2025-12-02@15:47:49 GMT
تلاش کی گنتی: 3
«ا ئیسولیٹ»:
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کو تنہائی میں رکھنا 70 فیصد عوام کو آئیسولیٹ کرنے کے مترادف ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج جاری، عمران خان سے بہن کی ملاقات راولپنڈی میں میڈیا سے...
راولپنڈی: علیمہ خان نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس کے وڈیو لنک ٹرائل سے پنجاب حکومت اور ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب عمران خان کو آئسولیٹ کرنا چاہتے ہیں، وڈیو لنک ٹرائل کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان...
ایک نواجوان گیمر نے 1985 کے کلاسک سپر ماریو برادرز کو 4 منٹ اور 54.565 سیکنڈز کے ساتھ مات دے کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑا دیا۔ یہ بھی پڑھیں:ناکافی برف کے باعث کھیلو انڈیا ونٹر گیمز ملتوی بہت سے اسپیڈ رننگ ریکارڈ بنانے والے امریکی نوجوان کا کہنا ہے کہ ریکارڈ توڑ وقت کا حصول...
