2025-11-02@15:59:26 GMT
تلاش کی گنتی: 30

«پولیس سے جھگڑا»:

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں سے جھگڑا کرنے اور ہلڑبازی کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ گزشتہ رات آئی-8 مرکز میں پیش آیا، جہاں ملزم نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا اور بدکلامی کی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق، نوجوان کی اہلکاروں سے تکرار اور تشدد کی ویڈیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد پہاڑ گنج میں واقع شاہراہ نور جہاں پر ڈبو گیم کی دکان میں کھیل کے دوران دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا۔پولیس کے مطابق جھگڑا شدت اختیار کرگیا جس کے بعد دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ اور تشدد کیا، نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔جھگڑے کے...
    بھارتی ریاست راجستھان کے شہر دوائسہ کے علاقے میں خاندانی تنازع کے دوران باپ اور بیٹے کے چہروں پر تیزاب پھینکا گیا۔ اسی دوران معاملے میں بیچ بچاؤ کرنے آئے ایک شخص پر بھی ایسڈ جا گرا۔ تینوں زخمیوں کو فوری طور پر دوائسہ ہائر سینٹر میں داخل کرایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:’بوفے کا کھانا...
     بہو نے ساس سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر اپنے دونوں بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ بہاولپور میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے ساس سے جھگڑے کے بعد انتہائی قدم اٹھایا۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق 26 سالہ خاتون کا اپنی ساس سے جھگڑا...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے غریب آباد ریلوے پھاٹک کے قریب دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق، جھگڑے کے دوران نامعلوم افراد نے جھگیوں میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں پانچ جھگیاں جل کر خاکستر ہوگئیں،...
    سرکاری ملازم پر تشدد سے متعلق مقدمے میں پولیس نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی سمیت دیگر ملزمان قمر احمد اور شکیل چانڈیو کو ریلیف دے دیا، پولیس رپورٹ میں کہا گیا کہ مدعی مقدمہ کا ایک عام سا جھگڑا تھا جس میں کسی قسم کا اسلحہ کا استعمال نہیں ہوا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھ کوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ کے قریب پولیس تھانہ غوثپور کی حدود نواحی گاؤں علی بخش اوگاہی میں اوگاہی قبیلے کے دو فریقین میں زمین کے معاملے پر تصادم ہو گیا دوران تصادم جدید اسلحہ سے دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کردی گولیوں کا نشانہ بن کر 35 سالہ بشیر اوگاہی...
    واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ گھریلو لڑائی خونریزی میں تبدیل ہو گئی، جس میں ایک بھائی نے اپنے دوسرے بھائی، بھابی...
    راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقے میں فائرنگ سے جیولری شاپ کا مالک عقیل عباسی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ لین دین کا شاخسانہ ہے، رقم کم دینے پر جھگڑا ہوا جس دوران شاپ پر لڑکی کے ساتھ آئے نوجوان نے فائرنگ کی۔ فائرنگ اور جھگڑے کے دوران نوجوان...
    —فائل فوٹو صادق آباد میں کوٹ سبزل قومی شاہراہ پر 2 ٹرالر ڈرائیوروں میں جھگڑا ہو گیا۔پولیس کے مطابق تیز دھار آلے کے وار سے 2 ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے کہا کہ جھگڑے کے دوران 2 ڈرائیور زخمی بھی ہوئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
    کراچی(نیوز ڈیسک) فیڈرل بی ایریا عزیز آباد کے ایک شادی ہال میں شادی کی تقریب اس وقت میدان جنگ بن گئی جب دلہا اور دلہن والوں کے درمیان تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل ہو گئی۔ جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے جس میں واضح طور پر دونوں...
    لاہور: پہلی بیوی کی وجہ سے ہونے والے جھگڑے  میں شوہر نے اپنی دوسری بیوی کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں شوہرنے دوسری بیوی کو گولیاں مارکرقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق  مقتولہ اقرا اور اعجاز میں پہلی بیوی کی وجہ سے جھگڑا رہتا تھا۔...
    سٹی 42 : پولیس اہلکار اور وکیل کے درمیان ہونے والی لڑائی کے واقع کے بعد اسلام آباد بار نے کل ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔  اسلام آباد بار کی جانب سے ہنگامی اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں اسلام آباد بار نے کل کچہری میں پولیس کا داخلہ بند کرنے...
    علامتی فوٹو شانگلہ میں الپوری بازار ایسوسی ایشن کے صدر تشدد سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دکان بند کروانے پر دکاندار اور بازار صدر میں جھگڑا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کےلیے لاش اسپتال...
     جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کے 2 گروپوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 5 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔اسپتال حکام کے مطابق ینگ ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے او پی ڈی کھلوائی تو دوسرے نے بند کرادی،گزشتہ ہفتے تیمارداروں کے ڈاکٹرزپرتشدد کے خلاف وائی ڈی اے کا ایک گروپ احتجاج پر ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس...
    کراچی کے جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کے 2 گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں 5 ڈاکٹرز زخمی ہو گئے۔ اسپتال حکام کے مطابق ینگ ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے او پی ڈی کھلوائی تو دوسرے نے بند کرا دی۔ حکام نے کہا کہ گزشتہ ہفتے تیمارداروں کے ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف...
    پانی کے تنازع پر ماموں بھانجے میں جھگڑا ہوگیا، جس میں 17  افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سانگھڑ کے منگلی تھانے کی حدود چک 9 میں زرعی پانی کے تنازع پر جھگڑا ہوا، جس میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔ جھگڑا سگے ماموں اور بھانجے میں ہوا جب کہ  زخمیوں میں بروہی...
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2025ء) بیٹے کی معمولی تلخ کلامی اور جھگڑا باپ کی جان لے گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے سوتر منڈی کے رہائشی حارث علی نے اپنے باپ کو معمولی تلخ کلامی پر جھگڑے کے دوران دھکا دیا۔ زمین پر گرنے سے چوٹ آنے پر...
    لاہور: بیٹے کی معمولی تلخ کلامی اور جھگڑا باپ کی جان لے گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے سوتر منڈی کے رہائشی حارث علی نے اپنے باپ کو معمولی تلخ کلامی پر جھگڑے  کے دوران  دھکا دیا۔ زمین پر گرنے سے چوٹ آنے پر باپ زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے...
    بالاگھاٹ (نیوز ڈیسک) الاگھاٹ ضلع کے روپجھر تھانے کے تحت آنے والے گاؤں اکوا میں ایک گرل فرینڈ نے اپنے بوائے فرینڈ کی شراب نوشی اور روزانہ کی مار پیٹ سے تنگ آکر اپنی بہن، اس کے شوہر اور اس کے بھتیجے کی مدد سے عاشق کا قتل کردیا۔ قتل کے ارتکاب کے بعد اس...
    نیوایئر نائٹ پر جھگڑا، مصطفی کیس کے ملزم شیراز نے دوران تفتیش اہم انکشافات کردیے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2025 سب نیوز کراچی (سب نیوز )کراچی میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے مصطفی عامرکیس میں ملزم شیراز نے تفتیش میں اہم انکشافات کردیے۔ملزم شیراز نے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ جب وہ ارمغان...
    ویب ڈیسک:  بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔  پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر مبینہ ٹاؤن تھانے میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمے کے اندراج کے بعد 4 افراد کو گرفتار...
    بھارت(نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں جھگڑے کے بعد جوڑے کو پولیس اسٹیشن میں شادی کرنا پڑگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سورت شہر میں ایک جوڑے کی شادی کا آغاز تو ہال میں ہوا تاہم اس کا اختتام تھانے میں ہوا۔شادی ہال میں جوڑے کی شادی کی تمام رسومات مکمل ہوگئی تھیں...
    بھارت کی ناگپورپولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ناگپور میں 300 روپے میں آن لائن خریدی گئی ٹی شرٹ پر جھگڑے کے بعد مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار نے کہا کہ ملزم اکشے آسولے نے 300 روپے میں ایک ٹی...
    محراب پور(جسارت نیوز)بچوں کی تکرار میں بڑے کھود پڑے، خواتین سمیت تین زخمی، مورو پولیس تھانہ کی حدود گاؤں سردار خان میں بچوں کے درمیان جھگڑے کو ختم کرانے کے بجائے بڑے بھی فریق بن گئے تو جھگڑا تصادم میں بدل گیا جس میں ڈنڈے، اینٹیں، مکے چل گئے جس میں خالد حسین انکی اہلیہ...
    تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ صنوبر سٹی میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا، 2چینی شہری زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز ) تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ صنوبر سٹی میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا، چینی شہری جھگڑے کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی،چینی شہری سسرال آیا...
    — فائل فوٹو رحیم یار خان میں کوٹ سبزل کے علاقے میں شوہر نے بیوی سے جھگڑے پر خود کو آگ لگا لی۔پولیس کے مطابق نوجوان شخص کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔
۱