2025-12-07@23:46:52 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«شاہ نعیم الل ہ بہرائچی»:
بہرائچ کے بارے میں دستیاب معلومات کا ذخیرہ بہرحال دیگر علاقوں کی نسبت کم ہے مگر بہرحال اس باب میں تحقیق کا سفر اَبھی جاری ہے اور ہمیں مثبت طرزِفکر اپناکر روشن مستقبل کی توقع کرنی چاہیے۔ یہاں بطور لِسانی محقق مجھے یہ خیال دامن گِیر ہوا کہ بہرائچ میں بولی جانے والی زبانوں میں اردو اور ہندی کے زبان واَدب سے متعلق کچھ نہ کچھ کام پورے خطے میں ہوتا رہا ہے، مگر کیا اَوَدھی کے باب میں، علی الخصوص بہرائچ میں کوئی کام ہوا؟ غالباً نہیں! ماقبل ذکر ہوا کہ سیّدسالار مسعودغازی (رحمۃ اللّہ علیہ) جیسے جری، شجیع اور عالم وصوفی نے بہرائچ میں اسلامی حکومت کی بِناء ڈالی تو اُن کے ہمراہ شاملِ جہاد اور مابعدتشریف لانے...
اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سرزمینِ سندھ کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں محبت، امن، برداشت اور روحانی مزاحمت کی ایک لازوال علامت قرار دیا ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی پریس ریلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری محض ادب نہیں بلکہ روح کی رہنمائی ہے، جو انسانیت کے ضمیر سے ہمکلام ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا شاہ لطیف کا پیغام زخموں پر مرہم رکھنے کی دعوت ہے۔انہوںنے کہا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ شاہ لطیف کے اس وژن سے رہنمائی لی ہے جو ایک جامع...
عرس کے موقع پر پیغام میں چیئرمین پی پی نے پوری قوم بالخصوص نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کی تعلیمات کا ازسرِ نو مطالعہ کریں اور انہیں اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، شاہ لطیف کے کلام کی سروں میں امن اور ترقی کا خاکہ چھپا ہے، آئیے ان کی آواز سنیں، سیکھیں اور محبت سے قیادت کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سرزمینِ سندھ کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں محبت، امن، برداشت اور روحانی مزاحمت کی ایک لازوال علامت قرار دیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ پریس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ جدوجہد کی جائے۔ان خیالات کا اظہار بھائی خان ویلفیئر ایسوسییشن رجسٹرڈ کے صدر عبداللطیف شیخ نے ویلفیئر کے عمومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں ویلفیئر کے سرپرست حاجی اشرف عباسی۔ بانی و جنرل سیکرٹری حاجی محمد یاسین ارائیں۔ سینیئر نائب صدر خان افتاب احمد خان۔ نائب صدر شاہد راجپوت۔ جوائنٹ سیکرٹری محمد اسماعیل شیخ۔تعلقہ چیئرمین حاجی عبدالحمید مٹھو۔وائس چیئرمین اکرم شاہ۔ چیئرمین ایجوکیشن سب کمیٹی حاجی محمد اسماعیل شیخ۔فنانس سیکریٹری نسیم اللہ خان۔ محمد حنیف شیخ.ملک فرحت عباس۔قمردین۔ ڈاکٹر دانش خان و دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے تمام عہدے داران و ممبران کو ہدایت کی کہ وہ پسماندہ علاقوں کے یو سیز...
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ چیزیں بہتر ہو جائیں گی۔ کراچی بار میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ میں سینئر پیونی جج ہوں اور میں اس میں بہت خوش ہوں، مجھے سینئر پیونی جج کہہ کر ہی مخاطب کیا جائے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ حلف الفاظ نہیں ہوتے، بہت گہرے معنیٰ رکھتے ہیں، حلف بتاتا ہے کہ مشکل حالات کا سامنا کیسے کرنا ہے، جب مشکل حالات کا سامنا ہو تو حلف پڑھ لیا کریں۔ انہوں نے کہا کہ حلف مقدس وعدہ ہے، اس کو توڑنا نہیں ہے، اگر حلف کی پاسداری کی جائے تو سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ جسٹس...
