2025-12-07@12:40:05 GMT
تلاش کی گنتی: 87803
«مہندی کے رنگ»:
سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورتی میں اضافے کیلیے کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔ عائزہ خان آجکل اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کی غرض سے موجود ہیں۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی فوٹی ویڈیو شیئرنگ...
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے پاکستان ہاؤس لندن میں پاکستانی بینکوں کے چیئرمینز اور سی ای اوز پر مشتمل وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ یہ وفد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عنایت حسین کی قیادت میں لندن اور مانچسٹر میں منعقدہ ’’پاکستان ریمیٹنس سمٹ 2025‘‘ میں شرکت...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کو جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں۔ جو بھی جیل رولز کی خلاف ورزی کرے گا اسے بانی پی...
اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے عالمی ادارہ برائے تحفظ قدرت (WWF) کے زیر اہتمام دریائے سندھ کی ڈولفن کے تحفظ کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور گلیشیئرز کا تیزی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فن لینڈ کے 108ویں یوم آزادی پر صدر فن لینڈ الیگزینڈر اسٹب کے نام پیغام میں کہا کہ حکومت پاکستان، عوام پاکستان اور اپنی جانب سے بھی، فن لینڈ کے عوام کو دلی مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ آزادی کے بعد سے...
لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی این ایچ اے کے اجلاس میں خیبر پختونخواہ اور شمالی علاقہ جات کے ذرائع مواصلات کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں شاہراہ قراقرم کے متبادل موٹروے کی طرز پر شاہراہ مانسہرہ، ناران، جھالکھنڈ، چلاس کے راستے...
کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کابینہ نے بینک آف بلوچستان کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلی سرفراز بگٹی نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سال تک بینک آف بلوچستان کو عملی جامہ پہنایا جائے۔وزیراعلی نے کہا کہ بلوچستان بینک کے انتظامی بورڈ کو 100 فیصد میرٹ پر قائم کیا جائے...
اسلام آباد (آئی این پی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔عدالت...
رومانیا میں تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے ایک نہایت حیران کن اور خوفناک ٹریفک حادثہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ایک مرسڈیز کار راؤنڈ اباؤٹ سے ٹکرا کر ہوا میں بلند ہوتی ہوئی دو گاڑیوں کے اوپر سے گزر گئی اور پھر زور دار آواز کے ساتھ سڑک پر...
معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم دورانِ زچگی انتقال کر گئیں، ان کی وفات نے سوشل میڈیا پر گہرے افسوس اور صدمے کی فضا پیدا کر دی ہے۔ ان کے انتقال کے بعد ان کے آخری وی لاگ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ پیاری مریم کے آخری وی لاگ کے مختلف کلپس سوشل...
سکھر: وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ آئی بی اے کے کانووکیشن میں شرکت میں بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد: وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری جیل خانہ جات اسٹاف ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دورا ن اہلکار کوشیلڈپیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی چیئرپرسن فرزانہ نائیک عالمی یوم رضاکارڈے کے موقع پر رضاکاروں کوشیلڈ پیش کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک ڈبلیو ڈبلیو ایف کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد ( اسٹاف رپورٹر ) آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ نے پاکستانی اشرافیہ کی کرپشن اور اقربا پروری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ پاکستان کی انتہائی دگرگوں معاشی حالت کے باوجود اشرافیہ کے اللے تللے جاری ہیں۔ جب تک پاکستان سودی قرضوں کی جکڑ بندی اور کرپشن سے آزاد نہیں ہوتا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں پانی کی بحرانی صورتحال ہے، خاص طورپر لطیف آبادکے مختلف یونٹوں، ایچ ڈی اے ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی، دامن کوہسار اور حیدرآباد میں کئی روز سے پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے شہریوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے پاکستان کے اندرونی حالات ٹھیک نہیں، معیشت بیٹھ گئی ہے۔ سب کو مل بیٹھ کر سیاسی بحران حل کرنے کی ضرورت ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بھارت کو ہم نے تگڑا جواب دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی اْن کا ہے اور فوج بھی اْن کی ہے، وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 61.8 ملین ڈالر کے 3 اہم منصوبوں پر دستخط کر دیے گئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارت اقتصادی امور ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کراچی،روہڑی سیکشن آف مین لائن-ون کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس غیرقانونی اور جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کے مترادف ہے، عمران خان پورے پاکستان کے لیڈر ہیں اور ان کی اہلیہ ایک غیرسیاسی اور باپردہ خاتون ہیں۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں بڑے پیمانے پر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سڑک کابڑا حصہ بیٹھ گیا۔ اس دوران لوگوں کی بڑی تعداد زندگی خطرے میں ڈال کر یہ منظر دیکھتی رہی۔ واقعے کی وڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ شہری خطرے سے بے پروا ہوکر سڑک کے قریب دھنسنے کا منظر...
کراچی: جسٹس کامران خان ملاخیل بلوچستان، جسٹس ظفراحمد راجپوت سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تعینات جبکہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے مستقل جج بن گئے۔ صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایک جج اور دوصوبائی ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی تقرری کے احکامات جاری کر دیے۔وزارت قانون و انصاف...
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا اہم حصہ ہے اور 6 دسمبر 1992 کا واقعہ آج بھی دکھ اور تشویش کا باعث ہے، انہوں نے اسے عدم برداشت اور مذہبی تعصب کی علامت قرار دیا۔ ترجمان نے کہا کہ مذہبی ورثے کا تحفظ عالمی برادری کی...
اسلام آباد:رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔ علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی ان کا ہے اور فوج بھی ان کی ہے، وہ صرف یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) پینٹاگان نے برطانیہ اور آسٹریلیا کے ساتھ سہ فریقی سیکورٹی معاہدے(اے یو کے یو ایس)کی توثیق کر دی ہے، جس کے تحت آسٹریلیا آئندہ 15 سال میں 3ورجینیا کلاس جوہری آبدوزیں حاصل کرے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے بتایا کہ 5ماہ طویل جائزہ مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیرِ دفاع رچرڈ مارلس ہفتے کے روز جاپان کے دورے میں اپنے جاپانی ہم منصب شنجیرو کوئزومی سے ملاقات کریں گے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر دفاع کے دفتر نے بتایا کہ ملاقات میں دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی جائے گی۔ آسٹریلوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈنبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرگ ائرپورٹ میں آئی ٹی سسٹم کی خرابی سے فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔ ائر پورٹ انتظامیہ کے مطابق پروازوں کی تاخیر اور شیڈول میں شدید خلل تاحال برقرار ہے۔ ہنگامی حالات کے پیش نظر متعدد پروازیں منسوخ بھی کر دی گئیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے...
آئی آئی چند ریگر روڈ نیشنل بینک ہیڈ آفس کے قریب عرصہ دراز سے سیوریج کانظام درہم برہم ہے جس کی وجہ سے ٹریفک روانی میں مشکلات کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
صوبائی وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کا ملائیشیا کے قونصل جنرل ہرمن ہردیناتا احمد، پروفیسر نازلی حسین وائس چانسلر،بشیر جان محمد کے ہمراہ کھارادر جنرل اسپتال میںبی ایم جے اسکول آف نرسنگ کے کانووکیشن موقع پرگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ این آئی سی وی ڈی کے نئے تعمیر ہونے والے ایمرجنسی بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کمشنر کراچی کی ہدایت پرصدر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کیاجارہاہے‘پولیس کی بھری نفری بھی موجود ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلشن معمار ، سرجانی ٹائون اور پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 5زخمی سمیت 8 ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں علاقوں سے گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، منشیات اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ پاک کالونی سے گرفتار ملزمان لیاری گینگ وار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)اعلی و ارفع مقصد پر وقف ادارے اور شخصیات قومی اثاثہ ہوتے ہیں۔ تعلیم اور صحت بنیادی ضرورت ہوتی ہے اور کسی بھی معاشرے کی زندگی اور کامیابی کی ضمانت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کھارادر جنرل ہسپتال اسکول آف نرسنگ کے پہلے کانووکیشن تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کے سوشل میڈیا اکائونٹس ہیک کرکے بھتہ طلب کرنے والا ملزم پکڑا گیا، ملزم نے خاتون سے 10 لاکھ بھتے کی رقم کا مطالبہ کیا تھا۔ کراچی میں گلشن معمار کے علاقے سے بھتہ خوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ایس آئی یو محمد عمران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سنیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ہر بڑی سڑک پر پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی، ووٹر چاہے جس کا بھی ہو، ہر علاقے میں بس چلائیں گے۔سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں اگلے ماہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت، فیصل ایدھی کے تعاون سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) میں 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی لاگت سے ایک میڈیکل ٹاور تعمیر کرے گی۔ اس رقم میں سے 1 کروڑ ڈالر...