2025-12-09@23:29:44 GMT
تلاش کی گنتی: 1296

«گروپ انشورنس»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) سندھ پنشنرز گرینڈ الائنس کے چیف آرگنائزر پروفیسر محمد مراد چھوڈو آرگنائزر محمد قاسم پٹھان سید امان اللہ شاہ مشوانی سید علی رضا شاہ میر مدد علی تالپور اور دیگر نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متنبہ کیاہے کہ اگر سندھ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کو گروپ انشورنس اور بینول فنڈز کا اجرا نہ کیا گیا تو بلاول ہاؤس اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا جائیگا انہوںکہا کہ 1971ء سے سندھ حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں سے گروپ انشورنس کٹوتی کے باوجود ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو گروپ انشورنس سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ بلوچستان کی طرح سندھ کے سرکاری ملازمین کو 1971ء سے...
    الیکشن کمیشن فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرے، اسلام آباد آزاد گروپ کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد( سب نیوز)چیئرمین اسلام آباد آزاد گروپ جاوید انتظار نے کہا کہ الیکشن کمیشن وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر رکھا ہے ۔ اس سے پہلے بھی الیکشن کمیشن دو سے تین مرتبہ بلدیاتی انتخابات کا شیڈول دے کر بلدیاتی نمائندوں سے الیکشن لڑنے کی کروڑوں روپے فیس وصول کر چکا ہے ۔ شیڈول کے بعد بلدیاتی نمائندوں نے انتخابی مہم پر بے تحاشہ پیسہ خرچ کیا۔ الیکشن کمیشن سے پوچھ رہے ہیں مطالبہ کر رہے ہیں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کافی نہیں۔ انتخابی شیڈول کا اعلان کرے۔ اسلام آباد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    سوڈان(ویب ڈیسک) گزشتہ دو برس سے فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔سوڈان میں اسپتال اور بچوں کے اسکول پر حملے میں 114 افراد جاں بحق؛ 66 بچے بھی شامل خانہ جنگی کے شکار سوڈان کے ایک اسپتال اور بچوں کے اسکول پر ہونے والے فضائی حملے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارۂ صحت نے تصدیق کی ہے کہ جس اسپتال کو نشانہ بنایا گیا اس میں سیکڑوں مریض داخل تھے اور یہ آخری فعال اسپتال تھا۔حملے میں ایمرجنسی وارڈ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ ملبے میں طبی عملہ، مریض اور ان کے اہل خانہ دب گئے۔ زیادہ تر جنگ سے متاثرہ زخمی اسپتال میں داخل تھے۔ اسپتال...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں 4 ورکنگ گروپس بنانے کی تجویز دی گئی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وفاقی و صوبائی اسٹیک ہولڈرز، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندے شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں: ترقیاتی منصوبے شفافیت کے ساتھ جلد مکمل کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قومی اہمیت کے حامل منصوبوں کی شفافیت کے ساتھ بر وقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ترقیاتی منصوبوں کے مختلف مراحل میں اصلاحات کے لیے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ڈاکٹر مختار کو جی سیون تھری سے اسلام آباد آزاد گروپ کی طرف سے چیئرمین یونین کونسل نامزد کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈاکٹر مختار کو جی سیون تھری سے اسلام آباد آزاد گروپ کی طرف سے چیئرمین یونین کونسل نامزد کر دیا گیا ۔ چیئرمین اسلام آباد آزاد گروپ جاوید انتظار نے اہلیان جی۔ سیون تھری ٹو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پارلیمنٹ این ایف سی ایوارڈ میں 3 فیصد فنڈز دینے کی آئینی ترمیم کرے۔ ڈاکٹر مختار دو ہفتے کے اندر وائس چیئرمین ، یوتھ کونسلر ، لیڈی کونسلرز ، وارڈ کونسلرز،...
    بھارت میں فلائٹ آپریشن مفلوج ہونے سے ایج گروپ کرکٹرز رل گئے۔ انڈر 19 اور انڈر 16 کرکٹرز فلائٹ آپریشن کے مفلوج ہونے کی وجہ سے پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلائٹس منسوخ ہونے کی وجہ سے ڈومیسٹک ایج گروپ کرکٹرز ایئر پورٹس پر پھنس گئے ہیں۔ ٹورنامنٹس ملک کے مختلف وینیوز پر پیر سے شروع ہو رہے ہیں، ریاستی ٹیموں کو وینیوز پر پہنچنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مختلف ریاستوں کی کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹیموں کو بسوں پر وینیوز پر بھیجنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ بنگال اور مقبوضہ کشمیر کی ٹیمیں بسوں پر وینیوز کے لیے روانہ ہوئی ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر متھن منہاس نے کہا کہ یہ ایک مشکل...
    ایونٹ آئندہ برس امریکا سمیت تین ممالک میں کھیلا جائیگا، کینیڈا اور میکسیکو شامل ہیں گروپ اے میںمیکسیکو، جنوبی افریقہ ، جنوبی کوریا اور پلے ڈی سے کوالیفائر ٹیم شامل فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا، ایونٹ آئندہ برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔ گروپ ‘اے’میں میزبان میکسیکو، جنوبی افریقہ ، جنوبی کوریا اور پلے ڈی سے کوالیفائر ٹیم شامل کی جائے گی۔ گروپ’ بی’ میں میزبان کینیڈا، قطر، سوئٹزرلینڈ اور یو ایفا پلے آف اے کی ٹیم شامل ہے، گروپ ‘بی ‘کی چوتھی ٹیم ویلز یا نادرن آئرلینڈ میں ایک ہوگی۔گروپ ‘سی ‘ میں برازیل، مراکش، اسکاٹ لینڈ اور ہیٹی شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز باضابطہ طور پر جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی 48 ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس سب سے بڑے مقابلے کی بساط باضابطہ طور پر بچھ گئی ہے، آئندہ برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی میزبانی میں ہونے والے ایونٹ کے لیے ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر گروپ کا امتزاج شائقین کے جوش و تجسس کو مزید بڑھا رہا ہے۔ابتدائی گروپس کی بات کی جائے تو گروپ اے میں میزبان میکسیکو کو جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا اور پلے ڈی کی کوالیفائر ٹیم کا چیلنج درپیش ہوگا۔گروپ بی میں میزبان کینیڈا کے ساتھ قطر، سوئٹزرلینڈ اور یو ایفا پلے آف...
    2026 فیفا ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج کا ڈراز جمعے کے روز منعقد ہوا، جس میں افتتاحی میچ 11 جون کو میکسیکو سٹی کے تاریخی ایزٹیکا اسٹیڈیم میں مشترکہ میزبان میکسیکو اور جنوبی افریقہ کے درمیان طے پایا ہے۔ جنوبی افریقہ 2010 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ میں شرکت کر رہا ہے، جب اس نے افتتاحی میچ میں میکسیکو کے ساتھ مقابلہ برابر کیا تھا۔ افتتاحی روز دوسرا میچ جنوبی کوریا اور یورپی پلے آف ونر کے درمیان ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے: فیفا کا رونالڈو کو بڑا ریلیف، فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت برقرار اگلے روز ورلڈ کپ کے دوسرے میزبان ممالک امریکا اور کینیڈا بھی میدان میں اتریں گے جہاں امریکا پیراگوئے کے خلاف لاس اینجلس میں جبکہ...
    فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ ڈراز کی تقریب میزبان ملک امریکا میں منعقد کی گئی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شریک ہوئے۔ ایونٹ آئندہ برس امریکا سمیت تین ممالک میں کھیلا جائے گا جن میں کینیڈا اور میکسیکو شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 48 ٹیموں کو 4،4 کے 12 مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ 'اے'میں میزبان میکسیکو، جنوبی افریقا، جنوبی کوریا اور پلے آف ڈی سے کوالیفائر ٹیم شامل کی جائےگی۔ گروپ' بی' میں میزبان کینیڈا، قطر، سوئٹزرلینڈ اور پلے آف ’اے‘ سے کوالیفائر ٹیم شامل ہوگی۔ گروپ 'سی ' میں برازیل، مراکش، اسکاٹ لینڈ اور ہیٹی شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد: گیارہویں این ایف سی اجلاس میں وسائل کی تقسیم پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق نے مالی مطالبات کے بجائے صوبوں سے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں جس پر سندھ نے تفصیلات دینے سے انکار کردیا، صوبوں کے فنڈز میں کٹوتی کی بات نہیں ہوئی مگر ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کا 5 فیصد صوبوں کو دینے کی مخالفت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے افتتاحی اجلاس میں سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزیر خزانہ شریک ہوئے جب کہ بلوچستان اور پنجاب کے وزرائے خزانہ اور پرائیویٹ ارکان بھی اجلاس میں شریک تھے۔ قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی...
    بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار انوپم کھیر نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 15 دنوں میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ان کے 9 لاکھ سے زائد فالوورز کم ہو چکے ہیں۔ انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں ایلون مسک کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ میرے گزشتہ 15 دنوں میں 9 لاکھ فالوورز کم ہو چکے ہیں کیا آپ کو یا آپ کی ٹیم کو اچانک کمی کی وجہ معلوم ہے۔ اُنہوں نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے مزید لکھا کہ یہ میرا مشاہدہ ہے، کوئی شکایت نہیں ہے۔ ایلون مسک یا ان کی ٹیم میں سے کسی نے ابھی تک انوپم کھیر کی بات کا جواب...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گیارھویں قومی مالیاتی کمشن کے پہلے اجلاس میں مختلف مالیاتی  امور پر ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ ورکنگ گروپ تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد اپنی سفارشات پر مبنی  رپورٹس این ایف سی میں دیں گے، ان ورکنگ گروپ میں قومی  مالیاتی وسائل کی عمودی اور صوبوں کے درمیان متوازی تقسیم، ابادی، پسماندگی، ریوینیو جنریشن سمیت مختلف عوامل پر تقسیم کی بنیاد سابق فاٹا کے علاقوں کو مالیاتی ڈھانچے میں شامل کرنے، کے ورکنگ گروپ ہوں گے، ان ورکنگ گروپ کی تعداد چھ یا سات ہوگی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمشن کا اجلاس  ہوا جس میں سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ...
    وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےقومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ اجلاس اچھے ماحول میں ہوا، صوبوں اور وفاق نے اپنی مالیاتی پوزیشن بتائی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چھ سے سات ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا، یہ گروپ اگلے ہفتے تشکیل پاجائیں گے، جو گروپ بنیں گے وہ اس کو آگے لے کر جائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ آئندہ این ایف سی اجلاس 8 اور 15 جنوری کو متوقع ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    گروہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور گرد و نواح میں دہشت، پولیس پر حملوں، قبضہ اور بھتہ خوری کی علامت تھا۔ پشاور پولیس کے سی سی پی اسپیشل ٹیم کے علی الصبح پورن شانگلہ اور شاہ پور پشاور میں مقابلے ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں پولیس اسپیشل ٹیموں نے جرائم پیشہ اور دہشت گرد گروہ لعل شیر عرف لعلے گروپ کو انجام تک پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پولیس اسپیشل ٹیموں نے پورن شانگلہ اور شاہ پور پشاور میں کامیاب کارروائیاں کیں جس میں بدنام جرائم پیشہ اور دہشت گرد گروہ لعل شیر عرف لعلے گروپ کو انجام تک پہنچا دیا گیا۔ گروہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور گرد و نواح میں دہشت، پولیس پر حملوں، قبضہ اور بھتہ خوری...
    معروف بھارتی اداکار انوپم کھیر کے ایکس پر لاکھوں فالوورز کم ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں انوپم کھیر نے لکھا کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران ان کے 9 لاکھ سے زائد فالوورز کم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ایکس کے مالک ایلون مسک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ یا آپ کی ٹیم اس کی وجہ جانتی ہے؟ انہوں نے آخر میں یہ بھی وضاحت کی کہ یہ صرف ایک مشاہدہ ہے، شکایت نہیں ہے۔ Dear Mr. @elonmusk ! I have lost more than 900000 followers in the last 15days! Will you know the reason! Or anybody in your team? By the way this is an OBSERVATION, not a COMPLAINT! Yet! ????...
    گیارہویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) 11 ویں قومی مالیاتی کمیشن کے افتتاحی اجلاس میں مالیاتی امور کو آگے بڑھانے کے لیے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزیر خزانہ شریک ہوئے جبکہ پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے خزانہ اور پرائیوٹ ممبران اجلاس میں موجود تھے۔اجلاس میں وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اپنی مالی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جبکہ اجلاس میں چاروں صوبوں نے بھی اپنی مالی پوزیشن پر بریفنگ دی،...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 11 ویں قومی مالیاتی کمیشن کے افتتاحی اجلاس میں مالیاتی امور کو آگے بڑھانے کے لیے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزیر خزانہ شریک ہوئے جبکہ پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے خزانہ اور پرائیوٹ ممبران اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس میں وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اپنی مالی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جبکہ اجلاس میں چاروں صوبوں نے بھی اپنی مالی پوزیشن پر بریفنگ دی، وزیرخزانہ نے وزرائے اعلیٰ، صوبائی وزرائے خزانہ، سیکرٹریز اور دیگر ارکان کا اجلاس میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔ محمد اورنگزیب...
    پشاور میں پولیس اسپیشل ٹیموں نے جرائم پیشہ اور دہشت گرد گروہ لعل شیر عرف لعلے گروپ کو انجام تک پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پولیس اسپیشل ٹیموں نے پورن شانگلہ اور شاہ پور پشاور میں کامیاب کارروائیاں کیں جس میں بدنام جرائم پیشہ اور دہشت گرد گروہ لعل شیر عرف لعلے گروپ کو انجام تک پہنچا دیا گیا۔ گروہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور گرد و نواح میں دہشت، پولیس پر حملوں، قبضہ اور بھتہ خوری کی علامت تھا۔ پشاور پولیس کے سی سی پی اسپیشل ٹیم کے علی الصبح پورن شانگلہ اور شاہ پور پشاور میں مقابلے ہوئے۔ پولیس نے بتایا کہ پشاور: اشتہاری ملزمان لعل شیر اور جان شیر شانگلہ، رمضان شیر پشاور میں مقابلے میں ہلاک کر دیئے...
    صدر، طارق روڈ اور گلشن اقبال کے متعدد گیسٹ ہاؤسز میں ایجنٹوں نے ڈیرے جمالیے عدنان مغل اور عمران فوٹو کاپی کی ویزے لگوانے کے نام پر شہریوںسے بھاری رقوم کی وصولی کراچی میں بیرونِ ملک ڈانس گروپس بھجوانے اور ویزے لگوانے کے نام پر کام کرنے والے گروپس اور ایجنٹ سرگرم ہوگئے ہیں۔ شہر کے مختلف گیسٹ ہاؤسز میں اُن گروپس نے ڈیرے جمالیے ہیں، جہاں سے شہریوں کو بیرونِ ملک بجھوانے کے لیے بھاری رقوم وصول کی جارہی ہیں۔ معلومات کے مطابق ڈانس گروپس کو خلیجی ممالک اور دیگر ریاستوں میں بھیجنے کے لیے سرگرم گروہوں نے حالیہ دنوں میں اپنی سرگرمیاں تیز کردی ہیں، جبکہ ان کے ساتھ کام کرنے والے ویزہ ایجنٹوں نے اپنے ریٹس میں...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت کسٹم ڈیوٹی اور تجارتی شعبے میں اصلاحات کے لیے قائم ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملکی صنعتی پیداوار، برآمدات میں اضافے اور تجارتی عمل میں شفافیت سے متعلق اہم تجاویز پیش کی گئیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مقامی صنعت و تجارت کے فروغ اور عوام کے لیے صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ دہائیوں سے ریسرچ اور تربیت کے لیے مؤثر طریقے سے استعمال نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں: ایڈز سے پاک پاکستان کے لیے متحد ہونا ہوگا، ایڈز کے عالمی دن پر وزیراعظم...
    پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرملکی افراد کو پاکستانی سوشل میڈیا گروپس سے نکالنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وائرل پوسٹ میں کہا گیا کہ موجودہ ملکی سیکیورٹی صورتحال اور آن لائن صارفین کے ڈیٹا کے پیشِ نظر یہ اقدام ضروری ہے، اور ہدایات پر عمل نہ کرنے والے گروپ ایڈمنز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تاہم، پی ٹی اے نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے اور ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن مکمل طور پر جعلی ہے۔ اتھارٹی نے واضح کیا کہ اس نے سوشل میڈیا گروپ ایڈمنز کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس ’اسلام آباد، لاہور اور کراچی‘ کی آؤٹ سورسنگ پچھلے 2 سال سے حکومت کی پالیسیوں کا مرکزی موضوع بنی ہوئی ہے۔ لیکن ابو ظہبی انویسٹمنٹ گروپ کی مسلسل خاموشی نے پورا منصوبہ ایک بار پھر غیر یقینی کی گہری دھند میں دھکیل دیا ہے۔ یہ وہی منصوبہ ہے جسے حکومت نے بارہا ’گیم چینجر‘ قرار دیا، مگر اب عملی حقیقت یہ ہے کہ نہ تو سرمایہ کار سے جواب آ رہا ہے، نہ حکومت کے پاس کوئی متبادل حکمتِ عملی موجود ہے۔  ابو ظہبی انویسٹمنٹ گروپ کی خاموشی اصل خطرے کی گھنٹی: رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حکام کی متعدد سرکاری ای میلز اور خطوط کے باوجود ابو ظہبی انویسٹمنٹ گروپ کی طرف سے کوئی جواب...
    جیسے ہی سردیاں اپنے قدم جماتی ہیں، انسانی جسم کو نہ صرف اضافی توانائی کی ضرورت پڑتی ہے بلکہ ایسی غذاؤں کا استعمال بھی اہم ہوجاتا ہے جو موسم کے اثرات سے بچانے کے ساتھ ساتھ قوتِ مدافعت بھی بڑھائیں۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق سرد موسم میں چند مخصوص غذائیں جسم کو اندر سے گرم رکھتی ہیں، توانائی بڑھاتی ہیں اور بیماریوں کے خلاف مضبوط ڈھال بنتی ہیں۔ سردیوں میں خشک میوہ جات مثلاً بادام، اخروٹ، کاجو اور مونگ پھلی سب سے زیادہ مفید سمجھے جاتے ہیں۔ ان میں صحت مند چکنائی، وٹامن ای اور پروٹین کی خاصی مقدار ہوتی ہے جو جسم کو گرم رکھتی ہیں اور دماغی صلاحیت بھی بہتر بناتی ہیں۔ اسی طرح موسمی سبزیاں،...
    بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنے نوجوانی کے دور میں بھنگ اور چرس کے استعمال کا تجربہ شیئر کردیا۔ یوٹیوب چینل ’’ان فلٹرڈ‘‘ پر گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ پہلی بار چرس پینے کے بعد انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے آسمان، سڑک اور گاڑی سب حرکت کر رہے ہوں۔ انوپم کھیر نے کہا کہ ایک بار وہ آسمان میں اُڑتے جہاز کو دیکھ کر سمجھ بیٹھے کہ وہ کہیں اور جا پہنچا ہے۔ انہوں نے اپنے NSD (نیشنل اسکول آف ڈرامہ) کے دن بھی یاد کیے جب پہلی بار بھنگ چکھنے کے بعد وہ آٹھ گھنٹے تک ہنستے ہی رہے جبکہ دوست جو خود بھی نشے میں تھے چھت پر کھڑے ہوکر وارڈن کو چیخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایوی ایشن سکیورٹی اقدامات سے سعودی ایئر لائنز کے 51 طیارے متاثر ہوئے ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودیہ گروپ کے کارپوریٹ کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر عبداللہ الشہرانی نے انکشاف کیا کہ گروپ کے ایئربس A320 ماڈل کے طیاروں کی تعداد تقریباً 108 ہے، یورپی کمپنی ا کی طرف سے عائد کئے گئے ہنگامی اقدامات سے تقریباً 51 طیارے متاثر ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ گروپ نے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے سے قبل ہی فوری طور پر مسئلہ حل کرنا شروع کر دیا تھا، انہوں نے اسی وقت نشاندہی کی کہ اسی ماڈل کے سعودی ایئرلائنز کے چند طیاروں میں اس وقت لازمی سافٹ ویئر کی مرمت ہو رہی ہے اور یہ جلد ہی...
    لاہور: پاکستان کی چار رکنی  ٹیم آئی ٹی ایف ورلڈ ماسٹر سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں حصہ لے گی، وقار نثار کی قیادت میں پاکستان ٹیم کل تھائی لینڈ روانہ ہوگی۔ لاہور  جم خانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وقار نثار کا کہنا تھا کہ 70 پلس ایج گروپ میں وقار نثار، 60 پلس ایج گروپ میں رشید ملک جبکہ 55 پلس ایج گروپ میں خرم امتیاز اور فرقان الدین خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔ آئی ٹی ایف سینئر چیمپیئن شپ کا پہلا ایونٹ چھ سے بارہ اور دوسرا 13 سے 19 دسمبر تک تھائی لینڈ میں ہورہا ہے۔ منتخب کردہ کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ایونٹ میں زیادہ تر یورپین سینئر کھلاڑی شرکت  کررہے ہیں۔پاکستانی سینئر کھلاڑی مینز سنگلز،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں پاکستان ڈاکٹرز گروپ کی جانب سے سفارت خانہ پاکستان میں سالانہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مریضوں کو مفت طبی سہولیات کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی مہیا کی گئیں۔ صحافی عابد شمعون چاند کے مطابق پاکستان ڈاکٹرز گروپ اور سفارت خانہ پاکستان کے باہمی تعاون سے سالانہ فری میڈیکل کیمپ میں دو سو سے زائد ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے خدمات انجام دیتے ہوئے ایک ہزار سے زائد مستحق اور نادار مریضوں کو مفت طبی سہولیات اور ادوایات فراہم کیں فری کیمپ میں آنکھ ، معدہ ، جگر ، ناک کان گلہ ، شوگر ، اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں نے فری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت) پاکستان کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے دونوں بڑے گروپس بزنس مین پینل اور یونائٹڈ بزنس گروپ پہلی بار ایک منشور پر متحد ہوگئے ہیں۔ یہ تاریخی اتحاد ملک کی تقریباً 400 سے زائد ٹریڈ باڈیز کو ایک آواز فراہم کرے گا، جو ملکی معیشت کو نئی سمت دینے میں فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔سابق نائب صدر FPCCI مرزا عبدالرحمن، میاں انجم نثار، ناصر حیات مگھو، ایس ایم تنویر اور زبیر طفیل نے اس اتحاد کو پاکستان کی ترقی کے لیے ‘‘انتہائی اہم سنگ میل’’ قرار دیا ہے۔قومی معیشت کے لیے تاریخی اتحاد سیدونوں...
    معروف بزنس مین اور ایمان گروپ آف کمپنیز کے مالک کی گاڑی پر فائرنگ ،سیکیورٹی گارڑ شدید زخمی،نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )معروف بزنس مین اور ایمان گروپ آف کمپنیز کے مالک کی گاڑی پر فائرنگ ،سیکیورٹی گارڑ شدید زخمی،نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایمان گروپ آف کمپنی کے مالک پر دوران سفر اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے موٹروے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں وہ معجزاتی طور پر محفوظ رہے جبکہ ان کے سیکیورٹی گارڈ کو گولیاں لگیں جو شدید زخمی ہو گئے،انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کراوایا گیا ہے جو آئی سی یو میں زیر علاج...
    ای ڈی نے ملک بھر میں گروپ کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کی شناخت اور جائزہ لینے کیساتھ ساتھ اس گروپ کیطرف سے مبینہ طور پر بیرون ملک بھیجی گئی رقم کی شناخت کا عمل بھی شروع کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ الفلاح یونیورسٹی اور اسکے ٹرسٹ میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی اپنی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق گرفتار چیئرمین نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر دہلی میں زمین کے کچھ پلاٹ حاصل کئے ہیں۔ ہریانہ کے فرید آباد ضلع میں واقع الفلاح یونیورسٹی 10 نومبر کو لال قلعہ کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات میں ہے جس میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق میئر کراچی عبدالستار افغانی کے دست راست بلدیہ عظمیٰ میں اخوت گروپ کے رہنما جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن کارساز ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی فیڈرل بی ایریا بلاک 15 کے سابق کونسلر مظفر قریشی کا آج صبح انتقال ہو گیا ہے۔ وہ طویل عرصے سے بستر علالت پر تھے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد الاخوان بلاک نمبر 15 فیڈرل بی ایریا میں ادا کی گئی اور تدفین محمد شاہ قبرستان میں کی گئی۔ نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم مظفر حسین قریشی بلدیہ عظمیٰ کراچی میں اخوت گروپ کے فعال راہنما تھے۔ انہوں نے بحیثیت کونسلر اپنے علاقے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
      امریکہ (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک گروپس میں پوسٹ کرتے وقت اصلی نام کے بجائے نِک نیم استعمال کرنے کی سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے لیے گروپ ایڈمن کی اجازت ضروری ہوگی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ اب فیس بک گروپس میں پوسٹ کرتے وقت اصلی نام کے بجائے اپنی مرضی کا ’نِک نیم‘ استعمال کیا جا سکے گا، جس کے لیے گروپ کے ایڈمن کی اجازت ضروری ہوگی۔ جب گروپ ایڈمن اجازت دے گا تو ممبرز اپنی پوسٹ، کمنٹ یا ری ایکشن اصل نام کے بجائے نِک نیم اور اواتار تصویر کے ساتھ کر سکیں گے۔ بنائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( کامرس ڈیسک)مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ خطہ کے ایوی ایشن سے سب سے بڑے گروپوں میں سے ایک سعودیہ گروپ نے GE ایرو اسپیس((NYSE: GE) کے ساتھ ایک اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان کیا ہے تاکہ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ کی جانب سے 2023میں آرڈر کئے گئے 39بوئنگ 787-9اور 787-10طیاروںمیں GEnx-1B انجن نصب کئے جاسکیں۔اس معاہدے میں انجنوں کی فراہمی، ایک سالہ دیکھ بھال، مرمت، اور اوور ہال (MRO) پروگرام، اور اضافی انجن کی فراہمی بھی شامل ہے۔اس معاہدے میں سعودیہ ٹیکنک، گروپ کی دیکھ بھال اور انجینئرنگ بازو کے ذریعے صلاحیت سازی کے اقدامات کا ایک سلسلہ بھی شامل ہے،جو تکنیکی تربیت اور علم کی منتقلی کے ذریعے مملکت کی ایرو اسپیس مہارت کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    فٹبال کے دیوانوں کے لیے کوئی ایک بھی میچ تہلکہ خیز یادوں سے بھرا ہوتا ہے اور جب بات کسی سنسنی خیز ٹورنامنٹ کی ہو تو مداحوں میں ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ ایسا ہی ایک فٹبال ٹورنامنٹ، فیفا ورلڈ کپ سے قبل دھوم مچانے آرہا ہے۔ دنیا بھر میں مقبولیت رکھنے والا یہ ٹورنامنٹ فیفا عرب کپ ہے۔ جس کا گیارہواں ایڈیشن قطر کی میزبانی میں یکم دسمبر سے دوحہ میں شروع ہوگا اور پہلا کانٹے دار مقابلہ گروپ اے کی ٹیم تیونس اور شام کے درمیان ہوگا۔ اس کے بعد اگلے میچ میں فلسطین کا ٹاکرا میزبان ملک قطر سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 18 دسمبر کو لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں 88 ہزار افراد کی گنجائش ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے قطر کے 6...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کو زندگی میں گروپ انشورنس نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب نے اہم انکشاف کیا کہ مستقبل میں پنشن کی ادائیگیاں متاثر ہوسکتی ہیں جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرکاری ملازمین کو زندگی میں گروپ انشورنس نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے کی جس میں چیف سیکرٹری پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل امجد پرویز عدالت کے حکم پر پیش ہوئے۔ انکم ٹیکس کیسز: سندھ ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار درخواست گزاروں کے وکیل نوشاب اے خان نے...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان اور سعودی عریبیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں البطار ٹو اختتام پذیر ہو گئیں۔ مشقیں 18 سے 26 نومبر تک جاری رہیں۔ مشترکہ فوجی مشقوں میں پاکستان آرمی کے سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) اور سعودی آرمی کی کامبیٹ ٹیموں نے حصہ لیا۔ مشقوں کی اختتامی تقریب تبوک سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔ 18 سے 26 نومبر تک جاری رہنے والی مشقیں انسداد دہشت گردی پر مرکوز رہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپیشل سروسز گروپ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ نے اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اختتامی تقریب میں سعودی عرب کے سینئر فوجی حکام بھی موجود تھے۔ دونوں برادر ممالک کی افواج...
    اٹلی میں 56 سالہ سابق نرس پر مبینہ طور پر آنجہانی والدہ کا روپ دھار  کر پینشن بٹورنے کے الزام میں تحقیقات شروع کردی گئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق اطالوی شخص پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ وِگ، لپ اسٹک اور زیورات کا استعمال کر کے اپنی مردہ کا روپ بدل کر دھوکے سے ان کی پینشن بٹور رہے تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بے روزگار شخص (جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کی والدہ کا انتقال 2022 میں ہوا تھا جس کے بعد سے وہ ان کی ہزاروں یورو کی پینشن دھوکے سے حاصل کر چکے ہیں۔ اطالوی پریس نے کیس کو ’مسز ڈاؤٹ فائر اسکینڈل‘ کا نام دیا ہے جو کہ آنجہانی ہالی ووڈ اداکار...
    عالمی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 میں میزبان پاکستان نے مسلسل اپنا چوتھا گروپ میچ جیت کر  سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ گروپ بی میں فائنل فور کی ٹیموں کا فیصلہ امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے بعد ہوگا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ پر 224 رنز بنائے۔ کپتان سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق نروس نائنٹیز کا شکار ہوئےاور  56 گیندوں پر99 رنزپر وکٹ گنوا کر سینچری سے محروم رہے۔نائب کپتان سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے 53 رنز کی اننگ کھیلی۔ ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9 وکٹوں پر 100 رنز تک محدود رہی۔ ذوالفقار بابر اور محمد علی نے 2، 2 وکٹیں باہم تقسیم کیں۔...
      کراچی (نیوزڈیسک)عالمی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 میں میزبان پاکستان نے مسلسل اپنا چوتھا گروپ میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ گروپ بی میں فائنل فور کی ٹیموں کا فیصلہ امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے بعد ہوگا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ پر 224 رنز بنائے۔ کپتان سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق نروس نائنٹیز کا شکار ہوئےاور 56 گیندوں پر99 رنزپر وکٹ گنوا کر سینچری سے محروم رہے۔نائب کپتان سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے 53 رنز کی اننگ کھیلی۔ ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9 وکٹوں پر 100 رنز تک محدود رہی۔ ذوالفقار بابر اور محمد علی نے 2،...
    چین معماروں نے ایک بار پھر برق رفتاری سے تعمیرات کا منفرد کارنامہ انجام دیتے ہوئے صرف 29 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 11 منزلہ عمارت کھڑی کردی۔ چانگشا شہر میں بروڈ گروپ کی جانب سے مکمل کیا جانے والا یہ منصوبہ انتہائی دقیق ماڈیولر تعمیراتی نظام کا حصہ ہے جس کے تحت فیکٹری میں تیار شدہ اسٹیل یونٹس موقع پر پہنچتے ہی جوڑ دیے جاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین نے تاریخی عمارت کو بخوبی دوسری جگہ منتقل کردیا، ماہرین کا اب تک کا سب سے بڑا کارنامہ عمارت کو پری فیبریکیٹڈ اسٹیل ماڈیولز کے ذریعے کھڑا کیا گیا جن میں پانی، بجلی اور دیگر ضروری تنصیبات پہلے سے موجود تھیں۔ یہ یونٹس فیکٹری سے مکمل حالت میں تیار...
    اٹلی میں ایک شخص اپنی مردہ ماں کا حلیہ اپنا کر اس کی پنشن وصول کرنے کے الزام میں تفتیش کے دائرے میں آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی نوسر باز نے دنیا کی معروف کمپنی کو اربوں کا چونا لگا دیا گارجین کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اس شخص نے نہ صرف وِگ، میک اَپ اور زیورات پہن کر اپنی ماں جیسی شکل بنائی بلکہ اس کی سنہ 2022 میں ہونے والی موت بھی پوشیدہ رکھی۔ یہ واقعہ شمالی اٹلی کے شہر مانٹوا کے قریب علاقے بورگو ورجیلیو میں سامنے آیا جہاں مذکورہ شخص نے اپنی ماں کی موت کی اطلاع دینے کے بجائے مبینہ طور پر اس کی لاش گھر میں چھپا رکھی تھی اور...
    علامتی فوٹو محکمۂ صنعت و تجارت پنجاب اور چینی گروپ کے درمیان پنجاب میں سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔وزیرِ صنعت شافع حسین اور چینی کمپنی کے سی ای او مسٹر پیڈرک نے معاہدے پر دستخط کردیے۔چینی سرمایہ کار گروپ پنجاب کے اسپیشل اکنامک زون میں 300 ایکڑ پر مشتمل زمین پر انڈسٹریل پارک بنائے گا، انڈسٹریل پارک میں چین کا سرمایہ کار گروپ ڈیڑھ ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری لائے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق انڈسٹریل پارک میں ٹیکسٹائل، آٹوموٹیو، فارما اور دیگر شعبوں کے کارخانے لگیں گے۔وزیرِ صنعت شافع حسین کا کہنا ہے کہ چینی گروپ کو پنجاب کے کسی ایک سپیشل اکنامک زون میں درکار زمین دیں...
    ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا اور اس میں پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا اور بنگلادیش سمیت کل آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ مزید تین ٹیمیں کوالیفائرز کے ذریعے ٹورنامنٹ میں شامل ہوں گی۔ گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے علاوہ کوالیفائر ون اور کوالیفائر تھری کی ٹیمیں شامل ہیں، جبکہ دوسرے گروپ میں بنگلادیش، افغانستان، سری لنکا اور کوالیفائر ٹو ٹیم مقابلہ کریں گی۔ ٹورنامنٹ کا سب سے زیادہ دلچسپ میچ پاک بھارت ٹاکرا 14 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ سیمی فائنلز 19 دسمبر کو ہوں گے جبکہ فائنل 21 دسمبر کو...
    آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 7 فروری سے شروع ہوگا اور فائنل 8 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ یہ 20 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ بھارت اور سری لنکا میں 7 مختلف مقامات پر کھیلا جائے گا، جن میں نریندر مودی اسٹیڈیم (احمد آباد)، وینکھڑے (ممبئی)، ایڈن گارڈنز (کولکاتا) اور پریماداسا اسٹیڈیم (کولمبو) شامل ہیں۔ افتتاحی دن پاکستان، بھارت، امریکا، نیدرلینڈز اور نمیبیا سمیت 6 ٹیمیں میدان میں اتریں گی، جہاں بھارت اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گا اور امریکا کے خلاف ممبئی میں کھیلے گا۔ مزید پڑھیں: ویمنز بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ: روایتی حریف پاک بھارت ایک بار پھر ٹکرانے کو تیار گروپس کی تقسیم: گروپ A: بھارت، امریکا، پاکستان، نیدرلینڈز، نمیبیا گروپ B: آسٹریلیا، سری لنکا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے وینیوز اور شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہوں گے، بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والا یہ عالمی ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک جاری رہے گا، جس میں 20 ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم کی گئی ہیں۔شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 7 فروری کو ہوگا اور افتتاحی روز ہی چھ ٹیمیں میدان میں اتریں گی، جن میں دفاعی چیمپیئن بھارت بھی شامل ہے۔ گروپ اسٹیج کے تمام میچز بھارت اور سری لنکا کے مختلف شہروں میں بیک وقت جاری...
    دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جارہ کردیا، پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ٹی20 ورلڈ کے تمام میچز8 مقامات پر کھیلے جائیں گے، بھارت میں 5 اور سری لنکا میں 3 مقامات پر ورلڈ کپ کے میچز کھیلے جائیں گے۔  بھارت میں ارون جیٹلی اسٹیڈیم دہلی، ایڈن گارڈنز کولکتہ، ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم چنائی، نریندرا مودی اسٹیڈیم احمد آباد اور وانکھڈے اسٹیڈیم ممبئی شامل ہے۔ سری لنکا میں پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کینڈی، پریما داسا اسٹیڈیم کولمبو، سنہالے اسپورٹس کلب کولمبو میں ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور بھارت...
    قازقستان کے صدر کی جانب سے “سلک روڈ اسٹا ر” بین الاقوامی موسیقی کے مقابلے کے کامیاب انعقاد کے لیے چینی میڈیا گروپ کا شکریہ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ اور قازقستان ٹیلی ویژن کے مشترکہ زیر اہتمام پہلے “سلک روڈ اسٹار” بین الاقوامی موسیقی کے مقابلے کا فائنل مرحلہ آستانہ میں منعقد ہوا۔ قازق صدر قاسم توکایف نے ایک تہنیتی خط بھیجا، جس میں انھوں نے مقابلے کی کامیاب میزبانی پر سی ایم جی کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔اپنے تہنیتی پیغام میں توکایف نے کہا کہ “سلک روڈ اسٹار” ایشیائی ممالک کے درمیان ثقافتی سفارتکاری کا ایک نمونہ ہے، جو مختلف ممالک کی تاریخی روایات اور فنکارانہ کامیابیوں کا بھرپور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیاں شروع ہوتے ہی انسانی جسم کی غذائی ضروریات بدل جاتی ہیں۔ کم درجہ حرارت کے باعث جسم کو نہ صرف حرارت برقرار رکھنے کے لیے زیادہ توانائی درکار ہوتی ہے بلکہ ایسی غذاؤں کی بھی ضرورت پڑتی ہے جو قوتِ مدافعت کو مضبوط رکھیں اور موسم کے اثرات سے محفوظ رکھ سکیں۔ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں خوراک کا درست انتخاب جسمانی صحت، موسمی بیماریوں سے تحفظ اور روزمرہ توانائی کے توازن کے لیے نہایت اہم ہے۔ٹھنڈے موسم میں سب سے زیادہ فائدہ مند غذاؤں میں خشک میوہ جات سرفہرست ہیں۔ بادام، اخروٹ، کاجو اور مونگ پھلی جسم کو اندرونی طور پر گرم رکھنے کی خصوصیات رکھتے ہیں۔ ان میں موجود صحت مند چکنائیاں،...
    وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیرِ اہتمام پہلے بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت کا دوسرا روز آج انتہائی روح پرور ماحول میں جاری ہے۔ دارالحکومت کے جناح کنونشن میں دنیا بھر سے آئے 12 ممتاز قاری اپنی خوبصورت آواز میں قرآنِ کریم کی تلاوت پیش کریں گے۔ مقابلے کے دوسرے دن مجموعی طور پر 2 گروپس تلاوت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: حسن ابدال کی لائبریری میں محفوظ قرآن پاک کے نایاب نسخے گروپ 3 میں لیبیا، آئیوری کوسٹ، نائجر، شام، عراق اور ازبکستان کے قاری حصہ لیں گے۔ جب کہ گروپ 4 میں مصر، نائجیریا، کرغزستان، سیرالیون، گنی اور پاکستان کے قاری تلاوت کی سعادت حاصل کریں گے۔ The Ministry of Religious Affairs extends a heartfelt...
    آئی سی سی کی جانب سے منگل کو ممبئی میں جاری کیے جانے والے شیڈول کے مطابق بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 2026 کے ٹی20 ورلڈ کپ میں 15 فروری کو کولمبو میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔ 2025 کے ایشیا کپ میں 3 تلخ میچوں کے بعد دونوں ٹیموں کی پہلی ٹکر ہوگی، یہ بڑا مقابلہ آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور یہ بھارت کاا گروپ مرحلے کا تیسرا میچ ہوگا۔ بھارت اور پاکستان کو امریکا، نیدرلینڈز اور نمیبیا کے ساتھ ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 کرکٹ میں بدترین کارکردگی، آخری 25 میچوں میں بڑی ٹیموں کے خلاف پاکستان کے نتائج کیا رہے؟ بھارت اپنا پہلا گروپ میچ 7...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    معروف بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے گوا میں جاری 56ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے دلچسپ واقعات سے سامعین کو متاثر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح وہ مشکلات کے باوجود ثابت قدم رہے اور ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلا۔ انوپم کھیر نے سیشن کے دوران انکشاف کیا کہ 2002 کی کامیاب اسپورٹس کامیڈی بینڈ اِٹ لائک بیکہم کے باوجود، فلم کے پروڈیوسر دیپک نائر نے اگلی فلم کے لیے انہیں وہی 5000 پاؤنڈز معاوضہ کی پیشکش کی۔ اداکار کے مطابق اس پر انہوں نے شدید ردِعمل دیا اور پروڈیوسر کو اسی وقت بہتر معاوضہ دینے پر مجبور کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: منموہن سنگھ کی آواز میں فون کال، انوپم کھیر...
    برآمدات میں اضافے کے لیے اہم اقدام کے تحت وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیر کے روز متعلقہ حکام کو برآمد کنندگان پر عائد ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ یہ فیصلہ ایک جائزہ اجلاس میں کیا گیا، جو ملک کی برآمدات بڑھانے کے لیے قائم کی گئی سب ورکنگ گروپ کی سفارشات کے تناظر میں وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، رواں برس اکتوبر میں قائم کیے گئے سب ورکنگ گروپ نے مختلف شعبوں پر تفصیلی تحقیق کے بعد اپنی سفارشات پیش کیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کے سفارشات پر جائزہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے فیس بک گروپس کے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جو صارف کے تجربے کو مزید بہتر بنائے گا۔میٹا کی ملکیت میں موجود سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے گروپس کے لیے شناخت کو مزید محفوظ اور لچکدار بنانے کا ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین حقیقی نام کے بجائے اپنی پسند کا نک نیم اور اوتار استعمال کرتے ہوئے پوسٹس شیئر کر سکیں گے۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ اس سہولت کا مقصد صارفین کو زیادہ پرائیویسی فراہم کرنا اور گروپس میں بات چیت کو آسان بنانا ہے۔میٹا کے مطابق یہ فیچر گروپ ایڈمن کی منظوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے اپنے مقبول اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں گروپ چیٹ کا فیچر دنیا بھر کے تمام صارفین کے لیے متعارف کروا دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق اس فیچر کے ذریعے اب ایک گروپ چیٹ میں زیادہ سے زیادہ 20 افراد شامل ہو سکیں گے اور گروپ میں ہونے والی گفتگو چیٹ جی پی ٹی کی میسج ریٹ میں شمار نہیں ہوگی، گروپ چیٹس کے لیے چیٹ جی پی ٹی 5.1 آٹو استعمال کیا جائے گا۔اوپن اے آئی نے بتایا کہ گروپ چیٹس میں صارفین کی حفاظت اور پرائیویسی کو یقینی بنایا جائے گا، کسی کو اس کی مرضی کے بغیر گروپ چیٹ میں شامل نہیں کیا جا سکے گا اور...
    رپورٹ کے مطابق ایرانی ہیکرز کے ایک گروپ نے اسرائیلی دفاعی صنعتوں میں کام کرنے والے 10 سینئر انجینئرز اور ملازمین کے ناموں، تصاویر اور ذاتی تفصیلات کو جمعہ کی شب آن لائن شائع کر دیا اور ساتھ ہی ان کے موجودہ مقامات کی معلومات کے عوض 10,000 ڈالر کا انعام دینے کا اعلان بھی کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے صیہونی دفاعی صنعت سے وابستہ سینئر انجینئرز اور ملازمین کی ذاتی تفصیلات لیک کر دی ہیں۔ اسرائیلی نیوز سائٹ وائی نیٹ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ہیکرز کے ایک گروپ نے اسرائیلی دفاعی صنعتوں میں کام کرنے والے 10 سینئر انجینئرز اور ملازمین کے ناموں، تصاویر اور ذاتی تفصیلات کو جمعہ کی شب آن...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور ابتدائی میچز کے خدوخال منظر عام پر لانے کی تصدیق کردی ہے۔ باضابطہ اعلان 25 نومبر کو ممبئی میں متوقع ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا، جس میں 20 ٹیمیں 4 گروپس میں 5، پانچ ٹیموں کے ساتھ تقسیم ہوں گی۔ ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ مزید پڑھیں:ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 ٹیموں کا اعلان پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں اور ان کا تاریخی مقابلہ 15 فروری کو کولمبو، سری لنکا میں ہوگا۔ اس گروپ میں ممکنہ طور پر نیدرلینڈز، نمیبیا اور امریکا کی ٹیمیں...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 میں ہونے والے تنازع کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ روایتی حریف ممکنہ طور پر 15 فروری کو کولمبو میں مدمقابل آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 20 ٹیموں کو پانچ پانچ کے چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ون: پاکستان، بھارت، امریکا، نمیبیا، نیدرلینڈز گروپ ٹو: بنگلادیش، اٹلی، انگلینڈ، نیپال، ویسٹ انڈیز گروپ تھری: آسٹریلیا، آئرلینڈ، عمان، سری لنکا، زمبابوے گروپ فور: افغانستان، کینیڈا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، یو اے ای رپورٹس کے مطابق...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کے شیڈول کا باضابطہ اعلان 25 نومبر کو کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں کو 4 گروپس میں 5، 5 ٹیموں کے ساتھ تقسیم کیا جائے گا، ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی جب کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک گروپ میں شامل ہوں گی جن کے درمیان مقابلہ 15 فروری کو کولمبو میں ہوگا۔پاکستان اوربھارت کے گروپ میں نیدرلینڈز، نمیبیا اور یو ایس اے کی ٹیم کے ہونے کا...
    واشنگٹن: امریکی حکومت نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے منسلک گروپ کارٹیل ڈی لاس سولس کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم (FTO) قرار دے دیا ہے جس سے امریکا کے پاس اس گروپ کے خلاف وسیع قانونی اور عسکری اقدامات کرنے کے اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔ عالمی  میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی دفاعی سیکریٹری پیٹ ہیگسیٹھ نے کہا کہ اس اقدام سے امریکا کے پاس گروپ کے خلاف متعدد نئے اختیارات آئیں گے، مادورو کو امریکا ایک جائز رہنما کے طور پر تسلیم نہیں کرتا اور اسے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث قرار دیتا ہے حالانکہ مادورو نے ان الزامات کو بار بار مسترد کیا ہے۔ خیال رہےکہ  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتے کے آغاز میں...
    اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں خود کو سابق گورنر پنجاب ظاہر کرکے شہری سے فراڈ کے ذریعے رقم ہتھیانے پر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزمان  واٹس ایپ کے ذریعے جعل سازی اور مالی فراڈ میں ملوث رہے ہیں اور اس کی شکایت ایک شہری محمد حسیب مقبول احمد نے درج کرائی اور مؤقف اختیار کیا  کہ ملزمان نے سابق گورنر پنجاب کا روپ دھار کر دھوکا دہی کے ذریعے 5 لاکھ 75 ہزار روپے ہتھیا لیے۔ تحقیقات کے دوران بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے ملزمان محمد ندیم اور محمد مظہر جعل سازی، خود کو اہم سرکاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    کراچی اس لحاظ سے بھی منفرد اور سب سے بڑا شہر ہے جو ملک بھر سے غربت کے باعث کراچی آئی ہوئی خواتین کو بطور ملازمہ روزگار کے مواقعے فراہم کرتا ہے اورگھریلو ملازماؤں کی سب سے بڑی تعداد کراچی میں ہے اور ملک بھر سے خصوصاً اندرون سندھ اور جنوبی پنجاب سے کام کرنے والی خواتین پوش علاقوں کی ہی نہیں بلکہ متوسط طبقے کی بھی اہم ضرورت بن کر رہ گئی ہیں۔ کراچی میں بعض ملازماؤں کے مجرمانہ کردار اور ان کے گھروں کی چوریوں میں ملوث ہونے کے بعد کراچی انتظامیہ نے پابندی عائد کی تھی کہ جو لوگ گھریلو ملازمہ، چوکیدار اور ڈرائیوروں کو اپنے گھروں میں کام کے لیے ملازم رکھتے ہیں وہ پہلے ان...
    گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ آپریشن و انویسٹی گیشن ونگ کی مشترکہ کارروائی میں 2 ملزمان بھائی بہن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹیوی فوٹیجز اور جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے ضلع ننکانہ صاحب سےگرفتار کیا۔ خاتون کینال پارک غالب مارکیٹ کے علاقے میں کویت پلٹ فیملی کے گھر کام کرتی تھی۔ خاتون ملزمہ نے اپنے بھائی اور ماموں زاد بھائی سے مل کر ہاوس رابری کا پلان بنایا۔ چند روز قبل ملزمان گھر والوں کو یرغمال بناکر واردات کر کے فرار ہوگئے تھے۔ ملزمان میں خاتون ارم، بھائی علی اور فرار ملزم ماموں زاد بھائی سمیع شامل ہیں۔ تیسرے ملزم سمیع کی تلاش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی: رنویر سنگھ کی نئی فلم “دھُرندھر” کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی نہ صرف پاکستان بلکہ خود بھارت میں بھی تنقید کی زد میں آگیا۔ بھارتی فلم سازوں نے اس بار حد سے زیادہ تخیلاتی اور حقیقت سے دور کہانی پیش کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لیاری کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے، فلم میں چوہدری اسلم اور رحمان ڈکیت جیسے حقیقی کرداروں کو دکھایا گیا ہے۔ عدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں رنویر سنگھ ایک بھارتی جاسوس کا کردار ادا کر رہے ہیں جسے لیاری میں تعینات دکھایا گیا ہے۔ ٹریلر میں لیاری کی تصویر کشی نے ناظرین کو حیران کردیا جبکہ بھارتی شائقین نے بھی اسے ’’غیر حقیقی‘‘ اور...
    آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ایونٹ کی میزبانی زمبابوے اور نمیبیا 15 جنوری سے 6 فروری تک کریں گے، 16 ٹیمیں 41 میچوں میں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ بھارت اور امریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گروپ اے میں بھارت، بنگلا دیش، امریکا اور نیوزی لینڈ جبکہ گروپ بی میں زمبابوے، پاکستان، انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں شامل      ہیں۔ گروپ سی میں آسٹریلیا، آئرلینڈ، جاپان اور سری لنکا جبکہ گروپ ڈی میں تنزانیہ، ویسٹ انڈیز، افغانستان اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو الگ الگ گروپس میں رکھا گیا ہے۔   
    بحیرہ عرب میں گوادر کے قریب ڈولفنز کا حسین نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا۔ بلوچستان کے ماہی گیروں نے ڈولفنز کے ایک گروپ کی ویڈیو بنائی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈولفنز ماہی گیروں کی کشتی کے ساتھ غوطہ لگاتی رہیں اور ڈولفنز کا ایک بڑا گروپ مسلسل کشتی کے ساتھ نظر آرہا ہے۔   One of our members recorded the most fascinating sight of school of dolphins travelling with their boat near Gawadar in Arabian Sea. ???? Looks something like straight out of a fairytale movie right? ✨#Weatherwalay #Pakweather #Balochistan #Dolphins #disney #fairytale pic.twitter.com/zvAfsFtZGi — WeatherWalay (@weatherwalay) November 19, 2025 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈولفنز کا ایک بڑا اور منظم گروپ کشتی کے...
    بحیرہ عرب میں گوادر کے قریب ڈولفنز کا حسین نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا۔بلوچستان کے ماہی گیروں نے ڈولفنز کے ایک گروپ کی ویڈیو بنائی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈولفنز ماہی گیروں کی کشتی کے ساتھ غوطہ لگاتی رہیں اور ڈولفنز کا ایک بڑا گروپ مسلسل کشتی کے ساتھ نظر آرہا ہے۔یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ڈولفنز شرارتی اور انسان دوست ہوتی ہیں۔
    اسکرین گریب بحیرہ عرب میں گوادر کے قریب ڈولفنز کا دلکش نظارہ دیکھا گیا۔بلوچستان کے ماہی گیروں نے ڈولفنز کے خوبصورت گروپ کی ویڈیو بنالی۔  ڈولفنز مسلسل ماہی گیروں کی کشتی کے ساتھ ساتھ تیرتی اور غوطہ لگاتی رہیں، جس سے سمندر کا منظر نہایت دلکش اور خوشگوار ہوگیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈولفنز کا ایک بڑا اور منظم گروپ کشتی کے قریب تیرتے ہوئے پانی میں اچھلتا اور کھیلتا نظر آرہا ہے۔ماہرین کے مطابق ڈولفنز ناصرف شرارتی بلکہ انسان دوست بھی ہوتی ہیں۔
    معروف جاپانی اینی میشن ڈائریکٹر تاتسویا ناگامینے 53 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تاتسویا ناگامینے کو ٹوئی اینی میشن کے سب سے قابل اور تخلیقی ڈائریکٹرز میں شمار کیا جاتا تھا، ’’ون پیس فلم: زیڈ‘‘، ’’ڈریگن بال سوپر: بُرولی‘‘ اور ’’ون پیس‘‘ کے مشہور ’’وانو آرک‘‘ کی شاندار ہدایتکاری کے باعث انہیں عالمی سطح پر خاص شہرت حاصل تھی۔ تاتسویا ناگامینے 20 اگست کو ایک نامعلوم بیماری کے باعث دنیا سے رخصت ہوئے جس کی تصدیق ان کے خاندان نے 14 نومبر کو ان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کی۔ خاندان نے بتایا کہ ناگامینے گزشتہ سال سے زیرِ علاج تھے اور ان کی آخری رسومات قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں خاموشی سے انجام...