2025-12-09@08:01:33 GMT
تلاش کی گنتی: 44635
«کیش ڈسکاؤنٹ»:
مقامی لوگوں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے ایک لاش نکال لی۔ تین دیگر افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سوات میں ایک مکان کی چھت گرنے سے چار افراد ملبے تلے دب گئے۔ چھت گرنے کا واقعہ مٹلتان کے گاؤں گورکن میں پیش آیا، مقامی...
آئی جی سندھ نے اس اقدام کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے اور سیکیورٹی اقدامات کو مؤثر بنانے کیلئے انتہائی ضروری قرار دیا ہے اور تمام متعلقہ افسران کو اس مراسلے کو فوری طور پر عملدرآمد کرنے کی ہدات کی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد سمیت سندھ بھر میں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں...
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 221 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں تین روز مسلسل کمی کے بعد جمعہ کے روز پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی اوپنر بلے باز فخر زمان کو لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فخر زمان کو ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل مقابلے میں کوڈ آف کنڈکٹ کے...
جرمنی میں کم از کم اجرت پر کام کرنے والوں کی تعداد 63 لاکھ تک پہنچ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا آپ جرمنی میں لاگو ان دلچسپ و عجیب قوانین سے واقف ہیں؟ جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق جرمن وفاقی شماریاتی دفتر کی جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا...
بھارت اور جنوبی افریقا کے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران بھارت کے ویٹرن بلے باز ویرات کوہلی کی’ ناگن ڈانس‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں بھارت کے ویرات کوہلی زبردست فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے دو سنچریاں جڑ چکے ہیں۔ رائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: دنیا بھر میں اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال نے ایک نئی علامت کو جنم دیا ہے جسے اسمارٹ فون پنکی کہا جا رہا ہے, یہ اُس وقت ہوتا ہے جب لوگ لمبے وقت تک موبائل کو ایک ہی ہاتھ سے پکڑتے ہیں، جس کی وجہ سے بِنصر (چوتھی انگلی) پر ہلکی سی...
سندھ ہائیکورٹ کا عمران خان کے کیسز کو عدالتی نظیر کے طور پر لینے سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز کراچی(سب نیوز)سندھ ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز کو عدالتی نظیر کے طور لینے سے انکار کردیا۔ٹھٹہ میں سیاسی شخصیت کے سکیورٹی گارڈ کے قتل کے مقدمے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں ایک غیر معمولی اور حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب شادی کی خوشیوں کو رس گلے کی کمی نے لڑائی میں بدل دیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق تقریب کے دوران پیش آنے والا یہ جھگڑا نہ صرف محفل کی فضا مکدر...
اسلام آباد: رواں مالی سال 2025-26ء کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں کاروں کی درآمدات میں 30.78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر 2025 کے دوران درآمدات کی مالیت 113...
جوا ایپ کیس میں حال ہی میں رہائی پانے والے ڈکی بھائی کے خاندانی دوست اور بزنس پارٹنر اقرا کنول اور اریب پرویز نے پہلی بار یوٹیوبر کی ذہنی اور نفسیاتی کیفیت پر بات کی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ’’عام لوگ حقیقت نہیں جانتے۔ ہم نے ڈکی اور عروب دونوں سے بات کی ہے۔...
ریاست نے ٹھوک بجا کر جواب دیدیا،پیر سے پاکستان کی ترقی کا سورج طلوع ہوگا، فیصل واوڈا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پیر سے پاکستان کی ترقی کا سورج طلوع ہوگا، دشمنوں کا منہ کالا ہوگا،ریاست نے جواب دے دیا، اب کوئی...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کابینہ نے بینک آف بلوچستان کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سال تک بینک آف بلوچستان کو عملی جامہ پہنایا جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان بینک کے انتظامی بورڈ کو 100 فیصد میرٹ پر قائم کیا جائے اور بینک...
اپنے ایک جاری بیان میں فلسطین کی مزاحمتی کمیٹی کا کہنا تھا کہ کسی بھی شخص یا گروہ کو اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ہماری قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مزاحمتی کمیٹی نے ایک بیان میں خبردار کیا کہ صیہونی...
سٹی 42: اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے برائے مالی سال 25-2024 کے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2025 ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 137 کے تحت تمام اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے ممبران کے لئے لازم ہے کہ وہ اپنے بشمول شریک...
’اب ایک انچ بھی کوئی چیز برداشت نہیں کی جائےگی‘، فیصل واوڈا کو فوجی ترجمان کی پریس کانفرنس کا خیرمقدم
سینیئر سیاستدان، سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگرچہ انہوں نے پہلے نرم لہجہ اپنایا تھا، مگر آج ریاست نے اپنا مؤقف پوری وضاحت کے ساتھ پیش کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پوزیشن کی تائید کی۔...
وفاق کی مشکلات دور کرنے کے لیے ٹیکس جمع کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو کا 18ویں ترمیم سے دستبردار ہونے سے انکار
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ وفاق کی مشکلات سمجھتا ہے، کچھ وزرا صوبے کے وسائل لینا چاہتے ہیں تاہم سندھ ٹیکس کلیکشن کرکے وفاق کی مشکلات دور کرسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانے کی کوشش کی جائے گی، فیصل کریم کنڈی...
لاہور: پنجاب میں پیرا فورس کی ہر کارروائی اب کیمرے میں ریکارڈ ہوگی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پیرا فورس کی کارکردگی، نگرانی اور اصلاحات پر مکمل بریفنگ دی گئی متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پیرا فورس کی کارکردگی اور شفافیت بڑھانے کے لئے جلد...
راولپنڈی میں ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے معاملے پر گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ اور ڈسچارج کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ سول جج صوفیہ ملک نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ دونوں ملزمان انیس عرف درانی اور جلیل عرف مٹھو کو جوڈیشل ریمانڈ پر...
پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہوا...
آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات کا موسم قریب آتے ہی سیاسی پنچھیوں نے اڑان بھرنا شروع کردی ہے، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی رہنما سردار میر اکبر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ سردار میر اکبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ شرقی باغ...
وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے ہم منصب داتو سری انور ابراہیم سے حالیہ سمندری طوفان سے پیدا ہونے والے سیلاب پر اظہارِ یکجہتی کے لیے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں ہر ممکن مدد کی پیشکش کی۔سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز کے مطابق مون سون بارشوں کے ساتھ دو ٹراپیکل طوفانی سسٹمز کے...
کراچی: پنجاب کابینہ نے شک کی بنیاد پر گرفتاری و حراست کا اختیار صوبائی کمیٹی برائے امن و امان کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کابینہ نے کابینہ کے اختیارات سب کیببٹ کمیٹی برائے امن وامان کو منتقل کردیے، متعلقہ کمیٹی اب کابینہ کی منظوری کے بغیر کیس نمٹا سکے گی۔ متعلقہ...
نیویارک ٹائمز نے پینٹاگون کی میڈیا پر پابندیوں کی نئی پالیسی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: سینئر صحافی اور انسانی حقوق کے علمبردار حسین نقی کو ’احفاظ الرحمن ایوارڈ برائے آزادی صحافت‘ مل گیا اخبار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ پالیسی آئین کے خلاف ہے اور عدالت سے اس کے نفاذ...
خاتون خالی بس میں ڈرائیورکی ہوس کا شکار بن گئی،ملزم گرفتار حجرہ شاہ مقیم (نیوزڈیسک) قصبہ ملگدا چوک میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں بس ڈرائیور نے مبینہ طور پر تنہائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب...
ویب ڈیسک :پنجاب کابینہ نے شک کی بنیاد پر گرفتاری و حراست کا اختیار صوبائی کمیٹی برائے امن و امان کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کابینہ نے کابینہ کے اختیارات سب کیببٹ کمیٹی برائے امن وامان کو منتقل کردیے، متعلقہ کمیٹی اب کابینہ کی منظوری کے بغیر کیس نمٹا سکے گی۔پبلک آرڈر...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 4ہزار 191ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت...
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچے ابراہیم کی ہلاکت پر میئر کراچی و دیگر کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر ایس ایچ او گلشن اقبال کو نوٹس جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی کی عدالت...
اسلام آباد: گیارہویں این ایف سی اجلاس میں وسائل کی تقسیم پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق نے مالی مطالبات کے بجائے صوبوں سے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں جس پر سندھ نے تفصیلات دینے سے انکار کردیا، صوبوں کے فنڈز میں کٹوتی کی بات نہیں ہوئی مگر ایف بی آر...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولز کے طلبا کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور روبوٹس کی تعلیم دینے کیلئےجدید لیبز قائم کرنا شروع کردیں۔ لاہور کے سرکاری اسکولز کے طلبا اب صرف نصابی کتب کی تعلیم ہی حاصل نہیں کررہے بلکہ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کی دنیا میں داخل ہوچکے ہیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے کئی برسوں سے تعطل کا شکار 104 اضافی فیملی سوئٹس اور سرونٹ کوارٹرز کے تعمیراتی منصوبے کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو منصوبے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ میں بتایا گیا...
پاکستان میں انڈس ڈولفن کے تحفظ کے لیے نئی قومی حکمتِ عملی کی تیاری جاری ہے جس میں ڈبلیو ڈبلیو ایف سمیت وفاقی و صوبائی محکمے، تحقیقی ماہرین، ماحولیات کے کارکن اور مقامی کمیونٹیز شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجوزہ پانچ سالہ ایکشن پلان کا مقصد اس نایاب میٹھے پانی کی ڈولفن کے تحفظ، اس...
حکومت نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنےکا فیصلہ کرلیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مختلف فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں پروٹیکٹر کے اجرا کے نظام کو فول پروف بنانے اور مسافروں کی سہولت کے لیے امیگریشن سسٹم...
وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تاریخی تعیناتی پر گرمجوشی سے مبارک باد دیتے ہوئے ان کی عسکری خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا...
بلوچستان کابینہ نے بینک آف بلوچستان کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سال تک بینک آف بلوچستان کو عملی جامہ پہنایا جائے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان بینک کے انتظامی بورڈ کو 100 فیصد میرٹ پر قائم کیا جائے اور بینک کو ہر طرح...
-- فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی اور جج کو کام سے روکنے کی اسامہ ریاض کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ناصر...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحریری جواب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ 21 ہزار 647 پاکستانی شہری دنیا بھر کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔...
شاہراہ قراقرم کے متبادل مانسہرہ، ناران، جھالکھنڈ، چلاس موٹروے جیسی شاہراہوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ مانسہرہ سے چین کے بارڈر تک نئی چار رویہ شاہراہ این 15کی تعمیر...
خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد کے باعث دہشت گردی کے علاوہ دیگر مسائل بھی سر اٹھانے لگے ہیں۔ غیر قانونی افغان باشندوں کی موجودگی کے باعث صوبے میں وسائل پر بوجھ بڑھ گیا ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا براہِ راست بوجھ صوبہ کے...
پنجاب کے ضلع جہلم کے نواحی گاؤں پرانا کوٹھا میں چند ہفتے قبل پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے نے علاقے کو سوگوار کر دیا، جہاں خاندانی تنازع اور مبینہ طور پر سوشل میڈیا دوستی کے نتیجے میں پیش آنے والی ہلاکتوں نے 7 افراد کی جان لے لی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں...
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں تین روز مسلسل کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 221ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی اور جج کو کام سے روکنے کی درخواست خارج کردی۔ درخواست گزار اسامہ...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3000 روپے اضافے کے بعد 444,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2572 روپے اضافے...
پی ٹی آئی کے متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ایک من گھڑت اور گمراہ کن خبر بڑے پیمانے پر شیئر کرنا شروع کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکی کانگریس کے 44 ڈیموکریٹس نے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو کو خط لکھ کر پاکستانی سینئر حکام پر فوری پابندیاں عائد...
افغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی تک سرحد بند رہیگی: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے اپنا واضح مؤقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک افغان حکومت اس بات کی ٹھوس ضمانت نہیں دیتی کہ دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی مکمل طور پر روکی جائے گی، تب تک سرحد نہیں کھولی جائے گی۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ...
فلسطینی صدر کا چینی صدر کی جانب سے فلسطین کے لیے نئی امداد کے اعلان پر شکریہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز بیجنگ:فلسطین کے صدر محمود عباس نے چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے فلسطین کو 10 کروڑ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرنے کے اعلان پر دلی تشکر اور...