2025-12-07@18:55:04 GMT
تلاش کی گنتی: 10300
«علامہ اقبال انٹرنیشنل»:
ویب ڈیسک : وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں موٹروے کی لینز 4 سے بڑھا کر 6 کرنے کااعلان کردیا، ساتھ ہی فیصل آباد لاہور جی ٹی روڈ پربھی جلد کام شروع کرنے کی خوشخبری سنا دی۔ فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران عبدالعلیم خان نے کہا کہ...
کراچی: گلشن اقبال میں حرمین رائل ریزیڈنسی کے ایک فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملنے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی اطلاع گھر میں موجود جاں بحق ہونے والی خاتون کے بیٹے نے پولیس کو دی جس کے بعد پولیس، کرائم سین یونٹ اور متعلقہ افسران جائے وقوعہ پر پہنچ...
فیشن ہمیشہ بدلتا رہتا ہے اور بعض اوقات سب سے انوکھے آئیڈیاز اگلے بڑے فیشن ٹرینڈ بن جاتے ہیں۔ زیادہ تر نئے انداز کسی شخص کے گھر میں تجربے سے شروع ہوتے ہیں اور آن لائن شیئر کیے جاتے ہیں۔ لوگ ایسے انداز کی طرف زیادہ کشش رکھتے ہیں جو تازگی، کھیل کود یا تھوڑا...
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ 8 دسمبر کو 11 سے 12 بجے دن اور 9 دسمبر کو رات 9 سے 10 بجے تک مختلف شاہراہوں پر ٹریفک معمول سے زیادہ رہے گی۔ ان شاہراہوں میں فیصل ایونیو، ایکسپریس ہائی وے اور سری نگر ہائی وے شامل ہیں۔ ٹریفک پولیس نے کہا ہے...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ون میں ایک گھر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ممکنہ طور پر گیس لیکیج کے باعث ان کی موت ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق، اسی گھر سے ایک مرد بھی بے ہوشی کی حالت میں برآمد ہوا ہے اور اسے فوری...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک ون میں گھر سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر سے ملنے والی تینوں لاشیں خواتین کی ہیں، ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ گیس لیکیج کے باعث تینوں افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ گھر سے...
اجلاس کی دوسری نشست سے جامعہ الشہید علامہ عارف حسین الحسینی کے خطیب علامہ عابد حسین شاکری نے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی اہمیت و ذمہ داریوں کے متعلق گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کا پہلہ اجلاس عاملہ آئی ایس او خیبر پختونخوا...
اجلاس میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علی رضا نقوی و سابق ریجنل صدر محمد حسن نے اراکین عاملہ کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا، اجلاس میں ریجنل کابینہ کی منظوری دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان 2025-26 کا پہلہ اجلاس عاملہ...
خالد مقبول صدیقی — اسکرین گریب چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے لیڈر کو بھی پاکستان سے بڑا نہیں مانا، اس سے لا تعلق ہو گئے، اگر پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں ان کا قائد ملک سے بڑا ہے تو انہیں فیصلہ...
وزیراعظم کی پارٹی قائد نوازشریف سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پرگفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ (ن)میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی سربراہ میاں نواز شریف کو حکومتی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا،ملاقات میں وزیراعلی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پشاور جلسے میں قرار داد منظور کرلی، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان قومی سلامتی کے لیے خطرہ نہیں۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام عمران خان کو ایک قومی ہیرو اور پاکستان کا منتخب حقیقی وزیراعظم مانتے ہیں، جنہیں 8 فروری 2024...
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن—فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 21 دسمبر کو پنجاب کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پنجاب کے بلدیاتی قانون کے خلاف مظاہرے سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ یہ پہلا ایکٹ لاتے ہیں اور...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 21 دسمبر کو پنجاب کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پنجاب کے بلدیاتی قانون کے خلاف مظاہرے سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ یہ پہلا ایکٹ لاتے ہیں اور اس کو چیلنج کر کے...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے ترقی یافتہ ممالک اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی مالی معاونت میں اپنا کردار مزید بڑھائیں۔ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں منعقدہ سیکنڈ ایشیا انرجی ٹرانزیشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے...
ویب ڈیسک : بلوچستان کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں بارشوں کی کمی مزید شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث خشک سالی کی صورتحال میں مزید شدت آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری کردہ ایڈوائزری رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مغربی اور جنوب مغربی بیشتر علاقوں میں سال...
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان جاتی امراء میں اہم ملاقات ہوئی جس میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں میاں نواز شریف نے اہم سیاسی امور کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو گائیڈ لائن...
مغربی افریقا کے ملک بینن میں فوجی دستے نے سرکاری ٹی وی سے اچانک حکومت کے خاتمے اور صدر پیٹریس ٹیلن کی برطرفی کا اعلان کردیا۔ فوجی بغاوت کی قیادت لیفٹیننٹ کرنل پاسکل ٹیگری کر رہے ہیں، جنہیں ’ملٹری کمیٹی فار ری فاؤنڈیشن‘ کا سربراہ قرار دیا گیا ہے۔ بینن کی سرکاری نشریاتی سروس پر...
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ جاتی امراء میں ہونے والی ملاقات کے دوران سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی سربراہ میاں نواز شریف کو حکومتی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جاتی امراء میں ہونے والی ملاقات کے دوران سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی سربراہ میاں نواز شریف کو حکومتی کارکردگی...
بلوچستان کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں بارشوں کی کمی مزید شدت اختیار کر گئی۔ خشک سالی کی صورتحال میں مزید شدت آنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی پری الرٹ ایڈوائزری کے مطابق متاثرہ اضلاع میں کوئٹہ، چاغی، گوادر، کیچ، خاران، مستونگ، نوشکی، پشین، پنجگور، قلعہ عبداللّٰہ اور واشک شامل ہیں۔ متاثرہ...
آسٹریلیا نے افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی حقوق کی صورتحال، خصوصاً خواتین اور بچیوں کے خلاف عائد شدید پابندیوں کے پیشِ نظر، طالبان حکومت کے 4 اعلیٰ حکام پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ یہ حکام خواتین اور بچیوں کے حقوق سلب کرنے...
حماس نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم ہو جائے تو وہ غزہ پٹی میں اپنے ہتھیار ایک ایسی فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرنے کو تیار ہے جو مکمل طور پر اس علاقے کی حکمرانی کرے۔ حماس کے غزہ چیف اور مذاکرات کار خلیل الحیہ نے ایک بیان...
حریت وفد نے بار قیادت کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرکوٹلی میں ہونے والی ایک ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ پرویز احمد نے کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ابوظبی: اماراتی حکام نے 12 برس قبل بچھڑی ہوئی ماں کو بیٹے سے ملا دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق شارجہ کی اعلیٰ انتظامیہ کے سماجی خدمتی ادارے نے اپنی انتھک جد و جہد سے 12 سال قبل بچھڑی ہوئی ماں کو بیٹے سے ملا دیا۔عرب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گھریلونا چاقی کی وجہ...
کراچی +اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ+نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں 35 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کر دیا۔کراچی میں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ کراچی 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی کر رہا ہے۔ سب کو کراچی میں خوش آمدید...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کو اسلامی نظریہ کونسل کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ راغب نعیمی کی بطور اسلامی نظریہ کونسل چیئرمین کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تعیناتی کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 228 کی شق 4 کے تحت صدر نے چیئرمین...
لوئر دیر :سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اقتدا میں جماعت اسلامی دیر کے بزرگ رہنما حاجی فضل وہاب کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کی درخواست 36 سال بعد نمٹا دی۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے...
اورنگی ٹاؤن کراچی میں شہری کے قتل کے بعد مبینہ ڈاکو کو جلانے کے الزام میں 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مبینہ ڈاکو کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے نوجوان کے اہل خانہ کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔حکام کے مطابق واقعے میں مبینہ ڈاکو کو جلانے کے الزام...
بنگلہ دیش الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ تیاریاں مکمل ہونے کے باوجود ابھی تک عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے سینیئر سیکریٹری اختر احمد نے صحافیوں کے لیے منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کمیشن اب بھی اس بات پر غور کر رہا ہے کہ...
ذرائع نے وضاحت کی کہ کمانڈوز نے محدود اور طے شدہ اہداف کے تحت سدّ العظیم کے مشرقی پہاڑی سلسلے میں کارروائیاں شروع کی ہیں۔ ان کے مطابق یہ آپریشن انتہائی دقیق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے، تاکہ دہشتگرد نیٹ ورکس کو ختم کیا جا سکے اور حساس علاقوں میں...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج ہندوستان کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر طور پر...
غزہ میں اسرائیلی حمایت یافتہ گینگ ’القوات الشعبیہ‘ نے اپنے سرغنہ کے قتل کے بعد حماس کو کھلی جنگ کی دھمکی دیدی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ دھمکی گینگ کے نئے سربراہ غسان الدہینی نے دی جس نے یاسر ابوشباب کے قتل کا بدلہ حماس سے لینا کا اعلان کیا ہے۔ غسان الدہینی خود...
عرب میڈیا کے مطابق مشہور گینگسٹر یاسر ابو شباب کے قتل کے بعد اس کے جانشین غسان الدہینی نے حماس کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ غسان الدہینی، جو اسی حملے میں زخمی ہوا تھا جس میں ابو شباب مارا گیا، اب باقاعدہ طور پر گینگ کی قیادت سنبھال چکا ہے۔ اسرائیلی...
علامہ راغب نعیمی مزید 3 سال کیلئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )علامہ راغب نعیمی کو مزید 3 سال کے لیے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر کر دیا گیا۔وزارتِ قانون و انصاف نے علامہ راغب نعیمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک میں غیر قانونی لورا وین (LoRaWAN) نیٹ ورک اور وائرلیس ٹیکنالوجی کے آلات کے استعمال اور درآمد کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔ عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ بغیر منظور شدہ لورا وین آلات کا استعمال خطرناک اور غیر قانونی ہے۔ پی ٹی اے...
، پاکستان کا شمسی انقلاب دنیا کے لیے مثال بن چکا ہے،وزیر توانائی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خاں لغاری نے لمز یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایشیا انرجی سمٹ سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ...
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ون ڈش پابندی کی خلاف ورزی اور لائوڈ سپیکر کے غیر ضروری استعمال کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈائون کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے شادیوں اور تقریبات میں ون ڈش کی پابندی ہر صورت...
ویب ڈیسک : وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمسی انقلاب دنیا کے لیے مثال بن چکا ہے۔ 17 گیگا واٹ سولر پینلز درآمد کر کے پاکستان ایشیا کی تیزی سے بڑھتی شمسی توانائی مارکیٹ بن چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اویس لغاری نے اسلام آباد میں ایشیا انرجی...
—فائل فوٹو وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا شمسی انقلاب دنیا کے لیے مثال بن چکا ہے۔ 17 گیگا واٹ سولر پینلز درآمد کر کے پاکستان ایشیا کی تیزی سے بڑھتی شمسی توانائی مارکیٹ بن چکا ہے۔اسلام آباد میں ایشیا انرجی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
گلشن ٹاؤن میں مختلف مقامات پر آویزاں تصاویر جن پر منجانب اہل علاقہ، تلاش گمشدہ اور عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرو جیسے نعرے درج ہیں۔ دوسری جانب گلشن ٹاؤن کے چیئرمین نے خود کو گٹر کے ڈھکن لگانے کی ذمے داری سے بری الذمہ قرار دے دیا جس کے بعد چیئرمین کو اہل...
گلشن ٹاؤن میں مختلف مقامات پر آویزاں تصاویر جن پر منجانب اہل علاقہ، تلاش گمشدہ اور عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرو جیسے نعرے درج ہیں۔ دوسری جانب گلشن ٹاؤن کے چیئرمین نے خود کو گٹر کے ڈھکن لگانے کی ذمے داری سے بری الذمہ قرار دے دیا جس کے بعد چیئرمین کو اہل...
ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر اس مسئلے کو افہام و تفہیم اور بھرپور تعاون کی روش اپناتے ہوئے پرامن اور تعمیری انداز میں حل کریں گی۔ دونوں وزراء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اسپتال کے ملازمین کے مسائل کو ترجیح دی جائے گی،...
—فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گرد مارے گئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، ٹانک میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں7 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے...
مسجدِ نبوی میں روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے لیے نئے اوقات کا اعلان کردیا گیا۔ ادارۂ امورِ حرمین شریفین کے مطابق مرد زائرین کے لیے زیارت کا وقت رات 2 بجے سے فجر تک جبکہ دن میں 11 بجے سے نمازِ عشاء تک مقرر کیا گیا ہے۔...