2025-12-07@23:20:36 GMT
تلاش کی گنتی: 108414
«دھمکی آمیز»:
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی اور جج کو کام سے روکنے کی درخواست خارج کردی۔ درخواست گزار اسامہ...
ایک بیان میں سابق گورنر سندھ نے کہا کہ ملک میں استحکام آئے گا اور اینٹی اسٹیٹ اور پاکستان کو میلی نگاہ سے دیکھنے والے اب سمجھ جائیں گے کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ہے اور ہمارے سپاہ سالار کے ہوتے ہوئے دشمن نیست و نابود ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق گورنر سندھ و سربراہ میری...
آئرلینڈ میں سیکیورٹی اداروں نے اس وقت ہنگامی الرٹ جاری کیا جب آئرش بحریہ نے ڈبلن کے شمال مشرق میں، ایئرپورٹ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے فلائٹ روٹ کے قریب پانچ مشکوک ڈرونز کو پرواز کرتے دیکھا۔ رپورٹس کے مطابق ڈرونز اسی مقام تک پہنچے جہاں سے صدر زیلنسکی کے...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3000 روپے اضافے کے بعد 444,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2572 روپے اضافے...
سوات(نیوز ڈیسک) سوات میں ایک مکان کی چھت گرنے سے چار افراد ملبے تلے دب گئے۔ چھت گرنے کا واقعہ مٹلتان کے گاؤں گورکن میں پیش آیا، مقامی لوگوں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے ایک لاش نکال لی۔ تین دیگر افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس پر جاری اپنے بیان میں فوجی قیادت کو اعلیٰ عسکری اعزازات ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے کرم اور فضل سے جن فاتحین نے قوم اور ملک کو تاریخ ساز فتح سے نوازا، آج پوری قوم ان کی خدمات کا اعتراف کر...
پی ٹی آئی کے متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ایک من گھڑت اور گمراہ کن خبر بڑے پیمانے پر شیئر کرنا شروع کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکی کانگریس کے 44 ڈیموکریٹس نے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو کو خط لکھ کر پاکستانی سینئر حکام پر فوری پابندیاں عائد...
ویب ڈیسک : سندھ حکومت کی جانب سے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت اب سندھ کے سرکاری محکموں میں ملازمتیں ملیں گی۔ سندھ حکومت نے ملازمتوں سےمتعلق منظوری دے دی ہے، سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ جس کے مطابق 10برس بعدسرکاری ملازمتوں کےدروازےکھلیں...
یوکرینی صدر زیلنسکی ڈرون حملے میں نشانہ بننے سےبال بال بچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز آئرلینڈ میں سکیورٹی اداروں نے اس وقت ہنگامی الرٹ جاری کیا جب آئرش بحریہ نے ڈبلن کے شمال مشرق میں، ایئرپورٹ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے فلائٹ روٹ کے قریب...
فائل فوٹو آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ بھتہ خوری سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے یونٹ سی آئی اے کی کارروائیوں سے کیسز نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پولیس بھتا خوری کے واقعات میں ترجیحی بنیاد...
---فائل فوٹو کراچی کی 26 سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے گزشتہ روز کراچی کی 26 سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کی ہے، پہلے ان سڑکوں کی تعداد 20 تھی جسے اب 26 کر دیا گیا ہے۔اِن سڑکوں میں شارع فیصل، آئی آئی چندریگر...
---فائل فوٹو شہرِ قائد کراچی میں وائرل انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔کراچی کے اسپتالوں میں وائرل انفیکشنز سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچوں میں نزلہ اور کھانسی شدت اختیار کرنے سے نمونیا کی شکل اختیار کر رہا ہے۔دوسری جانب سندھ کے متعدد شہروں میں ڈینگی کے وار...
افغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی تک سرحد بند رہیگی: پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے اپنا واضح مؤقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک افغان حکومت اس بات کی ٹھوس ضمانت نہیں دیتی کہ دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی مکمل طور پر روکی جائے گی، تب تک سرحد نہیں کھولی جائے گی۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ...
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، جس میں اراکین نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔سلمان اکرم راجا...
فلسطینی صدر کا چینی صدر کی جانب سے فلسطین کے لیے نئی امداد کے اعلان پر شکریہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز بیجنگ:فلسطین کے صدر محمود عباس نے چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے فلسطین کو 10 کروڑ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرنے کے اعلان پر دلی تشکر اور...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، جس میں اراکین نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجا کے خلاف تحریک پیش کی گئی۔ اراکین نے رائے دی کہ سلمان اکرم راجا غیر سیاسی شخص...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواحکومت نے 9 مئی کے مزید مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اس حوالے سے محکمہ قانون خیبرپختونخوا نے 57 کیسز ختم کرنے کی سفارشات صوبائی کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد پی ٹی آئی اراکین...
---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ درختوں کی کٹائی کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، یہ ایسے نہیں چل سکتا، تصاویر موجود ہیں جس میں درخت کٹے نظر آتے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے متعلقہ محکموں سے پیش رفت رپورٹس...
---فائل فوٹوز فیصل آباد میں ہیلمٹ کی پابندی سخت ہونے کے بعد سے موٹر سائیکل سواروں کی مشکلات میں اضافہ جبکہ ہیلمٹ فروشوں کی چاندی ہو گئی ہے۔ایک طرف دو ہزار کا چالان ہے تو دوسری جانب دکانداروں نے بھی موقع غنیمت جان کر ہیلمٹ کے منہ مانگے دام طلب کرنا شروع کر دیے ہیں۔چند...
فائل فوٹو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں ملزمان کی عبوری ضمانت میں 16جنوری تک توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پر علیمہ خان، عظمیٰ خان، اسد عمر، مسرت چیمہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رہنما صابر قائمخانی نے سابق کرکٹر معین خان کے انتقال کی جھوٹی خبر پر ایوان میں مغفرت کی دعا کی درخواست کر دی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران دیگر اراکین نے صابر قائمخانی کو روک دیا اور اسپیکر نے واضح کیا کہ معین خان کے انتقال کی خبر...
کراچی: شہر قائد میں کھلے مین ہول میں بچی کے گرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ منگھوپیر تھانے کے علاقے گرم چشمہ یونین کمیٹی نمبر2 میں نجی اسکول کی پہلی جماعت کی طالبہ اچانک کھلے مین ہول میں گر گئی، جائے وقوعہ سے گزرنے والے ایک شہری نے بچی کو بروقت کھلے مین...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دوبارہ تقرری پر اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر؛ خالد نواز چیمہ کا قوم کے نام مبارکباد پیغام
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دوبارہ تقرری پر اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر؛ خالد نواز چیمہ کا قوم کے نام مبارکباد پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ )اوورسیز پاکستانیز گلوبل فاؤنڈیشن سعودی عرب کے صدر خالد نواز چیمہ نے پوری قوم کے نام مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ...
اپنے جاری بیان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدبّر، پروفیشنل اور اصولی قیادت نے پاکستان کو ایک مضبوط، باوقار اور عالمی سطح پر بااثر اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر ابھارنے میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان کے پہلے چیف...
محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد...
مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست کے لیے عابد شیر علی کو اپنا امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ہونے والے اجلاس میں متفقہ طور پر...
آئرلینڈ میں حکام سے باضابطہ طور پر مائیکروسافٹ کے خلاف اسرائیلی فوج کے لیے غیر قانونی طور پر ڈیٹا پروسیسنگ کے الزامات کے تحت تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔ یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن میں یہ درخواست انسانی حقوق کے گروپ آئرش کونسل فار سول لبرٹیز نے دائر کی۔ یہ بھی پڑھیں:مائیکروسافٹ کا کلاؤڈ...
کشمیری عوام گزشتہ تین دہائیوں سے جاری مسلح تصادم اور سیاسی دباؤ کے اثرات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اگرچہ اس تنازع کی جڑیں بعض محققین کے نزدیک برصغیر کی تقسیم سے پہلے کی تاریخ میں ملتی ہیں، موجودہ بحران نے 1990 کی دہائی سے علاقے کی ساخت اور روزمرہ زندگی کو بنیادی طور پر...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں بچوں کی جبری مشقت کے مکمل خاتمے کے لیے ایک پندرہ رکنی سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی کی چیئرپرسن سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ہوں گی جبکہ سابق رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا شریک چیئرمین...
سیاستدان عموماً اپنے فیصلوں اور قیادت کی بدولت مشہور ہوتے ہیں لیکن کچھ رہنما اپنی نجی دولت کی وجہ سے بھی خبروں کی سرخیوں میں آ جاتے ہیں۔ دنیا میں ایسے رہنما موجود ہیں جن کی دولت اربوں ڈالر میں تخمینہ کی جاتی ہے اور جن کے اثاثے بعض اوقات کئی ممالک کی معیشت سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکہ نے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ممالک کی تعداد 19 سے بڑھا کر 30 سے زائد کرنے کی تیاری کر لی ہے۔امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نوم نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کسی ملک کا نام لیے بغیر بتایا کہ صدر ٹرمپ اس وقت...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع نے یہ نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا۔ گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دیتے ہوئے فیلڈ مارشل...
دونوں افراد پاکستان میں مطلوب ہیں انہیں فوری طور پر ہمارے حوالے کیا جائے محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات،پاک برطانیہ تعلقات پرتبادلہ خیال پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ دونوں افراد پاکستان میں انتہائی مطلوب ہیں انہیں فوری طور پر...
وزیر اعلیٰ پختونخوا کیخلاف عدالت میں حاضر نہ ہونے پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع مینا آفریدی اور ڈاکٹر امجدبھی شامل ، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سماعت کی خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف عدالت میں حاضر نہ ہونے پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔صوبائی...
خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد کے باعث دہشت گردی کے علاوہ دیگر مسائل بھی سر اٹھانے لگے ہیں۔ غیر قانونی افغان باشندوں کی موجودگی کے باعث صوبے میں وسائل پر بوجھ بڑھ گیا ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا براہِ راست بوجھ صوبہ کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری کا ریکارڈ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کیس 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے،...
انسپکٹر ارم خانم نے پاور لفٹنگ میں اوّل پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا سی پی او آفس آمد پر پرتپاک استقبال،سی پی اوخالد ہمدانی کی حوصلہ افزائی اور شاباش راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بھارتی حریف کو شکست دے کر بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ارم...
بسم اللہ لاہوتی پان شاپ کی پانچ برانچ قائم، دھڑلے سے گٹکا ماوا کی فروخت جاری مقامی پولیس ہر ہفتے ٹائم پر خرچہ پکڑ کے خاموش، فی دکان ہفتہ طے، مصدقہ ذرائع (رپورٹ ایم جے کے) تھانہ پاکستان بازار’ بسم اللہ لاہوتی پان شاپ نے کرائم ریکارڈ توڑ دیا، بسم اللہ لاہوتی پان شاپ کی...
اپنے بیان میں حریت رہنما کی اہلیہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بننے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی تقرری کو پاکستان اور کشمیر کیلئے خوش آئند قرار دے دیا۔ اسلام ٹائمز۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف...
خریداری نظام پر کمیشن نیٹ ورک کا کنٹرول ،بجٹ کا بڑا حصہ غیر ضروری دوروں پر خرچ اسپتال کا بجٹ اربوں روپے ہونے کے باوجود دوائیں دستیاب نہ ہونے پر سنگین سوالات کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی این آئی سی وی ڈی میں دوائیوں کی شدید قلت سنگین صورت اختیار کر گئی ہے ۔ غریب مریض...
عبری نیوز رپورٹ کے مطابق یہ خرابی ہائی وولٹیج ریلوے بجلی رسانی کے نظام میں نقص کے باعث پیدا ہوئی، جس نے کئی گھنٹوں تک ٹرین سروسز میں تاخیر یا تعطل پیدا کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ صہیونی حکومت کے نیوز ادارے آئی 24 نیوز نے مقبوضہ علاقوں میں واقع دان نامی علاقے میں ٹرینوں کی آمدورفت...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی مہنگائی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ غریب آدمی کے لیے گھریلو چولہا جلانا بھی ایک مشکل ترین امتحان بن گیا ہے ۔ بجلی اور گیس کی مسلسل لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے ، اور جب یہ دونوں دستیاب نہیں ہوتیں تو عوام ایل پی جی...
افتخار گیلانی سال 1983 کا موسم گرما تھا۔ جموں و کشمیر میں ا سمبلی انتخابات کا بگل بج چکا تھا۔ میں اپنے آبائی قصبہ سوپور میں اسکول سے گھر کی طرف لوٹ رہا تھا کہ قصبہ کے مرکز یعنی مین چوک کے نزدیک اقبال پارک میں ایک جلسے سے ایک حضر ت کوخطاب کرتے ہوئے...
---فائل فوٹو میجر محمد اکرم شہید نشانِ حیدر کی 54ویں برسی کے موقع پر مسلح افواج اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔میجر محمد اکرم شہید نے1971ء میں ہلی سیکٹر میں ایک کمپنی کی قیادت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔19 مئی 1971ء کو میجر محمد...
فائل فوٹو سوشل میڈیا پر سابق کرکٹر معین خان کے انتقال کی جعلی خبروں پر سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما صابر قائمخانی نے مغفرت کی دعا کی درخواست کر ڈالی۔ایوان میں موجود ارکان نے فوری طور پر انہیں روکتے ہوئے بتایا کہ کرکٹر معین خان کے انتقال کی...
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین، امریکہ میں مقیم معروف کشمیری راہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ بیس کیمپ کی حکومت کا بنیادی مقصد...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری کا ریکارڈ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے طلب کر...
ایف ائی اے کی بڑی کاروائی ، سی ڈی اے کے56 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج،؟ ایف آئی آر و تفصیلات سب نیوز پر
ایف ائی اے کی بڑی کاروائی ، سی ڈی اے کے56 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج،؟ ایف آئی آر و تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز ایف ائی اے کی بڑی کاروائی ،، سی ڈی اے کے56 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج،؟ ایف آئی آر و تفصیلات سب نیوز...