2025-06-25@05:00:38 GMT
تلاش کی گنتی: 4
«فالکن 9»:
اسپیس ایکس اور ایکسیئم اسپیس کی جانب سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے طے شدہ چوتھے نجی خلائی مشن ایکسیئم-4 کی روانگی ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ہے، یہ فیصلہ فالکن 9 راکٹ میں مائع آکسیجن کے اخراج کا پتا چلنے کے بعد کیا گیا۔ منگل کی شب اسپیس ایکس نے ایکس...
برطانوی ہاؤس آف کامنز میں وزیر برائے مشرق وسطیٰ ہامیش فالکنر نے غزہ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر اپنے اقدامات بند کرے۔ ہاؤس آف کامنز میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر غزہ میں ناقابل برداشت...
ٹیکساس میں سان انتونیو چڑیا گھر نے نئے مہمان کیآمد کی ایک تصویر شیئر کی ہےم جس میں ایک نوزائیدہ پگمی فالکن کو دیکھا جا سکتا ہے۔ چڑیا گھر کے اعلان کے مطابق نوزائیدہ پگمی فالکن کا وزن فقط اعشاریہ 23 اونس ہے۔ چڑیا گھر نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ: ’سب سے...
لاہور: وائلڈ لائف حکام نے ایک بڑی کارروائی کے دوران لاہور ایئرپورٹ سے نایاب اور قیمتی فالکن (باز) برآمد کر لیے۔ یہ کارروائی کسٹمز حکام کی اطلاع پر کی گئی، جس میں بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے قبضے سے تین نایاب فالکنز ضبط کیے گئے۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق غیرملکی...