2025-12-02@22:48:54 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«ہوٹل مالکان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) برنس روڈ میں امن و امان کی صورتحال خراب‘ خونریزی کا خطرہ بڑھ گیا۔ گزشتہ شب برنس روڈ پر ہوٹل مالکان کی جانب سے سڑکوں اور گلیوں میں میز و کرسیاں رکھنے پر شروع ہونے والا جھگڑا تصادم کی شکل اختیار کر گیا۔ اس دوران دوگروہو ں میں جھگڑے کے دوران کھلے عام اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آرام باغ پولیس کوئی کارروائی کرنے کے بجائے خاموش تماشائی بنی کھڑی صورت حال دیکھتی رہی۔ تصادم کے باعث برنس روڈ میدان جنگ بن گیا اور لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہائی کورٹ سندھ کی جانب سے واضح احکامات کے باوجود تھانہ...
کمشنر کراچی اور ہوٹلز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ کمشنر کراچی کی ہدایت پر سیل کیے گئے روڈ سائیڈ چائے خانے، ہوٹلز ڈی سیل کر دیے گئے ہیں۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ ایس او پی بنا لی گئی ہے۔ ہوٹل مالکان نے عملدر آمد کیلئے تحریری یقین دہائی کروا دی۔ ایس او پی کا مقصد راہگیروں اور ٹریفک کیلئے فٹ پاتھ اور سڑک پر رکاوٹ کی روک تھام کرنا ہے۔ڈپٹی کمشنرز کراچی نے شہر میں سیل کیے گئے روڈ سائڈ چائے خانوں اور ہوٹلوں کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ڈی سیل کردیا ہے۔ کراچی انتظامیہ نے 27 اکتوبر کو فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر قائم چائے خانوں اور ہوٹلوں کے خلاف کارروائی کر کے سیل کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250924-11-10 ماتلی(نمائندہ جسارت) تعلقہ ماتلی میں ہوٹل مالکان کی جانب سے کھانے پینے کی اشیا کے ناجائز نرخ وصول کرنے کا سلسلہ طویل عرصے سے جاری ہے، لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ آج تک کسی بھی ریونیو آفیسر، اسسٹنٹ کمشنر، مختارکار یا ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ عوامی شکایات کے مطابق ہوٹلز میں کھانے پینے کی تمام اشیا عام مارکیٹ کے نرخوں سے تین سے چار سو فیصد زیادہ قیمت پر فروخت کی جا رہی ہیں، مگر انتظامیہ کی بے حسی کے باعث یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔شہریوں نے بتایا کہ صرف 100 گرام وزنی روٹی 20 روپے میں بیچی جا رہی ہے جو کہ مقررہ سرکاری نرخ سے...
سوات سانحے کے بعد سیاحوں کی آمد میں شدید کمی کے باعث اپر سوات کے ہوٹل مالکان کو سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ اس سانحے کے بعد ان کے کاروبار کا تقریباً 70 فیصد متاثر ہوچکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ان کا کہنا ہے کہ سیاحت کے فروغ کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کیے جائیں اور بے جا پابندیاں لگانے سے گریز کیا جائے تاکہ مقامی معیشت کو تباہی سے بچایا جا سکے اور سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
سوات میں حالیہ سیلابی سانحے کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ رپورٹ کے مطابق بارشوں اور گلیشئیر پھٹنے کے الرٹ پہلے سے جاری کیے جا چکے تھے لیکن اس کے باوجود کئی ہوٹل مالکان نے دریائے سوات کے اندر چارپائیاں اور کرسیاں لگا کر سیاحوں کو بیٹھنے کی سہولت فراہم کی جو سانحے کا بڑا سبب بنی۔ متاثرہ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ تھی جس کے تحت ہوٹل مالکان کو دریا کے اندر کوئی ڈھانچہ بنانے سے منع کیا گیا تھا تاہم، کئی ہوٹل مالکان نے ان ہدایات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں غفلت برتی جس کے نتیجے میں...
محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز اور رہائشی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کیلئے “Hotel Eye” سافٹ ویئر پر رجسٹریشن کی آج 15 جون 2025 آخری تاریخ ہے۔ یہ اقدام دہشت گردی، جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور تمام ہوٹل مالکان http://hoteleye.punjab.gov.pk پر گھر بیٹھے آسانی سے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ آن لائن بکنگ پلیٹ فارمز جیسے Airbnb یا Booking.com سے بکنگ کروانے والوں کا ڈیٹا بھی رجسٹریشن میں شامل کیا جائے گا۔ رجسٹریشن نہ کروانے والے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز...
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون کو ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس مالکان نے کمرہ دینے سے انکار کردیا۔امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو واپس بھیجنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں، وہ گارڈن میں نوجوان کے فلیٹ کی عمارت سے نکل کر نرسری کے قریب گیسٹ ہاؤس پہنچ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس مالکان نے خاتون کو کمرہ دینے سے انکار کردیا، امریکی خاتون کو فلاحی ادارے کے حوالے کر دیا۔کیس کا پس منظر:۔خیال رہے کہ اونیجا اینڈریو رابنس نامی خاتون کو کراچی کے علاقے گارڈن کے رہائشی 19 سالہ ندال میمن سے محبت ہوگئی تھی۔یہ خاتون سوشل میڈیا پر محبت میں مبتلا ہوئی، 2 بچوں کی ماں امریکی خاتون 11...
