2025-11-12@09:34:59 GMT
تلاش کی گنتی: 80690
«ا ذربائیجان کے وزیر خارجہ»:
بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ممبئی میں واقع اپنے گھر میں اچانک چکر آنے کے بعد بے ہوش ہوگئے جس کے بعد اہل خانہ نے انہیں فوری طور پر طبی امداد کے...
سٹی42: لیسکو میں میٹرز کے بعد دیگر میٹریل کی قلت شدت اختیار کر گئی، کمپنی کے پاس میٹرز کے بعد ٹرانسفارمرز کی کمی پیدا ہو گئی ہے۔ خاص طور پر 100 کے وی اے اور 50 کے وی اے ٹرانسفارمرز کا اسٹاک ختم ہو چکا ہے۔ کمپنی نے صارفین کو ہدایت دی ہے کہ...
بھارتی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے منگل کی شام جاری ہونے والے ایگزٹ پولز کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی اور جنتا دل یونائیٹڈ کی قیادت میں قائم نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کو واضح برتری حاصل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ جے ڈی یو اور بی جے پی کیمپ میں ایگزٹ پول نتائج...
سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال کی طویل علالت کے باعث لندن میں مقیم رہنے کے بعد 21 اکتوبر 2023 کو لندن سے واپس پاکستان پہنچے تھے، کہا یہ جا رہا تھا کہ نواز شریف اب پاکستان کے چوتھے وزیراعظم بننے کے لیے پاکستان آئے ہیں۔ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کو واضح اکثریت...
سٹی42:بس سٹاپس پر ٹک شاپس اور سہولیات کے پراجیکٹ "ایمپاور ہر" میں اہم پیشرفت، اب تک 10 ٹک شاپس مستحق خواتین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ منصوبے کے تحت ٹھوکر نیاز بیگ، لبرٹی، ڈونگی گراؤنڈ، حسین چوک، برکت مارکیٹ، کریم مارکیٹ، شوکت خانم، ٹاؤن شپ، وفاقی کالونی اور جناح ہسپتال بس سٹاپس پر...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کے خلاف شروع کی گئی ثالثی کارروائی کے سلسلے میں ثالثی عدالت کے حالیہ فیصلے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے نے معاہدے کی عمومی تشریحات سے متعلق 8 اگست 2025 کو جاری کئے گئے عدالتی ایوارڈ کے بعض پہلوؤں پر...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے متنازع اور مودی نواز اینکر ارنب گوسوامی ایک بار پھر کشمیری مسلمانوں اور سیاسی رہنماؤں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے پر تنقید کی زد میں آ گئے۔ ریپبلک ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک پروگرام کے دوران ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں پر سنگین الزامات عائد کیے اور...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مودی سرکار کے خلاف ایک بار پھر بھارت کے عوام خود ہی اٹھ کھڑے ہوئے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی شہریوں نے دہلی دھماکے سے متعلق فالس فلیگ آپریشن کے شبہات ظاہر کرتے ہوئے مودی حکومت کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کر دیا۔ بھارتی شہریوں نے ٹوئٹر (ایکس) اور دیگر پلیٹ فارمز پر...
وینزویلا نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے فوجی کارروائی کی گئی تو وہ زمینی، ہوائی اور بحری فورسز کے ساتھ ساتھ پولیس اور شہری اسکواڈز کو بھی وسیع پیمانے پر بارڈر پر تعینات کرے گا۔ وینزویلا کے دفاعی وزیر ولادیمیر پادرینو نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ یہ...
—فائل فوٹو اسلام آباد کچہری دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی میتیں ورثاء کے سپرد کردی گئیں۔ذرائع پمز کے مطابق میتیں پوسٹ مارٹم اور ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کو دی گئی ہیں۔ترجمان پمز کے مطابق اسلام آباد کچہری دھماکے کے 13 زخمی زیرِ علاج ہیں جن میں سے ایک کی...
رواں سال تھائی لینڈ میں مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی روما ریاض نے اپنی رنگت پر ہونے والی تنقید کا خوبصورت اور پُرعزم انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری جلد اسی رنگ کی ہے جس کی پاکستان کی مٹی ہے۔ روما ریاض نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر...
لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی کی شدت ایک بار پھر خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ بین الاقوامی ادارے آئی کیو ائیر کے مطابق لاہور کا مجموعی اے کیو آئی 318 ریکارڈ کیا گیا، جب کہ بعض...
سوات: مٹہ کے علاقے شکردرہ میں سڑک کے کنارے بم دھماکے سے اے این پی رہنما ممتاز علی کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکا اے این پی کے سابق امیدوار پی کے 9 ممتاز علی خان کے گارڑی کے قریب ہوا۔ ممتاز خان...
پشاور: دہشت گردی کی نئی لہر کے باعث آئی جی پولیس نے خیبر پختونخوا میں حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پولیس ذوالفقار حمید نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے دہشت گردی کی نئی لہر کے باعث سیکیورٹی کا ازسرنو...
وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی ڈیوٹیوں کے دوران بڑے سیکورٹی لیپس کا انکشاف ہوا ہے جب کہ وفاقی پولیس کے آپریشن ڈویژن کے متعدد اہلکار غیر ملکی وی وی آئی پی وفود اور کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے۔ ڈیوٹی پوائنٹس سے اہلکاروں کی غیر موجودگی سیکیورٹی صورتحال میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے شہری سہولتوں کی فراہمی اور پائیدار ترقی کے لیے نہایت اہم ہیں، اور عوام کے تعاون سے ان منصوبوں کے ثمرات جلد نظر آئیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کے فور منصوبہ حکومتِ سندھ...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی طاہر نے والد کو گردے کے کینسر کی تشخیص ہونے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ علی طاہر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے انتہائی پریشان کن لمحے کے بارے میں بات کی۔...
سٹی42:کیمیکل انجینئرنگ کے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی انتقال کر گئے۔ مرحوم کا انتقال ڈینگی بخار کے باعث ہوا۔ ڈاکٹر محمد علی کی نماز جنازہ آج بعد از عصر چار بجے جوگنگ ٹریک، پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں ادا کی جائے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ترکیے نے جارجیا میں پیش آنے والے فوجی طیارے کے حادثے میں تمام 20 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ترک وزیرِ دفاع کے مطابق جارجیا میں گر کر تباہ ہونے والے سی 130 فوجی کارگو طیارے میں سوار تمام اہلکار جاں بحق ہو گئے۔وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ طیارہ آذربائیجان سے...
اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے 65 ہزار سے زائد آئمہ کرام کو 25 ہزار ماہانہ وظائف کی ادائیگی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ صوبائی وزیر اوقاف چودھری شافع حسین نے کہا کہ اوقاف آرگنائزیشن سے بجٹ کے مقررہ اہداف کا حصول لائق تحسین ہے۔ انہوں نے داتا دربار آئی ہسپتال کے ڈاکٹروں، طبی عملے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل: افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلام آباد خودکش دھماکے اور وانا میں کیڈٹ کالج پر حملے کی سخت مذمت کی ہے۔افغان وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد اور وانا میں ہونے والے یہ دہشت گرد حملے انتہائی افسوسناک ہیں، ان واقعات میں بے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے سی 130 طیارے کے المناک حادثے پر ترکیہ کے عوام کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے تعزیتی بیان میں کہا کہ ہم اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے خاندانوں کے ساتھ اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، مشکل کی اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیئول: جنوبی کوریا میں سیاسی بحران نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے، جہاں سابق وزیراعظم ہوانگ کیو آہن اور نیشنل انٹیلیجنس سروس کے سابق سربراہ چو تے یونگ کو مارشل لاء میں معاونت اور بغاوت پر اکسانے کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔حکام کے مطابق دونوں شخصیات کو بدھ کی...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ پاکستان دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کو نظرانداز نہیں کرے گا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-2-7 خیرپور (جسارت نیوز) میونسپل کمیٹی خیرپور کی جانب سے دکانوں کا کرایہ 18 فیصد اضافہ کو تاجر برادری نے مسترد کردیا سکھر میونسپل کارپوریشن کی طرح ہر تین سال بعد 10 فیصد اضافہ مقرر کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق خیرپور کی تاجر برادری نے میونسپل کمیٹی خیرپور کی جانب سے دکانوں...
ویب ڈیسک: پنجاب میں کم لاگت اور معیاری ہاؤسنگ منصوبے میں اہم پیش رفت ،ایم ڈی پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن عمر فاروق علوی نے منصوبے کی تازہ پیش رفت سے متعلق تفصیلات فراہم کیں۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق کمرشل ایریاز کے مؤثر استعمال کے لیے حتمی پلان کی تیاری جاری ہے تاکہ دستیاب...
قیصر کھوکھر: محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کے خصوصی ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کر دیئےگئے ہیں. وزیراعلیٰ ڈائیلائسزپروگرام کیلئے54کروڑروپےجاری کئےگئے،وزیراعلیٰ ٹرانسپلانٹ پروگرام کیلئے22کروڑروپےجاری کئےگئے،چلڈرن ہارٹ سرجری کیلئے20کروڑروپےجاری کردیئےگئے۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے مذکورہ بجٹ جاری کر دیا۔
صبح سویرے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے بہاولپور میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 605 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق ملتان کی فضا میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 515، فیصل آباد میں 396، گوجرانوالہ...
سندھ بھر میں دفعہ 144 کے تحت 5 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں 12 دسمبر تک دفعہ 144 میں توسیع کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سے زائد افراد کے ایک جگہ پر...
ترجمان کے مطابق 3 فیصد جاب کوٹہ میں افراد باہم معذوری کی تمام کیٹگریز کو مساوی نمائندگی دی گئی ہے۔ محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب نے نابینا افراد سمیت تمام معذور افراد کیلئے علیٰحدہ جاب کوٹہ بھی نوٹیفائی کر دیا ہے۔ مزید برآں، تمام محکموں کو معذوری کوٹے پر فوری عملدرآمد کیلئے مراسلہ جاری کر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جی الیون کچہری میں منگل کے روز ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے سات افراد کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ پمز اسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا، جن میں وکیل زبیر...
—فائل فوٹو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی جانب سے ترکیہ کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ترکیہ کے سی ون 30 کارگو طیارے کے جارجیا آذربائیجان سرحد کے قریب افسوسناک حادثے پر دکھ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے بھائی وزیرِ خارجہ حکان فیدان اور...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبے شہری سہولت اور مستقبل کی پائیدار ترقی کیلئے اہم ہوں گے، عوام تعاون کریں، بہت جلد ترقیاتی منصوبوں کے نتائج محسوس کریں گے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ کے فور منصوبہ عوام سےکیا گیا وہ وعدہ ہے جس...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف بھی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے اور27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔واضح رہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کی آج قومی اسمبلی سے منظوری کا امکان ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت...
خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی میزبان ہوں گے۔ پی ٹی آئی پارلیمانی وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو امن جرگے میں شرکت کی دعوت، صوبے کے امن، ترقی و خوش حالی کے لیے متحد ہوکر...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں 80 سینئیر عہدیداروں کے یکا یک ملک گیر تقرر و تبادلوں سے بھونچال آگیا۔کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت بڑے ٹیکس سینٹرز ،کسٹم فارمیشنز کے ڈائریکٹر جنرل اور کلیکٹر کمشنرز ممبر تبدیل کر دیے گئے۔ہر نوٹیفکیشن کے تحت بی ایس 19، 20 اور 21 کے...
محمد یاسین ملک نے گزشتہ روز تہاڑ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوتے ہوئے کہا کہ جب سے این آئی اے نے ان کی سزائے موت کی درخواست عدالت میں دائر کی ہے وہ مسلسل نفسیاتی اذیت سے گزر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے اپنے نظربند...
پنجاب کے مختلف شہروں میں آلودگی کے ڈیرے برقرار ہیں، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا ایئر کوالٹی انڈیکس 455 تک جا پہنچا، لاہور کے علاقے راوی روڈ کا اے کیو آئی 855، پنجاب یونیورسٹی کے اطراف، 742، ماڈل ٹاؤن 682 اور...
پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر مقدمہ کے ضمن میں ثالثی عدالت اور غیر جانب دار ماہر کے فیصلوں کا خیر مقدم کیا ہے جس کے مطابق بھارت کی غیر حاضری کے باوجود ویانا میں کارروائی طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگی۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کے...
حکومت کل تک وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی خواہشمند، ججز بھی حلف اٹھائیں گے، 27 ویں ترمیم آج شام تک منظور کرانے کا عزم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور اس پر صدر مملکت کے دستخط کے فوراً بعد حکومت جمعرات کو وفاقی آئینی عدالت کا قیام چاہتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ترمیم پر قومی اسمبلی میں بحث بدھ کو (آج) دوبارہ شروع ہوگی، جس میں حکومت...
ستائیسویں آئینی ترمیم کی آج منظوری کا امکان؛ حکومت وفاقی آئینی عدالت کے جلد قیام کی خواہاں WhatsAppFacebookTwitter 0 12 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ستائیسویں آئینی ترمیم کی آج قومی اسمبلی سے منظوری کا امکان ہے جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت وفاقی آئینی عدالت کے جلد...