھتے ہوئے فضائی ٹریفک کے ساتھ سکیورٹی، سیفٹی اور سائبر سیکورٹی سے متعلق نئے چیلنجز جنم لے رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-06-11ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں قانون ساز کونسل کے انتخابات منعقد ہوئے،تاہم اس دوران عوامی دلچسپی کم رہی کیونکہ تمام امیدوار بیجنگ کے حامی تھے۔ کونسل کی 90 میں سے 20 نشستوں پر مقابلہ ہوا۔ ہانگ کانگ میں انتخابات ہر 4سال بعد ہوتے ہیں۔انتخابی نظام میں 4سال قبل بیجنگ کی قیادت میں اصلاحات کی گئی تھیں۔ یہ عمل ہانگ کانگ پر حکومت کرنے والے محب وطن کے نعرے کے تحت کیا گیا تھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انتخابات سے قبل جمہوریت کے حامی اور حکومت مخالف افراد کو عملاً حصہ لینے سے روک دیا گیا۔ ہانگ کانگ کی حکومت نے پولنگ اسٹیشنز کو رات 11 بج کر 30 منٹ تک کھلا رکھ کر لوگوں کو ووٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-06-5دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے صدر احمد الشرع نے سعودی عرب کی طرف سے ملنے والے تحفے کو عوام کے سامنے مسجد اموی میں نمائش کے لیے پیش کر دیا۔ ذرائع ابلا غ کے مطابق 8 دسمبر کو شام میں سابق صدر بشار الاسد کی معزولی کی پہلی برسی منائی گئی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں موجود حامیوں کے حصار میں الشرع نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انہیں غلاف کعبہ تحفے میں دیا تھا۔ قرآنی آیت کی کشیدہ کاری والا یہ پارچہ اب نمائش کے لیے دِمشق کی اموی مسجد میں رکھا گیا ہے۔ راصب خان
رواں سال کے گیارہ مہینے گزر چکے ہیں، لیکن شہر میں اسٹریٹ کرائم بدستور بے قابو ہے، پولیس کی جانب سے روزانہ کی بنیادوں پر جاری سرچ آپریشنز، کومنگ آپریشنز ، اسنیپ چیکنگ اور مبینہ پولیس مقابلوں کے باوجود شہری عدم تحفظ کا شکار دکھائی دیئے اور اس دوران شہر کی گلیاں، سڑکیں اور رہائشی علاقے جرائم پیشہ عناصر کے لیے محفوظ جبکہ شہریوں کے لیے خطرناک ثابت ہوتے رہے ہیں۔ اس عرصے میں جرائم کی نوعیت کی تعداد اور اس کی شدت پولیس افسران کی جانب سے اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں کمی کے دعوے زمینی حقائق سے بالکل برعکس دکھائی دیئے ، رواں سال کے 11 ماہ کے دوران شہریوں کو کروڑوں روپے مالیت کی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے پرانا گولیمار کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کے نتیجے میں ایک کم عمر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 15 سالہ عبداللہ اپنے بڑے بھائی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر کی جانب جا رہا تھا کہ اچانک فائرنگ کی ایک گولی اس کے سر میں آ لگی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان اور اس کا بھائی ڈیفنس فیز 2 میں مکینک کی دکان پر کام کرتے تھے اور واقعے کے وقت دونوں گھر بلدیہ ٹاؤن کی سمت جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے بیانیے کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعے کو بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کو ’فوج مخالف‘ بیانیہ بنانے اور پھیلانے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان کا بیانیہ ’قومی سلامتی کے لیے خطرہ‘ بن گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بارہا عمران خان کو نام لیے بغیر ’ذہنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان، سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی اور قطر نے جمعے کو اپنے مشترکہ بیان میں ان اسرائیلی بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جن میں رفح کراسنگ کو یکطرفہ طور پر کھولنے اور غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو مصر منتقل کرنے کا ذکر ہے۔پاکستان، سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی اور قطر نے جمعے کو اپنے مشترکہ بیان میں ان اسرائیلی بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جن میں رفح کراسنگ کو یکطرفہ طور پر کھولنے اور غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو مصر منتقل کرنے کا ذکر ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور،عوامی یونین رکشا کے مرکزی چیئرمین مجید غوری کی زیرقیادت ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کوئٹہ(جسارت نیوز) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے نادہندگان کے ذمہ بجلی بلزکی مدمیں ماہ اکتوبر2025تک مجموعی بقایاجات 750ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں۔اس مذکورہ رقم میں سے صوبائی حکومت اور اسکے ذیلی محکموںکے ذمہ تقریباً44ارب 29 کروڑروپے بقایاجات واجب الادا ہیںجبکہ زرعی سبسڈ ی کی مدمیںحکومت بلوچستا ن کے ذمہ 60ارب 70 کروڑروپے کے بقایاجات واجب الادا ہے کیونکہ صوبائی حکومت کی جانب سے جولائی2024میں صرف ایک ارب روپے زرعی سبسڈی کی مدمیںادائیگی کردی گئی ہے جس کے بعدتاحال زرعی سبسڈی کی مدمیں کوئی ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔علاو ہ ازیں صوبائی حکومت کے ذیلی محکموں کی جانب سے ماہ اکتوبرمیںبجلی بلزکی مدمیں صرف 28فیصدکی ادائیگی کردی گئی ہے ۔کیسکوکے دیگرنادہندہ صارفین کے ذمہ جن میں گھریلو ،تجارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر پولیس کا ضلع بھر میں خصوصی کریک ڈاؤن، بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں، کالے شیشے اور بغیر لائسنس ڈرائیور نشانے پر متعدد گاڑیاں سیز، درجنوں چالان،ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر سکھر پولیس نے ضلع بھر میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں، کالے شیشوں والی گاڑیوں، فینسی نمبر پلیٹس اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیورز کے خلاف بھرپور اور مؤثر کریک ڈاؤن کیا۔ اس کارروائی کے دوران سیکڑوں گاڑیاں چیک کی گئیں جبکہ درجنوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ضلع بھر میں سخت کارروائیاں، داخلی و خارجی راستوں پر کڑی نگرانی،ترجمان سکھر پولیس کے مطابق یہ کریک ڈاؤن مختلف تھانہ حدود، داخلی و خارجی راستوں، اہم شاہراہوں اور مرکزی پوائنٹس...
حیدرآباد ،سول اسپتال کی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مریضوں کے لواحقین اسپتال کے باہر بنی فٹ پاتھ پر سخت سردی میں بیٹھے ہوئے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
آج کوئی ورکر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہیں جائے گا۔حکومت کو کریک ڈاؤن یا رکاوٹ کا کوئی موقع فراہم نہیں کیا جائے گا۔ اپوزیشن اتحاد کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان نے اس متعلق مشترکا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کبھی مائنس نہیں ہو سکتے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ایک بڑی جماعت کے لیڈر ہیں، درخواست ہے بشریٰ بی بی اور بانی کی فیملی کی ملاقات کروائی جائے۔سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی صرف بانی کی وجہ سے ہے، بانی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ہے، پی ٹی آئی میں...
انسانی حقوق گورنمنٹ آف سندھ کے زیراہتمام منعقدہ واک میں راج ویر سنگھ،ڈاکٹر ریحانہ، وسیم اخلاق ودیگرشریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
فرینڈ آف ہزارہ پاکستان سنگی گروپ کے سرپرست اعلیٰ گوہر گروپ آف کمپنیزحنیف گوہر خان سواتی کی جانب سے سید ممتاز حسین شاہ کے اعزاز میں پروقار تقریب میں زبیر طفیل، شیخ خالد تواب، ایس مظہر علی ناصر‘سجاد سنگی سواتی ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
چیئرمین ناظم آباد ٹائون محمدمظفر ‘وائس چیئرمین محمدنعمان صدیقی کے ہمراہ یونین کمیٹی نمبر5سرسید نالے کادورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
نصر ت ٹرسٹ کے زیراہتمام نصرت کمپلیکس ملیر میں معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ‘‘ونٹر فیسٹیول ‘‘سے ڈاکٹر رتنا دیوان ‘مفتی ابوبکر محی الدین ‘ابوقتادہ اور مفتی ابو طلحہ خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ملک کے سب سے بڑے شہر میں کھلے ہوئے گٹروں کا ذمے دار ڈھکن چوری کرنے والوں اور نشئی افراد کو قرار دیا جاتا ہے، جو چند روپوں کے حصول کے لیے یہ بھاری ڈھکن کسی نہ کسی طرح چرا لیتے ہیں اور محفوظ مقام پر لے جا کر یہ سیمنٹ سے بنے ڈھکن توڑ کر لوہا نکال لیتے ہیں اور کباڑی کو جا کر فروخت کر دیتے ہیں۔ کباڑی کچھ دیکھے اور پوچھے بغیر لوہا تول کر پیسے دے دیتا ہے جو حاصل کر کے ڈھکن چور اپنی ضرورت پوری کر لیتا ہے اس کی بلا سے جس گٹر سے اس نے لوہے کے حصول کے لیے ڈھکن چرایا ہے اس کھلے ہوئے گٹر میں کوئی معصوم بچہ گر...
پاکستان تحریک انصاف نے ورکروں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کو اپوزیشن اتحاد کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اڈیالہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارلیمانی پارٹی نے طریقہ کار پر بحث کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملاقات کے لیے کوئی ورکر منگل کے روز بہنوں یا وکلا کے ہمراہ نہیں جائے گا۔ذرائع کے مطابق ارکان نے مشترکہ فیصلہ کیا کہ حکومت کو کریک ڈاؤن یا رکاوٹ کا کوئی موقع فراہم نہیں کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں انسانی حقوق کے فروغ کے لیے ایک یونیٹی واک منعقد کی گئی۔ واک کے بعد مینٹل ہیلتھ کے موضوع پہ سیمینار منعقد ہوا جس کا مرکزی موضوع ذہنی صحت تھا۔ یہ سیشن ماسک آگاہی پروگرام برائے انسانی حقوق گورنمنٹ آف سندھ کے تحت منعقد ہوا، واک اور سیمینار میں وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق راج ویر سنگھ،خالد اے کے چاچڑ سیکرٹری انسانی حقوق، سعید سومرو سیکشن آفیسر انسانی حقوق،زاہد احمد تھیبو، ڈاکٹر ریحانہ،ڈاکٹر عامر، وسیم اخلاق، محمد علی، عباس کھوسو،ٹرانس جینڈر شہزادی رائو،پروگرام آرگنائزر نازیہ ناز، سمیت حکومتی نمائندوں سول سوسائٹی،این جی اوز کے نمائندوں اکیڈیمیا، صحافی، ڈاکٹرز، اساتذہ سمیت شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔پروگرام کا مقصد ذہنی صحت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی (پ ر)فرینڈ آف ہزارہ پاکستان سنگی گروپ کے سرپرستِ اعلیٰ گوہر گروپ آف کمپنیزحنیف گوہر خان سواتی کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کی جانب سے مانسہرہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سید ممتاز حسین شاہ کے اعزاز میں ایک شاندار کاانعقاد کیاگیا۔تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی جن میں FPCCI کے سابق صدر زبیر طفیل، سینئر نائب صدر شیخ خالد تواب، ایس مظہر علی ناصر، نے اپنے اپنے خطاب میں مانسہرہ چیمبر کو FPCCI ,کا باقاعدہ رکن بنے پر مبارکباد دی اور منرل کے کاروبار کو ملک بھر اور عالمی سطح پر متعارف کرانے میں اپنے مکمل تعاون کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے تمام محکموں کی پروکیورمنٹ اور حکومتی کام ای ٹینڈرنگ کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے اس پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اب سندھ بھر میں پبلک پروکیورمنٹ اور سرکاری ٹینڈرز، جن اداروں کو استثنا حاصل تھا، اب تمام استثنا ختم کر دیے گئے ہیں اب تمام پروکیورمنٹ اور سرکاری ٹینڈرز صرف ای ٹینڈرز کے ذریعے ہوں گے۔سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ای پیڈ اور ای ٹینڈرنگ کے ذریعے تمام سرکاری محکموں...