2025-12-07@19:55:38 GMT
تلاش کی گنتی: 42817
«نئے انتخابات»:
ذرائع کے مطابق سکھبیر سنگھ بادل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں اپنے دعوے کے حق میں ایک آڈیو کلپ بھی جاری کیا ہے ۔جس میں مبینہ طور پر پٹیالہ کے ایس ایس پی ورون شرما اور دیگر پولیس افسران کو اپوزیشن کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روکنے کی حکمت عملی پر...
اسلام(نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں مذاکرات سے متعلق دفتر خارجہ نے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر انداربی کے مطابق سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات سے متعلق میڈیا رپورٹس دیکھیں، ان مذاکرات سے متعلق ہمیں کچھ علم نہیں ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بذریعہ افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر سے بات کا فیصلہ کیا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ میں اس مذاکراتی کمیٹی میں شامل تھا،...
فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں مذاکرات سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔ہفتہ وار بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات سے متعلق میڈیا رپورٹس کا علم ہے، میرے پاس اس حوالے سے کوئی نئی معلومات نہیں، ترک صدر نے دو...
فائل فوٹو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں ملزمان کی عبوری ضمانت میں 16جنوری تک توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پر علیمہ خان، عظمیٰ خان، اسد عمر، مسرت چیمہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد...
جعلی دستاویزات پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے خلاف شکنجہ سخت کردیا گیا۔ پروٹیکٹر کے اجرا کے نظام کو فول پروف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، وفاقی وزرا نے 7 روز میں حتمی سفارشات...
آئرلینڈ میں حکام سے باضابطہ طور پر مائیکروسافٹ کے خلاف اسرائیلی فوج کے لیے غیر قانونی طور پر ڈیٹا پروسیسنگ کے الزامات کے تحت تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔ یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن میں یہ درخواست انسانی حقوق کے گروپ آئرش کونسل فار سول لبرٹیز نے دائر کی۔ یہ بھی پڑھیں:مائیکروسافٹ کا کلاؤڈ...
کشمیری عوام گزشتہ تین دہائیوں سے جاری مسلح تصادم اور سیاسی دباؤ کے اثرات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اگرچہ اس تنازع کی جڑیں بعض محققین کے نزدیک برصغیر کی تقسیم سے پہلے کی تاریخ میں ملتی ہیں، موجودہ بحران نے 1990 کی دہائی سے علاقے کی ساخت اور روزمرہ زندگی کو بنیادی طور پر...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں بچوں کی جبری مشقت کے مکمل خاتمے کے لیے ایک پندرہ رکنی سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی کی چیئرپرسن سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ہوں گی جبکہ سابق رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا شریک چیئرمین...
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں جعلی دستاویزات پر بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے 58 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان پر سی ڈی اے میں جعلی تعلیمی اسناد اور جعلی سرٹیفکیٹ پر نوکریاں لینے کا الزام ہے۔ ملزمان نے جعلی...
اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں مذاکرات سے متعلق دفتر خارجہ نے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات سے متعلق میڈیا رپورٹس دیکھیں، ان مذاکرات سے متعلق ہمیں کچھ علم نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں مذاکرات سے متعلق دفتر خارجہ نے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات سے متعلق میڈیا رپورٹس دیکھیں، ان مذاکرات سے متعلق ہمیں کچھ علم نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ...
محمد آصف اختیارات کی تقسیم جدید جمہوری طرزِ حکمرانی کا بنیادی ستون ہے ۔ اس نظریے کے مطابق ریاست کی تینوں شاخیں مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ ایک دوسرے سے الگ مگر باہمی ہم آہنگی کے ساتھ کام کرتی ہیں تاکہ طاقت کا ارتکاز کسی ایک ادارے کے ہاتھ میں نہ ہونے پائے اور شہریوں کے...
وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم سے سمندری طوفان اور سیلاب سے ہوئے نقصانات پر اظہار یکجہتی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹیلیفون پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے رابطہ کیا اور حالیہ سمندری طوفان اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار یکجہتی کیا۔ مزید پڑھیں: ملائیشیا میں 16 سال سے کم عمر بچے سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے وزیراعظم نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی...
ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے جعلی ویزوں کے دھندے میں ملوث مافیا کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چودھری سالک حسین کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں جعلی دستاویزات پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے خلاف شکنجہ سخت...
پشاور: پشاور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ڈی جی ایکسائز سمیت 8 اہلکاروں کی تتنخواہ بند کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت میں سات دسمبر 2024 سے منشیات کا ایک مقدمہ زیر سماعت...
امریکی ایوانِ نمائندگان کے 44 ڈیموکریٹک اراکین نے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ کر پاکستان میں ’جبر کی بڑھتی ہوئی مہم اور انسانی حقوق کے بگڑتے ہوئے بحران‘ کے باعث سینیئر پاکستانی حکام پر فوری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کےمطابق اس کوشش کی قیادت ڈیموکریٹک...
ویب ڈیسک: پشاور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ڈی جی ایکسائز سمیت 8 اہلکاروں کی تتنخواہ بند کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت میں سات دسمبر 2024 سے منشیات کا ایک مقدمہ زیر سماعت ہے...
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نےصحافیوں پر مقدمات اور این اے 129 کے ضمنی الیکشن کے دوران 2 صحافیوں کے خلاف مقدمے پر تشویش کا اظہار کیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےعلیمہ خان نے کہا کہ جیسے وکلا اپنے حقوق کے لیے آواز...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جمعرات کو 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچے، جو ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تقریباً 8 دہائیوں پر محیط مضبوط شراکت داری کو اجاگر کرتا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر کریملن کے سربراہ نئی دہلی میں ہونے والی بھارت۔روس سالانہ سربراہ ملاقات کے 23 ویں اجلاس میں...
سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ نے دیوانی مقدمات میں کورٹس فیس میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد بار کونسل سمیت دیگر بار کونسلز کو نوٹس جاری کیے اور اٹارنی جنرل اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت دی۔ جسٹس شاہد وحید کی...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز نیا عہدہ ہے اس کے لیے درکار تیاریوں کی وجہ سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نئی تعیناتی میں تاخیر ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان تعلقات ذات نہیں بلکہ اصول پر مبنی ہیں۔ایک انٹر ویو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ایئرچیف مارشل ظہیر احمد سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت دفاع نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن صدر مملکت...
سری لنکن فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لاسنتھارو دریگو نے پاکستان کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لاسنتھارو دریگو کی پاکستان کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے ٹیم کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے بیرون ملک مقیم کالعدم تنظیموں کے سربراہان، اہم کمانڈرز اور 300 سے زائد دہشتگرد عناصر کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ نوٹس جاری کرنے اور عالمی عدالتوں میں مقدمات آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت ایک غیر معمولی اور اہم...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جمعرات کو 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچے، جو ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تقریباً 8 دہائیوں پر محیط مضبوط شراکت داری کو اجاگر کرتا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر کریملن کے سربراہ نئی دہلی میں ہونے والی بھارت۔روس سالانہ سربراہ ملاقات کے 23 ویں اجلاس میں...
لاہور: وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب سے بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے سٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پندرہ رکنی سٹیرنگ کمیٹی کی چیئرپرسن سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو مقرر کیاگیا، سابق رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا سٹیرنگ...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کیے بغیر نویں بار اڈیالہ جیل سے واپس لوٹ گئے، لیکن پاکستان تحریک انصاف کے مطابق اتوار کو پشاور میں سہیل آفریدی کا پہلا سیاسی جلسہ ہونے جا رہا ہے جس میں وہ آئندہ کے لیے لائحہ عمل بھی دیں گے۔ وفاق سے شدید...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی قیدی سے سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں ہوتی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے دوران سیاسی معاملات پر گفتگو کرنا، ریاست کے خلاف لوگوں کو اکسانے سمیت دیگر سرگرمیاں رپورٹ ہو چکی ہیں۔ قانون کی...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم ملاقات کی جس میں پاک۔برطانیہ تعلقات، سیکورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کے امور پر بھی بات چیت کی...
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ عوام خوشحال ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ عوام کے بنیادی مسائل کا حل بلدیاتی انتخابات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے فیصل آباد سے اسلام آباد جاتے ہوئے ننکانہ صاحب کے لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اْنہوں نے کہا...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے بھر سے بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 رکنی سٹیئرنگ کمیٹی کی چیئرپرسن سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ہوں گی۔ سابق رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا سٹیئرنگ کمیٹی کے شریک چیئرمین...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ زرداری نے تھائی لینڈ کے قومی دن پرپیغام میں کہا ہے کہ میں تھائی لینڈ کی جنوبی صوبوں میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد، اس مشکل گھڑی میں تھائی لینڈ کی حکومت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی گہری ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ قیمتی جانی...
وزیراعلیٰ خیبر پی کے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، بانی سے ملاقات کی اجازت پھر نہ ملی: صوبہ حق سے محروم، سہیل آفریدی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا منظور کرلی۔ مینا آفریدی اور ڈاکٹر امجد کے خلاف بھی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا...
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علیمہ خان جس جنگ کی بات کر رہی ہیں، اگر بھارت نے ہم پر دوبارہ مسلط کی تو بھارت کے ساتھ یہ بھی بین کریں گی، پاکستان کی سیاسی جنگ پاکستان میں لڑیں، دشمن ملک میں بیٹھ کر وطن دشمنی نہ کریں،سیاسی رہنما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے سے بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے15 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروو سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی، دو طرفہ تعلقات اور کثیر الجہتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، سینیٹر کامل علی آغا، سیکرٹری سینیٹ سید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ہجرت کے بعد بڑا مسئلہ مہاجرین مکہ کی آباد کاری کا تھا اس کی ممکنہ صورتوں میں ایک یہ بھی تھی کہ علاحدہ طور پر مہاجرین کی بستی تعمیر کی جاتی لیکن پیغمبر انقلاب ﷺ کی فراست اور مردم شناس نگاہ نے اسے یک سر مسترد کر دیا۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی تھیں...
اس پُرفتن دور میں ہمارا معاشرہ بہت سارے مسائل کا شکار ہے، ان میں سے ایک بہت بڑا مسئلہ اہلِ معاشرہ میں محبت و ہم آہنگی اور اتفاق کا فقدان، ایک دوسرے سے نفرت، عصبیت، حسد اور بغض کا بڑھ جانا ہے، حالاں کہ اگر دیکھا جائے تو اﷲ رب العزت نے ایک مسلمان کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رشتوں کے انتخاب کا معیار کیا ہو، اس بارے میں قرآن مجید کی ایک آیت سے ہمیں بہت واضح اور فیصلہ کن رہنمائی ملتی ہے، سورہ تحریم میں اللہ تعالی ازواج مطہرات کو مخاطب کرکے فرماتا ہے کہ اگر نبی تم کو طلاق دے دیں تو بہت ممکن ہے کہ اللہ تمہاری جگہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ ، سابق صدر بار میاں انوارلحق ایڈووکیٹ نے جھنگ اور وہاڑی میں وکلا کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قانون کی بالادستی اور امن و امان کیلئے سنگین چیلنج قراردیاہے۔ان واقعات نے وکلا برادری سمیت پوری عوام میں شدید بے چینی...
جنرل مشرف کے ابتدائی دور میں تہران، ایران میں متعین پاکستان کے منجھے ہوئے سفیرِ محترم نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایک انوائے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وہ بھی شریک تھے۔کانفرنس کے دوران پاکستان کے وزیرِ خارجہ نے سفیرِ محترم سے کہا کہ وہ کسی طرح صدر جنرل مشرف کو قائل...
پاکستان کے تعلیمی نظام کی خرابیوں کی ایک وجہ اس سے منسلک اداروں کی گورننس میں موجود خرابیاں ہیں ۔کیونکہ جب ہم اپنے تعلیمی نظام اور اداروں میں کمزور قیادت ،اقربا پروری، میرٹ کا استحصال،سیاسی مداخلت ،من پسند فیصلوں،اہلیت کی بجائے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر اہم تقرریوں ، نگرانی اور احتساب کے نظام کی...