2025-12-07@19:42:39 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«ایڈیلیڈ»:
ایڈیلیڈ(سپورٹس ڈیسک) ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی 4 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے زیویئر بارٹلیٹ کا شکار ہوگئے۔ اس سے قبل پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں مچل اسٹارک نے ویرات...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں مسلسل دو بار صفر پر آؤٹ ہوکر ایڈیلیڈ کی تماشائیوں کو الوداعی انداز میں ہاتھ ہلایا، جس کے بعد ان کی ریٹائرمنٹ سے متعلق قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں۔ ایڈیلیڈ اوول ہمیشہ سے کوہلی کے...
ایسا صرف ہمارے ملک میں ہی نہیں ہوتا کہ کوئی ہائی پروفائل شخصیت پڑوس میں آبسے تو اکثر پرانے پڑوسیوں کی زندگی دوبھر ہوجائے یا بسا اوقات انہیں وہاں سے منتقل ہونے پر مجبور کیا جانے لگے بلکہ ایسا برطانیہ میں بھی ممکن ہے جہاں سلطنت کے ولی عہد اور ان کے اہلخانہ پرانا گھر...
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر میچ کے دوران ہیٹ ویو کے باعث انتقال کر گئے۔ آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں مقامی کلب کرکٹر جنید ظفر خان شدید گرمی میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران میدان میں گر کر جاں بحق ہو گئے۔ جنید ظفر خان، جن کی عمر 40 کی دہائی میں تھی، ہفتے کے...
آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں مقامی کلب کرکٹر جنید ظفر خان کرکٹ میچ کے دوران چل بسے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچ ہیٹ ویو کے دوران کھیلا جارہا تھا، 40 سالہ جنید ظفر خان کونکورڈیا کالج اوول میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران گرے اور اٹھ نہ سکے۔ میچ کے وقت درجہ حرارت...
