پاراچنار، پری بورڈ امتحان تقسیم انعامات کی تقریب
اشاعت کی تاریخ: 11th, May 2025 GMT
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس پاراچنار میں پری بورڈ امتحانات 2025ء کی تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام پری بورڈ تقریب امتحان تقسیم انعامات

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس پاراچنار میں پری بورڈ امتحانات 2025ء کی تقسیم انعامات تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پہلی پوزیشن ہولڈر کو (10000)، دوسری پوزیشن ہولڈر کو (7000) اور تیسری پوزیشن ہولڈر کو (5000) روپے نقد رقم، شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ٹاپ ٹین طلبا و طالبات میں بھی شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے۔.