2025-11-14@09:10:11 GMT
تلاش کی گنتی: 31431
«کمانڈر نیشنل اسٹرٹیجک کمانڈ»:
پاکستان ہاکی ٹیم نے تین میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 2-8 سے شکست دے دی۔ ڈھاکا میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں رسائی کے لیے پاکستان اور بنگلادیش کے مابین کھیلی جانے والی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے احمد ندیم اور افراز نے...
سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تعریفی قرارداد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں سری لنکن ٹیم اور ان کی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون کیا ہے، جس کے لیے ان...
ابو ظہبی ٹی 10نے سپر فین مقابلہ شروع کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 November, 2025 سب نیوز ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ 2025 ابو ظہبی ٹی 10نے اپنے انتہائی متوقع سپر فین مقابلے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مقابلے کا مقصد کرکٹ کے شائقین...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری دھماکے کے بعد فیلڈ مارشل نے سری لنکا کے سیکرٹری دفاع سے بات کی جب کہ سری لنکن بورڈ نے دورہ جاری یا نہ رکھنے کا فیصلہ اپنے کھلاڑیوں پر چھوڑ دیا تھا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے...
سٹی 42 : نائب وزیراعظم و وزیراخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ منحرف ہونےکے حوالے سے کلاز کلیئر ہے، پارٹی لائن کے خلاف ووٹ دینا انحراف ہے مگر ضمیر کے مطابق ووٹ شمار ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینیٹ اجلاس کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ رکن کو معلوم ہوتا ہے کہ...
پاکستان ریلویز نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے تمام ٹرین سروسز کو معطل کر رکھا ہے، جس کے باعث کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس کی سروس پانچویں روز بھی بند رہی۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ سروس 13 نومبر تک بحال نہیں ہوگی۔ ذرائع کے...
سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم میں قومی اسمبلی کی جانب سے کی گئی مزید 8 ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔ ترامیم کے حق میں 64 جبکہ مخالفت میں 4 ارکان نے ووٹ دیا۔ سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیم کا نیا متن سینیٹ میں منظوری کے...
سٹی42ؒ: لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق شہر بھر میں سرچ اینڈ سویپ آپریشن جاری ہے جبکہ ناکہ جات سے گزرنے والی گاڑیوں اور مشکوک افراد کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔ علی الصبح ناکہ شیرا کوٹ پر کارروائی کے دوران 10 مشتبہ...
اسلام آباد ٹیم میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ذریعے کئی نئے کھلاڑی سامنے آئے،کرکٹ کوچ محمد نعیم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کرکٹ کی دنیا میں ایک جانا پہچانا نام محمد نعیم المعروف انضی جنہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز جونیئر ورلڈ کپ انڈر-19 سے کیا،وہ بابراعظم، حارث رؤف،...
کراچی میں جرائم کی روک تھام کے لیے نصب سیف سٹی سسٹم کے آلات بھی چوروں کے نشانے پر آگئے۔ ڈی جی سیف سٹی پروجیکٹ آصف اعجاز شیخ کے مطابق بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب کیمروں کے لیے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن بکس چوری کرلیا گیا، جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔...
کراچی: کراچی میں جرائم کی روک تھام کے لیے نصب سیف سٹی سسٹم کے آلات بھی چوروں کے نشانے پر آگئے۔ ڈی جی سیف سٹی پروجیکٹ آصف اعجاز شیخ کے مطابق بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب کیمروں کے لیے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن بکس چوری کرلیا گیا، جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا فیلڈ مارشل نے سری لنکن کھلاڑیوں کوسکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نےسینٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئےکہا فیلڈ مارشل نے کھلاڑیوں کوسکیورٹی کی یقین دہانی کرائی،سری لنکن صدر نےرابطہ کیا،جس پر ہم نے کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کےحوالے سے یقین دلایا۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی منصوبے کا ایک اہم ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ باکس سیف سٹی کیمروں کو بجلی اور نیٹ ورک کی سہولت فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے، اور اس کی چوری کی واردات 6 نومبر کو پیش آئی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251113-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حکومت بلوچستان کو کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے فول پروف سیکورٹی انتظامات کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان...
کراچی میں بلاول ہاؤس کےقریب سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈسٹری بیوشن باکس سیف سٹی کیمروں کو بہتر سروس فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے جس کی چوری ہونے کی واردات 6 نومبر کو ہوئی تاہم اس حوالے سے تاحال کچھ پتا نہیں چل سکاہے۔...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ میں سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی تعریفی قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سری لنکن ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی تعریفی قرارداد سینیٹ میں پیش کی گئی،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرار داد پیش کی،سینیٹ...
کراچی: شہر کے کاروباری مراکز لائٹ ہاؤس میں لُنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کئی پتھارے جل کر خاکستر ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کپڑوں کے متعدد پتھاروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ آگ لائٹ ہاؤس...
پنجاب کے کالجز کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام سرکاری و نجی کالجز کو سخت سیکیورٹی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق کالجز میں صرف ایک مرکزی دروازے سے داخلے کی اجازت...
کیڈٹ کالج وانا پرحملہ کرنے والے ماسٹر مائنڈ اور اس کے سہولت کاروں کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد افغان شہری تھے اور حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ حملےکو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حتمی حکم خارجی نور...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمروں کا ایک اہم ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مقامی ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق مذکورہ ڈسٹری بیوشن باکس 6 نومبر کو غائب ہوا تاہم ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود پولیس تاحال اس منفرد چوری کا...
اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس کے ساتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی نے اجلاس میں شرکت کی، جبکہ ڈی آئی جی سکیورٹی اور اے آئی...
26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم نے واضح کر دیا کہ پی پی اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کا کردار ادا کر رہی ہے: حافظ نعیم
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کے بعد یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے کہ پیپلزپارٹی دراصل اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے محمدی گراؤنڈ کے افتتاح کے موقع پر...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیف اللہ ابڑو کا استعفیٰ جب میرے پاس آئے گا تو میں انہیں بلا لوں گا، ہو سکتا ہے میں انہوں منا لوں کہ وہ استعفیٰ نہ دیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور...
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کیڈٹ کالج وانا حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری تھے۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ حملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حتمی حکم خارجی نور ولی محسود نے دیا، دہشت گرد پوری کارروائی کے دوران افغانستان سے ملنے والی ہدایات پر...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی اورسری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی، محسن نقوی نے سری لنکن ٹیم ممبران کے تمام تحفظات دور کیے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن نقوی نے سری لنکن...
کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمروں کا ایک اہم ڈسٹری بیوشن باکس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مذکورہ ڈسٹری بیوشن باکس 6 نومبر کو غائب ہوا تاہم ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود پولیس تاحال اس منفرد چوری کا سراغ نہیں لگا سکی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق...
’بھارتی ہاتھ سے انکار نہیں‘، سری لنکن ٹیم کے واپس جانے کے عندیہ کے پیچھے آئی پی ایل کا کیا کردار ہے؟
پاکستان میں جاری سیریز کے دوران اس وقت غیر یقینی کی فضا پیدا ہوئی جب اطلاعات سامنے آئیں کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے حالیہ سیکیورٹی خدشات کے باعث ابتدائی طور پر وطن واپسی پر غور کیا ہے۔ تاہم بعدازاں ٹیم مینجمنٹ اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کی مشاورت کے بعد یہ فیصلہ واپس لے...
پنجاب حکومت نے کالجز میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے حکم پر محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو کالجز میں حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکاری مراسلے کے مطابق کالجز میں درج ذیل اقدامات کیے جائیں گے: کالجز میں داخلے کے لیے ایک مرکزی...
کیڈٹ کالج وانا حملے کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے جب کہ تمام دہشتگرد افغان شہری تھے۔ سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حتمی حکم خارجی نورولی محسود نے دیا، دہشت گرد پوری کارروائی کے دوران افغانستان سے ملنے والی ہدایات پر عمل پیرا...
لاہور کے علاقے سندر میں سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کی شناخت ایس ایچ او سندر انسپکٹر اسد اقبال ہے۔ کانسٹیبل غیر لائسنسی اسلحہ سے فائرنگ کرتا رہا۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ اہلکار سے...
سری لنکا کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر کمار سنگاکارا نے پاکستان میں کرکٹ سیریز کھیلنے کے حق میں بیان دے کر بھارتیوں کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ سیکیورٹی معاملات میں کچھ کھلاڑیوں کی جانب سے دورہ ملتوی کیے جانے کی درخواست پر رد عمل میں سنگاکارا کا کہنا تھا کہ کچھ...
اسلام آباد دھماکے اور تحریکِ لبیک پاکستانکے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کے تناظر میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا کے بیرونی داخلی راستوں کو بلٹ پروف مواد سے مزید محفوظ بنایا جا رہا ہے، جبکہ گھر کے...
وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی نے سینیٹ میں چینی کی مقررہ سرکاری قیمت سے زائد فروخت کے حوالے سے قانونی کارروائی کی تفصیلات پیش کی ہیں۔ سرکاری تحریری جواب کے مطابق: پنجاب: مقررہ قیمت کی خلاف ورزی پر 489 مقدمات درج کیے گئے اور 3,595 افراد گرفتار ہوئے۔ خلاف ورزی کرنے والوں سے 4 ارب 95...
کوئٹہ: پاکستان ریلویز نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے تمام ٹرین سروسز کو معطل کر رکھا ہے، جس کے باعث کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس کی سروس پانچویں روز بھی بند رہی۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ سروس 13 نومبر تک بحال نہیں...
زمبابوے کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کیلیے پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشلز نے زمبابوے ٹیم کا استقبال کیا۔ زمبابوے کی ٹیم کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ زمبابوے ٹیم آج مکمل آرام کرکے کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔یاد رہے...
کراچی کے علاقے کلفٹن میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس مبینہ طور پر چوری ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والا ڈسٹری بیوشن باکس سیف سٹی کیمروں کو بہتر سروس فراہم کرنے میں مدد کرتا تھا۔ ان کا کہنا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعث اعزاز ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ‘سری...
سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت اور راشد لطیف نے سری لنکن ٹیم کے دورۂ پاکستان جاری رکھنے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سکندر بخت نےنجی ٹی وی سے گفتگو میں پاک سری لنکا سیریز میں گڑبڑ کی کوشش میں بھارت کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ انہوں نے راولپنڈی کے عوام...
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔ زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، سہہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے، جہاں وہ آج مکمل آرام کرے گی تاکہ سیریز سے قبل کھلاڑی اپنی فٹنس بحال رکھ سکیں۔تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 18 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، جس میں پاکستان، سری...
ویب ڈیسک : وفاقی دارالحکومت میں قائم ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس میں سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جہاں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز جسٹس اعظم خان، جسٹس انعام امین منہاس اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزز، ہائیکورٹ بارکے صدر واجد گیلانی...
کراچی (نیوزڈیسک) بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی پروجیکٹ کے کیمروں کیلئے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن باکس چوری کر لیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی پروجیکٹ آصف اعجاز شیخ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب سیف سٹی کیمروں سے منسلک ڈی بی باکس چوری ہوا ہے جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے بقیہ دو میچوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا کہ سیریز کے بقیہ میچز اب 14 اور 16 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم...