2025-11-12@13:12:41 GMT
تلاش کی گنتی: 157
«نیچے ا گری»:
بھارت کے شہر پونا میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جب ایک گاڑی پارکنگ کے دوران پہلی منزل سے نیچے گر گئی۔ یہ واقعہ ایک سی سی ٹی وی ویڈیو میں ریکارڈ ہو گیا جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی پیچھے کی طرف کھسکنے...
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پولیو سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر پارلیمانی سیکریٹری نیلسن عظیم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پولیو کیسز کی شرح نیچے آ رہی ہے، دسمبر میں پولیو کے 16 کیسز تھے اس ماہ کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے امین الحق نے کہا کہ...
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا ہے کہ حماس اسرائیل جنگ کے بعد عمارتوں کے ملبے تلے 10 ہزار سے زائد لاشیں موجود ہوسکتی ہیں۔ غزہ میں 15 مہینوں تک جاری رہنے والی جنگ میں 47 ہزار فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، تاہم شدید بمباری کی وجہ سے عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہزاروں لاشوں...
واشنگٹن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20 جنوری ۔2025 )امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید سردی کے باعث منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری روایتی طورپر کھلے آسمان کے نیچے نہیں ہوگی بلکہ موسم کی شدت کے پیش نظرکمیٹی نے حلف برداری کی تقریب کو ہال میں منتقل کردیا ہے جس کے بعد...
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے آپ کے چہرے کو بوڑھا اور تھکا ہوا ظاہر کر سکتا ہے۔ اس کی عمومی وجہ تھکان کو خیال کیا جاتا ہے۔ تاہم، بڑھتی عمر، جینیات، آنکھوں کی تھکان، اینیمیا، پانی کی کمی، سورج میں زیادہ وقت گزارنا اور طرزِ زندگی کے دیگر عوامل بھی اس کا سبب ہوسکتے ہیں۔...
کنری(جسارت نیوز) نبی سر تھر میں بلاک ون میں زیر تعمیر ڈیم پر تھر کول کو پانی پہچانے کے حوالے سے بچھائے جانے والی پائپ لائن پر کام کے دوران پائپ کے نیچے دب کر کراچی کا رہائشی 44 سالہ منصور احمد شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے...
کرک کے علاقے امبیری کلہ چوک پر اندوہناک ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ حادثہ انڈس ہائی وے پر ایک 22 وہیلر ٹرالر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، جس نے کئی گاڑیوں کو کچل دیا اور ایک مسافر بس کو اپنے نیچے دبا دیا۔ ڈپٹی کمشنر...
