2025-12-02@09:47:49 GMT
تلاش کی گنتی: 6534
«لاہور ریجن»:
لاہور (نامہ نگار) سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں جبکہ سرکاری ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جارہی ہے۔گزشتہ روز سی ایم سکواڈ کی گاڑی، ایڈوائزر ٹو سی ایم اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کی ای چالان نادہندہ گاڑیوں کو...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے شوہر کی رہائی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو پھانسی سے بچانے کے لئے چند دن رہ گئے۔ انہیں کسی قسم کی دوائی نہیںدی جا رہی۔ حریت رہنما یاسین ملک نے کہا...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور میں سجنے والی پہلی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے تھائی باکسر جکراوت کو ہرا کر اعزاز کا دفاع کر لیا۔ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کی فائٹ 12راؤنڈز تک جاری رہی۔ امپائر نے محمد وسیم...
لاہور: لاہور میں وردی کا رعب، سوشل میڈیا کی شہرت اور یوٹیوبرز کی شرارتیں اس وقت ایک خطرناک مرکب بن گئیں جب مشہور یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں باوردی پولیس اہلکار اس کے پرینک شو کا حصہ بنتے نظر آئے۔ یوٹیوبر نے اپنے دوستوں پر سنسنی خیز پرینک کرنے...
لاہور: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے تھائی باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔ لاہور میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے آخری روز محمد وسیم نے تھائی باکسر کے خلاف بارہ راؤنڈز تک شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مخالف باکسر پر حاوی...
لاہور میں چار روز تک جاری رہنے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی، جس میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کامیابی کے ساتھ اپنا ٹائٹل برقرار رکھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھی اس موقع پر باکسرز کے دلچسپ مقابلے دیکھے۔ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 21 فائٹس ہوئیں اور...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خوشی ہے پاکستان اپنی عظمت دوبارہ حاصل کررہا ہے، جانتی ہوں کامیابی حاصل کرنے کیلئے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے ہمیں، آگے بڑھتے رہنا ہے۔ فائٹ فار گلوری چیمپئن شپ کے آخری روز تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ...
فلم ’نیلوفر‘ جس میں فواد خان اور ماہرہ خان نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، 28 نومبر 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ یہ فلم 2020 میں بننے شروع ہوئی تھی لیکن کئی تاخیر کے بعد اب ناظرین کے سامنے آئی ہے۔ فواد اور ماہرہ ایک دہائی بعد رومانوی کہانی میں دوبارہ...
لاہور میں جاری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا مستقبل انتہائی روشن ہے اور وہ دن دور نہیں جب یہاں سے بھی محمد علی اور مائیک ٹائسن جیسا عالمی چیمپئن سامنے آئے گا۔ جناح اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہونے والی چیمپئن...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کہا ہےکہ جج کو اسٹریس لینا نہیں اسٹریس دینا چاہیے۔ لاہور جوڈیشل اکیڈمی میں عدالتی فیصلوں کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال کے موضوع پر تقریب ہوئی جس سے جسٹس جواد حسن نے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے سب سے مشکل...
ملاوی کرکٹ ٹیم کا کپتان سمیع سہیل ٹریننگ کے لیے لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچ گیا۔ لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق بیٹنگ آل راؤنڈر سمیع سہیل قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں تکنیکی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، سمیع سہیل اپنی پاور ہِٹنگ کو بہتر اور باؤلنگ اسپیڈ کو بڑھانے کے خواہشمند ہیں۔...
60سال پرانے ٹریفک ایکٹ میں بڑی اصلاحات : ون وے خلاف ورزی 30روز میں ختم کی جائے ‘ ٹریفک پولیس کو آخری چانس نہتری نہ ہوئی تو نیا دیپارٹمنٹ بنے گا : مریم نواز
لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت بڑھتے ٹریفک مسائل پر اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ٹریفک کے جدید نظام کی منصوبہ بندی، روڈ سیفٹی اور نظم و نسق پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ہیلمٹ، چھتوں پر سواریاں بٹھانے اور دیگرخلاف ورزیوں پر چالان کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کے دوران ناصر باغ میں درختوں کی کٹائی کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ممبر جوڈیشل کمیشن کو ناصر باغ کا دورہ کر کے رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ لاہو ر ہائیکورٹ کے جسٹس...
لاہور: ( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سفر محفوظ اور آسان بنانے کے لیے پنجاب میں ٹریفک مینجمنٹ میں 60 سال بعد پہلی بار 20 بڑے اصلاحی اقدامات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ٹریفک کے جدید نظام کی منصوبہ بندی، روڈ سیفٹی اور نظم و نسق پر تفصیلی...
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے ٹریفک حادثے میں طالبعلم اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ لاہور سے پولیس کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے طالبعلم اور گارڈ جاں بحق جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کے مطابق رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی نے 7 اکتوبر کو چیف ٹریفک آفیسر لاہور کو خط لکھا، چیف ٹریفک آفیسر لاہور کو یوٹرن بند...
طاہر جمیل: وزیراعلیٰ پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے فیز 2 پر کام تیزی سے جاری ہے، جس کا مقصد شہر کی بنیادی سہولیات کو بہتر بنانا اور شہریوں کے معیار زندگی میں اضافہ کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن پر لاہور کی گلیوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے،راوی زون یو سی 1...
لاہور میں پولیس نے ایسے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو گھر والوں کی غیر موجودگی میں گھروں کا صفایا کر رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاؤن پولیس نے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ٹریس کیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ ملزمان مختلف علاقوں میں گھروں...
اسموگ تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ناصر باغ میں درختوں کی کٹائی پر رپورٹ طلب کر لی۔ دوران سماعت ممبر جوڈیشل کمیشن نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ناصر باغ میں درخت کاٹے جارہے ہیں، اس پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ...
پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین میں 20 بڑی اصلاحات متعارف کر دی گئیں، جن کے بعد صوبے میں ٹریفک مینجمنٹ کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں ٹریفک کے جدید نظام، روڈ سیفٹی اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلے کیے...
عرفان ملک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ کا طویل دورہ کیا اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے فیصلہ کیا کہ ایئرپورٹ پر تعینات افسران کی کارکردگی مسلسل مانیٹر کی جائے گی۔ اس کے لیے امیگریشن کاؤنٹرز پر افسران کی...
لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ تدارک کیس میں جامعہ پنجاب کی انسپیکشن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جامعہ پنجاب کی انسپیکشن کرنے اور دھواں چھوڑنے والی اسکول بسوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ناصر باغ، درختوں کی ٹرانسپلانٹیشن، پارکنگ پراجیکٹس اور دیگر ماحولیاتی امور پر سخت سوالات بھی اٹھائے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سفر محفوظ اور آسان بنانے کے لیے پنجاب میں ٹریفک مینجمنٹ میں 60 سال بعد پہلی بار 20 بڑے اصلاحی اقدامات کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ٹریفک کے جدید نظام کی منصوبہ بندی، روڈ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سموگ تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ناصر باغ میں درختوں کی کٹائی پر رپورٹ طلب کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت ممبر جوڈیشل کمیشن نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ناصر باغ میں درخت کاٹے جارہے ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
—فائل فوٹوز لاہور کی میٹرو بس میں خواتین کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچنے والی 2 برقعہ پوش خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہر بانو نقوی کے مطابق متاثرہ خاتون کی نشاندہی پر ملزم خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں...
لاہور: لاہور میں گلوری فار فائٹ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں۔ ورلڈ چیمپئن محمد وسیم کے بھائی محمد وقاص نے اپنی پہلی انٹرنیشنل فائٹ جیت کر پاکستانی پرچم بلند کردیا۔ محمد وسیم ڈبلیو بی اے سپر بینتھم ٹائٹل کا دفاع ہفتے کو کریں گے۔ لاہور گریژن میں گلوری فار فائٹ...
لاہور: پولیس نے بالیاں نوچنے والی دو برقعہ پوش خواتین کو اتفاق میٹرک اسٹیشن سے گرفتار کرلیا۔ لاہور پولیس نے بتایا کہ ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن شفقت سرور نے اتفاق میٹرک اسٹیشن سے خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے بتایا کہ خواتین ملزمان میٹرو...
لاہور: پاکستان ریلوے نے ٹرین آپریشن میں نیا جدید واکی ٹاکی سیٹ متعارف کروا دیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے کے پرانے واکی ٹاکی سیٹ کے ساتھ مختلف ٹرین عملہ رابطہ مشکلات کا شکار رہتا تھا۔ ریلوے کے نئے جدید واکی ٹاکی سیٹ کے ذریعے لاہور، کراچی اور پشاور تک باآسانی رابطہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے لاہور اور بہاولپور سے کمسن بچیوں کاوالدہ سمیت اغواکے معاملے میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اسلام آباد طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاہور اور بہاولپور سے کمسن بچیوں کاوالدہ سمیت اغوا کے معاملے پر جسٹس محسن کیانی نے...
لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کے تحت سزا پانے والے سلمان مرتضیٰ کی تین سالہ قید کی سزا معطل کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض اس کی ضمانت منظور کر دی۔ دو رکنی بینچ جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس سردار علی اکبر ڈوگر نے سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کی،...
لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کے تحت سزا پانے والے مجرم سلمان مرتضیٰ کی 3 سال قید کی سزا معطل کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض اس کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس سردار علی اکبر ڈوگر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سزا معطلی کی درخواست پر...
لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کے تحت سزا یافتہ سلمان مرتضیٰ کی 3 سال قید کی سزا معطل کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس سردار علی اکبر ڈوگر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سزا معطلی کی درخواست پر...
پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا بدستور آلودہ ہے،لاہورآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں 422 ریکارڈ، لاہور 202 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق لاہور 389 اے کیو آئی...
حکومت پنجاب نے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں چوتھی ترمیم کی منظوری دے کر لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کے تحت مختلف خلاف ورزیوں پر ایف آئی آر درج کی جا سکے گی اور ڈرائیونگ لائسنس بھی معطل ہو سکتا ہے۔ سی ٹی او...
لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں چوتھی ترمیم کرکے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانے بڑھانے کی تجویز منظور کر لی گئی جس کے تحت مختلف وائلیشنز پر مقدمات کا اندراج بھی ہوگا۔ سی ٹی او کے حکم پر ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے نئے جرمانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا کہ ہے ای چالان سے ٹریفک کے نظام میں نمایاں بہتری آئی ہے کراچی میں سوا ارب روپے مالیت کے 400 جدید سگنلز کی ضرورت ہے، وژن ہے2030 تک شہر میں کوئی ٹریفک پولیس اہلکار شاہراہوں پر ڈیوٹی نہ دے بلکہ سارا...
لاہور: سابق رکن پنجاب اسمبلی اور سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور مہندر پال سنگھ نے بھارتی خاتون سربجیت کور، جس نے گزشتہ دنوں پاکستان آکر اسلام قبول کیا اور مقامی شہری ناصر سے نکاح کر لیا تھا ان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔...
لاہور:(نیوز ڈیسک)پاکستان ریلوے نے لگژری سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں واضح کمی کردی۔ترجمان پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کا لگژری سفر اب کرایوں میں واضح کمی کے ساتھ ہوگا کیونکہ لگژری سیلون کے کرایے کم کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہری اب وزیر ریلوے...
لاہور میں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا میلہ سج گیا، 38 غیر ملکی باکسرز سمیت 6 پاکستان باکسرز بھی ایکشن میں ہوں گے، محمد وسیم اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ مہمان کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا، سکیورٹی سمیت تمام انتظامات بہت زبردست ہیں۔ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن ...