2025-12-02@13:05:35 GMT
تلاش کی گنتی: 29493
«دورے کا اعلان»:
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبر پختونخوا کے عوام سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے وزیراعلیٰ صرف اڈیالہ کا مجاور بننے کے لیے منتخب ہوئے ہیں اور عوامی مسائل سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اگر وزیراعلیٰ اڈیالہ کا مجاور بن کر دھمال ڈالنا چاہتے ہیں تو شوق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناسا نے حال ہی میں ایک ایسے شہابِ ثاقب کے بارے میں تشویشناک معلومات جاری کی ہیں جو مستقبل میں چاند کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔’’2024 YR4‘‘ نامی یہ خلائی چٹان سائز میں اگرچہ ایک بڑے فٹبال گراؤنڈ کے برابر ہے، مگر ناسا کے مطابق اس کے اثرات معمولی نہیں ہوں گے۔...
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے لاس اینجلس 2028 اولمپک گیمز کے لیے اولمپک سولیڈیریٹی اسکالرشپ ہولڈرز کا اعلان کردیا۔ اگلے اولمپک گیمز کی تیاری میں مدد کے لیے منتخب 8 کھلاڑیوں کو رواں سال ستمبر سے اگست 2028 تک آئی او سی اولمپک یکجہتی پروگرام کے ذریعے ہر سال ساڑھے 13 ہزار ڈالرز سالانہ فی...
دمشق کے مضافاتی علاقے میں اسرائیلی فوج کی فضائی اور زمینی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 10 شامی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حملہ دارالحکومت کے قریب واقع قصبے بیت جن میں کیا گیا، جہاں کارروائی کے دوران اسرائیلی فورسز اور مقامی آبادی کے درمیان جھڑپوں...
تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور سری لنکا میں سیلابی صورتحال، ہلاکتوں کی تعداد 256 ہوگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )تھائی لینڈ، سری لنکا اور انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 256 سے تجاوز کرگئی۔تینوں ممالک میں بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر کو نقصان...
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسموگ اس سال کم ترین سطح پرہے،نومبر میں نیلا آسمان نظر آنا کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے،حکومت کی مسلسل نگرانی سے مجموعی فضائی حالات مستحکم ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی سمت سے معمولی آلودگی کا امکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسابقتی کمیشن نے پنجاب کی 10 شوگر ملوں کو کارٹل بنانے پر شوکاز جاری کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کا فیصلہ گٹھ جوڑ بنا کر کیا اور گنے کی قیمت 400 روپے فی من فکس کی۔ اس عمل میں کسانوں کو نظر انداز کیا گیا۔کمیشن...
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں سرمایہ کاری مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل (CMDC) کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کی سرمایہ کاری مارکیٹ کو جدید، شفاف اور سرمایہ کار دوست بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کا مقصد مضبوط اور...
حکومت قومی اسمبلی کے اجلاس میں کورم پورا کرنے میں ناکام رہی، جس کے باعث اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی کرنا پڑ گیا۔ اجلاس کا آغاز ہوتے ہی پی ٹی آئی کے رکن محبوب جان نے کورم کی نشاندہی کی، جس پر اسپیکر سردار ایاز صادق نے کارروائی روک دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر...
سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور 3 دیگر سرکاری افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ متعلقہ حکام 24 مارچ کے عدالتی حکم پر عملدرآمد میں ناکام رہے، جس کے تحت...
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کی جعلی اسٹیمپس کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق امین خان اور حبیب اللہ، جو پشاور اور بونیر سے تعلق رکھتے ہیں، بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ملائیشیا جا رہے تھے۔ ان کے...
---فائل فوٹو مسابقتی کمیشن کی جانب سے پنجاب کی 10 شوگر ملز کو کارٹل بنانے پر شوکاز جاری کیا گیا ہے۔مسابقتی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کا فیصلہ گٹھ جوڑ بناکر کیا، شوگر ملوں نے کارٹل بنا کر گنے کی قیمت 400 روپے فی من فکس کی،...
حکومت نے پاکستانی شہریوں کو بیرونِ ملک روانگی کے موقع پر ایئرپورٹس پر درپیش مسائل کے تناظر میں ایف آئی اے امیگریشن کے اختیارات میں اضافہ کر دیا ہے۔وزارتِ داخلہ کے مطابق اب بیرونِ ملک جانے والے مسافروں کو ویزا ہونے کے باوجود امیگریشن حکام کو اپنے سفر کے مقصد اور سفری دستاویزات کے بارے...
فیڈرل بورڈ نے ایس ایس سی پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ دوم 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹ ون کے سالانہ دوم امتحانات میں 88746 طلبہ نے حصہ لیا۔ پارٹ ون کے سالانہ دوم امتحانات میں 71845 طلبہ پاس اور 15628 طلبہ فیل ہوئے ہیں۔ امیدواروں کی ایس ایس...
اسلام ٹائمز: اب وہ افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ ایرانی حکومت نے ایک مخصوص ملک کے ذریعے امریکہ کو پیغام بھیجا ہے۔ یہ سفید جھوٹ ہے، کیونکہ ایسی کوئی بات سرے موجود ہی نہیں۔ امریکی اپنے ہی دوستوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ یعنی وہ ان لوگوں کو بھی دھوکہ دیتے ہیں، جو انکے دوست ہیں۔...
چین کے لاجسٹکس شعبے میں مستحکم ترقی کا رجحان برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز بیجنگ : چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈپرچیزنگ نے رواں سال کے پہلے دس مہینوں کے لاجسٹکس آپریشنل ڈیٹا کا اعلان کیا۔ جنوری سے اکتوبر تک، چین کے لاجسٹکس آپریشنز نے مجموعی طور پر مستحکم ترقی کا...
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیابالی وڈ کی مقبول جوڑیوں میں سے ایک کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنے پہلے بچے کے نام کا اعلان کردیا۔ فروری 2023 میں راجستھان میں شادی کے بندھن میں بندھنے والا اس جوڑے نے پانچ ماہ قبل اپنے ہاں بیٹی کو...
پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین میں 20 بڑی اصلاحات متعارف کر دی گئیں، جن کے بعد صوبے میں ٹریفک مینجمنٹ کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں ٹریفک کے جدید نظام، روڈ سیفٹی اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلے کیے...
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپنا اسکواڈ فائنل کر دیا ہے۔ گابا میں ڈے نائٹ میچ کے لیے آسٹریلوی سلیکٹرز نے پرتھ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ کپتان پیٹ کمنز مکمل فٹ نہ ہونے کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں، جبکہ جوش ہیزل...
بنگلہ دیش کی کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ (CID) نے پدما بینک کے سابق چیئرمین نفیس سرافت اور 3 ساتھیوں کے خلاف 1,613 کروڑ ٹکے کے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں کیس دائر کیا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکا سے مزید 39 بنگلہ دیشی واپس، ہر فرد نے 30 سے 35 لاکھ ٹکا خرچ کیے تحقیقات...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ کے اہلکار پر حملے کے بعد سخت امیگریشن اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق، تمام “تھرڈ ورلڈ” ممالک سے امیگریشن کو مستقل طور پر معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کی فوری سیکیورٹی آڈٹ کا حکم...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ تمام تیسری دنیا کے ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر معطل کر دے گی۔ یہ اعلان انہوں نے وائٹ ہاؤس کے قریب ہونے والے اس حملے کے بعد کیا جس کا الزام انہوں نے بائیڈن دور کی امیگریشن اسکریننگ کی ناکامیوں پر...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کے بعد صبح اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے، تاہم ان کی چیف جسٹس سے ملاقات نہ ہوسکی۔ بتایا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار کر دیا۔رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کے بعد سہیل آفریدی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے، لیکن ملاقات نہ ہونے پر وہ علیمہ خان اور وکلا کے ہمراہ چیف جسٹس کے سیکرٹری آفس...
ٹیچنگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا۔ ٹیسٹ پاس کرنیوالے ہی تدریسی لائسنس حاصل کر سکیں گے۔ ٹیچنگ لائسنس کیلئے ٹیسٹ کی ذمہ داری پیکٹاء کی ہوگی۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق تدریسی معیار بہتر بنانے کیلیے لائسنسنگ سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نےآنیوالے سال 2026 میں ٹیچرز...
بھارتی حکومت نے جو گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے تمام بنیادی اور سیاسی حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے غیر قانونی...
پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بینک ملازم کے اکاؤنٹ میں 55 ملین کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ احتساب عدالت میں اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار نجی بینک کے ملازم خالد احمد کو پیش کیا گیا، جہاں احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے ملزم کو...
راولپنڈی – احتساب عدالت میں اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے کیس کی سماعت کے دوران نجی بینک کے ملازم خالد احمد کے اکاؤنٹ میں 55 ملین روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سامنے آئی ہے۔ ملزم خالد احمد کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں جج محمد ظفر نے اسے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے...
فائل فوٹو سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسموگ اس سال کم ترین سطح پر ہے، نیلا آسمان نومبر میں نظر آنا کامیاب پالیسیوں کاثبوت ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی سمت سے معمولی آلودگی کا امکان ہے۔ فصلیں جلانے کی بجائے پرالی کو...
وزریراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی - فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر سے ملاقات نہ ہو سکی۔وزیراعلیٰ کے پی، بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور وکلا چیف جسٹس کے سیکریٹری کے آفس سے روانہ ہوگئے۔اس موقع پر سہیل خان آفریدی نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست الاسکا میں 6 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے متعدد علاقے لرز اٹھے اور زلزلے کی شدت کے باعث عوام خوفزدہ ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق اینکریج کے علاقے میں لوگ اپنے روزمرہ معمولات میں مصروف تھے کہ زمین اچانک لرزنے لگی اور چند ہی لمحوں میں پورے علاقے میں زلزلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس سے ملحقہ شہر راولپنڈی میں زمینوں کی خرید و فروخت سے متعلق ایک بڑے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جہاں نجی ہاؤسنگ اسکیموں اور کوآپریٹو سوسائٹیز نے حد سے زیادہ پلاٹس بیچ کر، جعلی ممبرشپس جاری کر کے اور گمراہ کن مارکیٹنگ کے ذریعے شہریوں سے گزشتہ...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملاقات سے انکار کر دیا: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، علیمہ خان اور وکلاء کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے...
وزیرِ صحت نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایمز (AIMS) کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ہسپتال میں جدید طبی سہولیات، آلات اور عملے کی استعداد کار بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ ریاست جموں و کشمیر کے وزیرِ صحت عامہ و بہبود آبادی سید بازل علی...
ویب ڈیسک: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کے بعد وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے مگر ان کی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے ملاقات نہیں ہوسکی۔ چیف جسٹس...
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی سلیکٹرز نے گابا میں ڈے اینڈ نائٹ ایشیز ٹیسٹ کے لیے پرتھ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو مکمل صحت یاب نہ ہوپانے کے باعث اسکواڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ اسکیموں اور کوآپریٹو سوسائٹیز نے زمین کی غیر موجودگی، جعلی ممبرشپس اور حد سے زیادہ پلاٹس فروخت کرکے شہریوں سے کھربوں روپے کا مبینہ فراڈ کیا ہے۔نیب راولپنڈی کی تحقیقات کے مطابق صرف اسلام آباد اور راولپنڈی میں تقریباً 91 ہزار زائد پلاٹس اور...
ویب ڈیسک: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے سموگ اس سال کم ترین سطح پرہے، نومبر میں نیلا آسمان نظر آنا کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی سمت سے معمولی آلودگی کا امکان ہے، فصلیں جلانے کے بجائے پرالی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف برسبین میں کھیلے جانے والے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس...
عمران خان کی جیل ملاقاتوں کے حوالے سے سامنے آنے والی شکایات میں نیا پہلو سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں رکاوٹ حکومت نہیں بلکہ خود عمران خان اور ان کے گھرانے کے اندرونی انتظامات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے کچھ وکلا اور بہنوں کی بار بار کی رہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی کے محکموں کے ملازمین کو ہر ماہ 300 سے 1300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ ان اداروں میں ڈسکوز، جینکوز، این ٹی ڈی سی، پی آئی ٹی سی اور واپڈا کے ملازمین شامل ہیں جنہیں مفت بجلی کی فراہمی کی تفصیلات جاری کر...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے اسموگ اس سال کم ترین سطح پرہے، نومبر میں نیلا آسمان نظر آنا کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی سمت سے معمولی آلودگی...
متحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ دبئی ملٹی کموڈٹیز سینٹر نے دنیا کی سب سے بڑی چاندی کی اینٹ پیش کر دی، جس کا وزن 1,971 کلوگرام ہے، جو متحدہ عرب امارات کے قیام کے سال 1971 کی علامتی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ دیوقامت اینٹ اب باضابطہ طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سول سرونٹس کے اثاثہ جات رولز 2023 میں اہم ترمیم کر دی۔ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قواعد میں ’سول سرونٹ‘ کی جگہ ’پبلک سرونٹ‘ کی اصطلاح شامل کر دی گئی...
