2025-12-13@15:25:03 GMT
تلاش کی گنتی: 34925
«ٹی20»:
استحکام پاکستان پارٹی (IPP) نے نئے صوبوں کے قیام کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت پر اطمینان اور خیرمقدم کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان آئی پی پی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے صدر استحکام پاکستان پارٹی، عبدالعلیم خان کی تجویز کے ساتھ 12 نئے صوبوں کی حمایت کر کے قومی سوچ...
احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں آج ایک میثاقِ سیکیورٹی کی بھی ضرورت ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے میثاقِ جمہوریت کی توثیق کی تھی جبکہ ہمیں آج ایک میثاقِ سیکیورٹی کی بھی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اصل...
سٹی 42 : گوجرانوالہ میں شہری کو 12 سال قبل دورانِ ڈکیتی چھینے جانے والی موٹر سائیکل کا چالان آگیا ۔ 2013 میں عثمان الیاس نامی شہری کی اروپ کے علاقہ میں موٹر سائیکل ڈاکوؤں نے چھین لی تھی۔ سیف سٹی کے کیمروں نے باقاعدہ چوری شدہ موٹر سائیکل کی تصویر بھی جاری کر دی،...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچایا، اور سازش کے تحت نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ مزید پڑھیں: جنرل فیض حمید کو سزا، کیا عمران خان بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں ایک بار پھر پسِ پردہ سازشیں سرگرم ہو چکی ہیں اور بعض عناصر سابق وزیراعظم اور بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ وہی منصوبہ ہے جو ماضی میں مختلف شکلوں...
فرخ خان پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین کی مرکزی صدر مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت اور چوہدری سالک حسین کی مشاورت سے رکن قومی اسمبلی اور پارٹی کی سینئر رہنما مسز فرخ خان کو پاکستان مسلم...
اپنے بیان میں شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں امامبارگاہوں کی سکیورٹی کلوز کرنا قابل افسوس ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن کے امام بارگاہوں سے سکیورٹی کلوز کرنے پر تشویش...
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ہے اور وہ مستقبل میں مزید پاکستانی کھلاڑیوں کو لیگ میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ دبئی میں ایکسپرَیس سے گفتگو میں وائٹ نے بتایا کہ رواں سیزن میں فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ آئی...
آئی ایل ٹی ٹوئںٹی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ہے، مستقبل میں مزید پاکستانیوں کو لیگ میں کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ دبئی میں نمائندہ ’ایکسپریس‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ رواں سیزن میں فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ...
حکومت کی جانب سے ڈان میڈیا گروپ کے ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو سرکاری اشتہارات کی فراہمی بغیر کسی باضابطہ اعلان کے بند کیے جانے پر ملک کی مختلف میڈیا تنظیموں نے شدید مذمت کی ہے۔ یہ اقدام اس سے قبل روزنامہ ڈان کو سرکاری اشتہارات کی محدود فراہمی کے بعد سامنے آیا ہے۔...
شیخوپور ہ (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، جب گوجرانوالہ میں نوازشریف نے ان کے نام لیے تو ہمارے اپنے کمزور دل کے...
اپنے بیان میں پشتونخوا میپ کے نے متعدد افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے اقدامات کو نہ صرف سیاسی انتقام بلکہ آئینی، جمہوری، اسلامی، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے مترادف قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے انسداد دہشتگردی کے تحت فورتھ شیڈول کے متعدد افراد کا نام...
فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے بلوچستان کے علاقے آواران میں نمازِ جمعہ کے دوران مارٹر گولوں اور راکٹس سے معصوم بچوں کو نشانہ بنادیا۔ سویلین آبادی پر حملے میں 4 بچے زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی ہندوستانی ایجنڈے کے تحت بلوچ نسل کشی اور امن تباہ کرنے کی ایک کڑی...
فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے بلوچستان کے علاقے آواران میں نمازِ جمعہ کے دوران مارٹر گولوں اور راکٹس سے معصوم بچوں کو نشانہ بنادیا۔ سویلین آبادی پر حملے میں 4 بچے زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی ہندوستانی ایجنڈے کے تحت بلوچ نسل کشی اور امن تباہ کرنے کی ایک...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025ء کو منعقد ہوگی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر چیئرمین پی سی بی...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کی معاشی ٹیم کی محنت اور کاوشوں سے بدعنوانی میں نمایاں کمی آئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معیشت میں استحکام پائیدار ترقی کی جانب پیشرفت ہے، اصلاحاتی اقدامات سے معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری...
وزیرِاعظم کے پیوٹن سے ملاقات کے انتظار کی خبر غلط نکلی، آر ٹی انڈیا نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)آر ٹی انڈیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیرِاعظم شہباز شریف کے بارے میں ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے، جس میں دعویٰ...
آئی ایل ٹی 20:ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز دبئی، ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی سیزن 4 میں ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گلف جائنٹس کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 8 وکٹوں سے شکست دے...
نواز شریف نےملک برباد کرنےوالوں کے نام لیےتو ہمارے رہنما اسٹیج سے چھلانگیں مارکر دوڑ گئے، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، جب گوجرانوالہ میں نوازشریف نے ان کے نام لیے تو ہمارے اپنے کمزور دل کے لوگ اسٹیج سے چھلانگیں...
لاہور(نیو زڈیسک)پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور پیس اینڈ جسٹس نیٹ ورک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے جس کے تحت خواتین کے خلاف صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے ادارہ جاتی اشتراک کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ اور...
کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے لڑکے کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں پیش آیا تھا جہاں گزشتہ روز واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 12 سال کا فرحان جاں بحق ہوا تھا۔پولیس حکام کا کہنا...
اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طالبہ کو قتل کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد کردی۔ 22 سالہ طالبہ ایمان افروز کے قتل کے کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ ملزم فیروز نے صحت جرم سے انکار...
وادی تیراہ میں سہولیات کا فقدان ،سکیورٹی اور انتظامی چیلنجز نے ناقص گورننس کو بے نقاب کردیا،وادی تیراہ میں ابتر صورتحال صوبائی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی بدترین مثال ہے۔ آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ نے کہا کہ فتنہ الخوارج عدم استحکام کو فروغ اور منشیات کی سمگلنگ سے پیسہ وصول کرتےہیں، خیبرپختونخوا...
ویب ڈیسک : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض حمید بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے انچارج تھے، فیض حمید جب کور کمانڈر پشاور تھے اس وقت انہوں نے عمران خان کی سیاست کو تقویت پہنچائی، دھاندلی کے ذریعے فیض حمید کی نگرانی میں بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لایا...
پشاور فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی۔ تفتیشی حکام کے مطابق خودکش حملہ آوروں کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، ان خودکش حملہ آوروں نے پشاور میں چند دن تک قیام کیا تھا۔ اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ کے تیسرے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز کے خلاف 7-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میچ کے دوران پاکستان کے محمد سفیان خان نے دو جبکہ رانا وحید اشرف نے ایک گول کیا۔پاکستان کا اگلا میچ 15 دسمبر کو میزبان ارجنٹینا کے خلاف کھیلا جائے...
آر ٹی انڈیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیرِاعظم شہباز شریف کے بارے میں ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے “انتظار کر رہے تھے”۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ پوسٹ “واقعات کی...
ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ نے 98 فیصد کوائف کی ہڑتال مکمل کرلی ہے۔ 64 ہزار 596 میں سے 40 ہزار 839 آئمہ مساجد کے کوائف کی تصدیق ہو گئی ہے۔ سپیشل برانچ کی جانب سے بھی آئمہ مساجد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ سی ٹی ڈی نے...
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میجر جنرل فیص حمید بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے ہیڈ تھے، جن پر اور بھی الزامات کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ سیالکوٹ میں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے روپ میں 4...
فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف لانگ مارچ کے 2 کیسز کی سماعت میں آج اہم پیشرفت نہ ہوسکی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیسز پر سماعت کی تاہم بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث آج سماعت میں اہم پیشرفت نہ ہوسکی۔بانی پی ٹی...
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قرآن و سنۃ تحریک پاکستان نامی نئی سیاسی جماعت رجسٹر ہو گئی۔ قرآن و سنۃ تحریک پاکستان نامی نئی سیاسی جماعت کے چیئرمین ابتسام الہی زہیر ہیں۔ الیکشن کمیشن نے جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرلیے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن میں ستمبر میں بھی دو نئی سیاسی...
این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹینشز پر ہونیوالی ری پولنگ میں جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ عوام الناس کیجانب سے پشتونخوا میپ کی حمایت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن کی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے بلوچستان...
امریکی حکام کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر دباؤ بڑھانے کی حکمتِ عملی کے تحت اس ہفتے وینزویلا کے قریب ضبط کیے گئے تیل بردار سپر ٹینکر اسکِپر (Skipper) کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کی جانب روانہ ہو رہا ہے۔ ٹینکر ٹریکرز ڈاٹ کام کی جانب سے کیے گئے سیٹلائٹ...
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب پشاور فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی۔تفتیشی حکام کے مطابق خودکش حملہ آوروں کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، ان خودکش حملہ آوروں نے پشاور میں چند دن تک قیام کیا تھا۔اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عمان میں 60 لاکھ لیٹر غیرقانونی ڈیزل لے جانے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق، بحری جہاز نے پکڑے جانے کے خوف سے اپنا نیوی گیشن سسٹم بند کر دیا تھا، تاہم ایرانی فورسز نے ٹینکر...
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی پذیرائی مل گئی ہے۔ کاپ 30 کے بعد فوربز، بلوم برگ اور اب بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کے جدید ویسٹ مینجمنٹ ماڈل کو سراہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو جیل مینوئل کے مطابق حقوق سے محروم نہ رکھا جائے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئین سے کھلواڑ کرنے والے ہر فوجی، سیاستدان اور بیوروکریٹ کو کٹہرے میں لایا جائے، سول بیوروکریٹس، ججوں، فوجیوں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈمپرز اور ٹینکرز شہریوں کی جانوں کے دشمن بن گئے ہیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ ڈمپرز اور ٹینکرز کے باعث شہریوں کی اموات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، آئے دن ہونے والے ٹریفک...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مانگ بڑھنے لگی۔ انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ولی نے آئی پی ایل کی نسبت پی ایس ایل کی سیکیورٹی کو بہترین قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل کی آکشن کیسی ہوگی، یہ نہیں پتہ چلتا، کھلاڑیوں کے لیے پی...
ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز نے 3-7 سے شکست دے دی۔ پاکستان کے محمد سفیان خان نے 2 اور رانا وحید اشرف نے ایک گول کیا۔ واضح رہے کہ پرو ہاکی لیگ کے دو میچز میں بھی پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان اپنا...
صدر آصف زرداری نے گورنر پنجاب سرار سلیم کو ملاقات کے لیے بلاول ہاؤس لاہور بلالیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب اور دیگر پارٹی رہنما صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتِ حال اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین...
امریکی سیکیورٹی اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں مقیم تقریباً 2 ہزار افغان شہریوں کے مختلف دہشتگرد تنظیموں سے ممکنہ روابط سامنے آئے ہیں، جس کے بعد امریکی سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انکشاف نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جو...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ سال مارچ میں منعقد ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات پر سنجیدہ نوعیت کے اعتراضات اٹھائے تھے جن کا جائزہ لینے کے لیے پی ٹی آئی نے ایک کمیٹی قائم کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے...
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں، ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، میں خود پنجاب کی گلی گلی محلے محلے جائوں گا اور لوگوں کے مسائل حل...